Joni (@mrjunaidrehman) 's Twitter Profile
Joni

@mrjunaidrehman

You only live once, but if you do it right, once is enough.

ID: 3099869534

linkhttps://junaidjee.com calendar_today20-03-2015 15:39:59

295 Tweet

825 Takipçi

3,3K Takip Edilen

CRYPTO_OG (@correction7474) 's Twitter Profile Photo

جہنم کو بنانے والا رب خود بتا رہا ہے کہ جہنم بہت برا ٹھکانا لیکن لوگ ہیں کہ لپٹ کر اس کی طرف دوڑے جارہے ہیں جبکہ جنت بہترین ٹھکانہ بتایا گیا اور لوگ بہترین ٹھکانے سے بھاگے جارہے ہیں !!

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ

CRYPTO_OG (@correction7474) 's Twitter Profile Photo

بہت خاص ہوتی ہیں وہ زبانیں جو قرآن کی تلاوت کرتی ہیں💖 بہت خاص ہوتی ہیں وہ جوانیاں جو قرآن سیکھنے میں گزرتی ہیں... بہت خاص ہوتی ہیں وہ آنکھیں جو قرآن سنتے ہوئے آنسو بہاتی ہیں.. بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو قرآن کے احکام مطابق ڈھلنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں⁦❤️⁩

𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱 (@chocomo_555) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم " اللّہ سے کبھی مانگنے لگو تو اَپنی اوقات دیکھ کر نہیں بلکہ اُس کی شان دیکھ کر مانگنا..!! #Abihavibes

Sana Shah 🦋 ثناء شاہ (@mesana220) 's Twitter Profile Photo

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم اُنہیں ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ﴿سورۃ العنکبوت، ۶۹﴾

Asif Shafique (@mmasief) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللَّهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

Sana Shah 🦋 ثناء شاہ (@mesana220) 's Twitter Profile Photo

"روز قیامت کسی پر ظلم نہ ہو گا۔مجرموں کو اُن کے اعمال ہی کی سزا ملے گی۔ لوگوں کا ہر چھوٹا بڑا عمل محفوظ ہو رہا ہے اور یہ سب کچھ قیامت کے دن پیش ہو گا۔" (سورۃ الکھف، آیت: ۴۹) ♡ 💫

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ ( عید گاہ سے ) واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو، اور (یاد رکھو کہ) جو بھلائی کا عمل بھی تم خوداپنے فائدے کے لئے آگے بھیج دوگے اُس کو اللہ کے پاس پاؤگے۔ بیشک جو عمل بھی تم کرتے ہو اللہ اُسے دیکھ رہاہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۱۰﴾

CRYPTO_OG (@correction7474) 's Twitter Profile Photo

اچھے صرف وہ ہی نہیں ہوتے جن کے ماضی میں کوئی بری کہانی نہ ہو بلکہ اچھے وہ بھی ہوتے ہیں جو توبہ کریں اور پھر رب کی طرف لوٹ جائیں کیونکہ گناہ یہ قائم رہنا بہت بڑی بدنصیبی ہے !!

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)

CRYPTO_OG (@correction7474) 's Twitter Profile Photo

ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے اللّٰه کی راہ کو چنا ہے جبکہ درحقیقت اللّٰه نے ہمیں چنا ہوتا ہے اپنی راہ کے لیے🤍 "اور تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک اللّٰه نہ چاہے" (القرآن)

قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے بارے میں یہ تأکید کی ہے ـــــ(کیونکہ) اُس کی ماں نے اُسے کمزوری پر کمزوری برداشت کرکے پیٹ میں رکھا، اور دو سال میں اُس کا دُودھ چھوٹتا ہے کہ تم میرا شکر اَدا کرو، اور اپنے ماں باپ کا۔ میرے پاس ہی (تمہیں) لوٹ کر آنا ہے۔ ﴿سورۃ لقمان، ۱۴﴾

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ النبی ﷺ: (1) رمضان کے بعد سب سے افضل روزے، الله کے مہینے محرم کے روزے ہیں، اور (2) فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات (یعنی تہجد) کی نماز ہے. مسلم 2755 (مسلم 2756؛ ترمذی 438، 740؛ مسند احمد 3901؛ ماجہ 1742؛ ابوداؤد 2429؛ نسائی 1614؛ حاكم 1155؛ دارمی 1799؛ مشکوٰۃ 2039)