فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile
فرخ امتیاز وڑائچ

@mrjutt_

گجرات کا باشندہ، ایک عام پاکستانی، جذباتی، کبھی نفسیاتی، تھوڑا پاگل، کُچھ ضدی، کم منافق، آج کے دور کا فسادی۔ #Spaceshost #ڈیرہ_گُجراتئیاں #دوستانہ_ماحول 🖤

ID: 1038326408244862977

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40MrJutt_%24-filter%3Amentions calendar_today08-09-2018 07:21:21

11,11K Tweet

87,87K Takipçi

155 Takip Edilen

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

بھری دُنیا میں کوئی ہے جِسے اپنا سمجھتے ہو ؟ تمہیں خود بھی سمجھ آتا ہے، خود کو کیا سمجھتے ہو تمہیں ہر اِک سے شکوہ ہے تمہیں کوئی نہیں سمجھا بُرا مت ماننا ، تُم بندے کو بندہ سمجھتے ہو ؟؟۔

بھری دُنیا میں کوئی ہے جِسے اپنا سمجھتے ہو ؟
تمہیں خود بھی سمجھ آتا ہے، خود کو کیا سمجھتے ہو

تمہیں ہر اِک سے شکوہ ہے تمہیں کوئی نہیں سمجھا 
بُرا مت ماننا ، تُم بندے کو بندہ سمجھتے ہو ؟؟۔
فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم اور صبح بخیر پیارے دوستو !- 🌸 مان رکھناسیکھئیے زندگی بہت مختصرسی ہے اور کوشش کیجئے کسی کا مان، اعتبار، بھروسہ کبھی نہ ٹوٹنے پائے کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔♥️

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

” مولانا جلال الدین رومی فرماتے ہیں “۔🍃 پھول بادل کے گرجنے سے نہیں بلکہ بادل کے برسنے سے اُگتے ہیں لہذا اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو ہمیشہ بلند کیجئے اور صرف خدا ہی تمھارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہےاسلئے خاموش رہو خاموشی میں آپ کی بھلائی ہے۔ اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

بعض لوگ اپنے اندر بے پناہ کشش رکھتے ہیں کہ دِل آپ ہی آپ اُن کی طرف کھنچتا ہے اور پھر وہ اتنے عزیز ہو جاتے ہیں کہ کہیں بھی رہیں، مُحبّت میں کمی نہیں آتی کیونکہ اُن کی ہر ادا دِل پر نقش ہو چُکی ہوتی ہے۔🍃♥️

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

خواتین سے ایک سوال ہے۔ اگر غلطی سے کسی عورت کے بالوں کی تعریف کر دیں تو فوراً جواب میں یہ کیوں کہتی ہے کہ ” آئے ہائے اب تو آدھے بھی نہیں رہے“ آپ پہلے دیکھتے ؟۔

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

تمھاری محبت وہ معجزہ ہے جس نے میرے مردہ وجود کو اک نئی زندگی دی ہے۔ میری اُجاڑ زندگی کو دھنک کے ساتوں رنگ عطا کیے ہیں۔ میرے بے رونق چہرے کی خوشگواری تم ہو۔ تمہاری محبت وہ باران رحمت ہے جس نے میرے صحرا جیسے وجود میں خوشنما پھول کھلائے ہیں۔♥️🌙

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔ پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا۔ جج نے پوچھا: تم نے ایسا کیوں کیا؟ مجرم نے جواب دیا: رسی کو اس لیے چوما کے وہ مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے ہمیشہ گرانے کی کوشش کی۔ ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں اور کم دوست بنائیں لیکن

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

اختلاف ڈٹ کر کریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں ۔ اختلاف جرت مند دلیر اور خاندانی لوگ کرتے ہیں جبکہ منافقت بزدل اور بد نسلوں کی صفت ہے۔🦅

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

کسی گُناہ گار کو دیکھ کر اپنی پرہیزگاری پر مغرُور نہیں ہونا چاہیے کیونکہ تُمہیـں پرہیزگاری کی توفیق بھی اللّه رب العزت نے دی ہے اور فاسق پر پرہیزگاری کا دروازہ بھی اُسی نے بند کیا ہے اور وہ اِس کے برعکس بھی کر سکتا ہــے۔ آپ جہاں بھی ہوں اور جس حالت میں بھی ہوں اللّٰہ کا تقویٰ

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔♥️

جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔♥️
فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

دُنیا میں جہالت اس لئیے نہیں بڑھ رہی کہ دُنیا میں علم کی کمی ہے بلکہ دُنیا میں جہالت اس لیے ہے کہ لوگ اب گفتگو جیتنے کے لئے کرتے ہیں۔ کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں اور سوال خود کو عقلمند دکھانے کے لیے کرتے ہیں۔ دُنیا میں علم کی نہیں حقیقی طور پر علم حاصل کرنے کے لیے

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

مجھے سب سے زیادہ ڈر رشتے بنانے میں لگتا ہے۔ لوگوں سے ملنے جلنے میں لگتا ہے۔ کیونکہ رشتے چاھے بڑی بات پر ٹوٹیں یا چھوٹی بات پر لوگ عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں۔ اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کیونکہ کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں۔ محبت تو بہت سے

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب 🔥✨ آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا 💯 #NewProfilePic

ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب 🔥✨
آپ کوئی بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا 💯

#NewProfilePic
فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

مضبوط رہیں اور ثابت قدم رہیں کیونکہ زندگی آپ کی ماں نہیں جو آپ پر ترس کھائے گی۔🫡🔥

فرخ امتیاز وڑائچ (@mrjutt_) 's Twitter Profile Photo

جنم دن کی ڈھیروں مبارک 🎂 آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ ﷲ آپکو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے، قلبی سکون راحت اور پائیدار خوشیوں کے لاکھوں کروڑوں لمحات آپکی زندگی میں رقص کرتے رہیں اور انکے دھنک رنگ آپکی آنکھوں کو تاحیات جگمگائے رکھے۔ آمین 𝕽Ԟ ٭*