Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile
Waseem Ahmad

@mrwaseemahmad

Journalist.
Financial Advisor.

ID: 259835573

calendar_today02-03-2011 18:00:52

4,4K Tweet

25,25K Takipçi

99 Takip Edilen

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کا بہت افسوس ہوا کہ اس جنگ زدہ ماحول میں بھارتیوں سے زیادہ غلیظ رویہ یوتھیوں کا رہا۔ جتنے یوتھیوں سے گفتگو کرنے کا موقع ملا، شدید مایوسی ہوئی۔ انسان موقع محل دیکھ لیتا ہے۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

حیرانی کی بات یہ ہے کہ بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھارتی طیارے گرنے کی ویڈیوز موجود ہیں، رافیل طیارہ بنانے والی کمپنی نے بھی مان لیا کہ پاکستان نے طیارہ گرایا ہے مگر انڈین میڈیا ماننے کو تیار نہیں۔ معروف انڈین میڈیا آؤٹ لیٹ "دی ہندو" نے تباہ شدہ طیارے کی تصاویر اپ لوڈ کیں مگر

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

پاک فضائیہ کی کاروائی کے بعد انڈین ملٹری سٹیلائٹ بھی کام نہیں کر رہا۔ بھارت کا بھرم بُری طرح چکنا چُور ہوا ہے۔ پاکستان کے پاس یہ بہترین موقع ہے کہ وہ خطے میں اپنی برتری قائم کرلے۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

اب جب سے بھارت کا S-400 ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوا ہے تب سے گفتگو کا اسلوب ہی بدل گیا ہے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ بھارت کچھ نہیں کرئے گا اگر پاکستان کوئی کاروائی نہ کرئے۔ بھئی سر والے کب کیا کر جائیں، اسکی گارنٹی تو نہیں دی جا سکتی۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

بھارتی بھی عجیب احمق لوگ ہیں۔ پہلگام حملہ پاکستان نے نہیں کیا مگر الزام پاکستان پر لگا دیا۔ پاکستان نے رافیل طیارہ گرایا مگر بھارت نے ماننے سے انکار کردیا کہ پاکستان نے کوئی طیارہ نہیں گرایا۔ مطلب جو کام پاکستان کرتا ہے وہ مانتے نہیں، جو نہیں کرتا اسکا الزام لگا دیتے ہیں۔ اب

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

جب یہ بات پاکستان کہہ رہا تھا تب آپ کو "سندور" چڑھا ہوا تھا۔ اب پاکستان نے سہاگ رات منا لی تو اب کہتے ہو کہ ولیمہ نہیں ہوگا۔ ایسے کیسے؟

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

بھارت خود تو ذلیل ہوا، اپنے ساتھ فرانس اور رُوس کو بھی ٹکے ٹوکری کردیا۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

بالآخر پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر طے پا گیا۔ وقت نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ امن کے لیے بھی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

سبھی کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، مگر جنگ میں پاکستانی برتری قائم کرنے کا پورا کریڈٹ پاکستان ائیر فورس کو جاتا ہے۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

سیز فائر اور بین الاقوامی میڈیا پر پاکستان کی برتری کو تسلیم کرنے کے بعد پیر 12 مئی کو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا۔ کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی اتنی شدید تھی کہ تقریباً 95 فیصد شئیرز اپنی یومیہ 10 فیصد بڑھوتری کی حد کو چھو گئے۔ مارکیٹ میں بے تحاشا

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

عزتیں پروردگار دیتا ہے، یہ کسی کوشش کا نتیجہ نہیں ہوتی۔ پاکستان پر ہمیشہ مغرب کی غلامی کا الزام لگتا رہا اور بھارت اپنے آپ کو خودار ملک کے طور پر پیش کرتا مگر اس وقت کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ بھارت امریکہ سے ٹریڈ ڈیل کے ترلے کر رہا ہے۔ بھارت نے امریکہ کو زیرو ٹیرف بھی آفر کیا

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں شاید کچھ بھی نہیں بدلا۔ یورپی سفارت خانوں کا رویہ ابھی بھی وائسرائے والا ہے۔ آپ ویزہ اپلائی کریں تو آپ کو ذلت اور خواری کی انتہا دیکھنے کو ملے گی۔ بات یہ ہے کہ یورپی سفارت خانے ویزہ اپلائی کرنے پر آپ کا پاسپورٹ رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں اور اپنی مرضی سے جواب دیتے ہیں۔ ویسے ان

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

کل سے انتظار کر رہا ہوں کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف عمران خان کا کوئی مذمتی بیان آئے مگر آنکھیں انتظار سے بوجھل ہو چکی ہیں۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بھی ایک اسرائیلی شہری چوری کے چکر میں قید ہے۔ اس کا بھی کچھ سوچیں۔

Waseem Ahmad (@mrwaseemahmad) 's Twitter Profile Photo

جناب ڈاکٹر اسرار احمد کی یہودی ایجنٹس کے متعلق رائے/پیش گوئی کے متعلق دو ہی صورتیں ہیں اول: ان آراء کو من و عن درست مان لیا جائے۔ دوئم: ڈاکٹر صاحب اپنی رائے سے رجوع کرلیں۔ اب چونکہ دوسری صورت تو ممکن نہیں لہذا پہلی صورت حال کو ہی حتمی مانا جائے گا۔