𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈 (@mrdanischiks) 's Twitter Profile
𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈

@mrdanischiks

✨✨✨✨✨✨🌙✨✨✨✨✨✨

ID: 1652275009002389504

calendar_today29-04-2023 11:34:22

9,9K Tweet

828 Followers

1,1K Following

صراط عشق (@siraate_ishq) 's Twitter Profile Photo

*ہاتھ چُھڑوا کر جانے والوں کے خواب نہیں دیکھتے، ورنہ رُوح زخمی، دِل مُردہ اور آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں !🍂🖤*

*ہاتھ چُھڑوا کر جانے والوں کے خواب نہیں دیکھتے، ورنہ رُوح زخمی، دِل مُردہ اور آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں !🍂🖤*
خانم (@fa1zakhan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جب کوئی راستہ باقی نہیں رہتا، تب تمہاری دعائیں ہی تمہارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور تمہیں اس طوفان کے اُس پار لے جاتی ہیں۔ ❤️ 💯 #داستان_دل

السلام علیکم 
جب کوئی راستہ باقی نہیں رہتا، تب تمہاری دعائیں ہی تمہارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور تمہیں اس طوفان کے اُس پار لے جاتی ہیں۔ ❤️ 💯
 #داستان_دل
𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈 (@mrdanischiks) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے، بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔ 💯

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے، بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔ 💯
Sahira Nasir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sahiranasir_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان آج بھی مضبوطی سے کھڑا ہے۔ جتنی قربانیاں اس نے قوم کے لیے دیں، تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ تو کیا ہم ایک نظریے کو زندہ رکھنے کی خاطر آواز بلند نہیں کر سکتے؟ خان کے لیے آواز اٹھائیں پاکستان کے لیے آواز اٹھائیں۔ #السَّلَام_و_علیکم

Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اگر تم پر وقت سخت ہے تو سمجھ لو کہ رب تمہیں چھوڑ نہیں رہا، بلکہ تمہارے لیے کچھ بہتر بنا رہا ہے۔ *ثابت قدم رہو تمہاری بشارت قریب ہے۔*👑♥️ #داستان_دل

السلام علیکم 
اگر تم پر وقت سخت ہے تو سمجھ لو کہ رب تمہیں چھوڑ نہیں رہا، بلکہ تمہارے لیے کچھ بہتر بنا رہا ہے۔
*ثابت قدم رہو تمہاری بشارت قریب ہے۔*👑♥️
 #داستان_دل
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI (@qursum_12) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جتنا بڑا دکھ ہے اُتنا ہی سکھ بھی ملے گا، اگر ابھی اندھیرا ہے تو اُجالا بھی ہوگا، یہ تمہارے رب کا وعدہ ہے، اور رب کا وعدہ کبھی غلط نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯 #داستان_دل

السلام علیکم 
جتنا بڑا دکھ ہے اُتنا ہی سکھ بھی ملے گا، اگر ابھی اندھیرا ہے تو اُجالا بھی ہوگا، یہ تمہارے رب کا وعدہ ہے، اور رب کا وعدہ کبھی غلط نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯
#داستان_دل
رشک ناہید (@rashke_naheed) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *اے ہمارے مہربان رب!* ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #داستان_دل

السلام علیکم 
*اے ہمارے مہربان رب!* 
ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمتوں سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہماری زندگی کو کامیابیوں اور خوشیوں سے سجا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
#داستان_دل
Sahira Nasir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sahiranasir_) 's Twitter Profile Photo

"سلام اُس مجاہد پر، جو سخت ترین تناؤ میں بھی سچ کی جنگ نہ ہارا۔ سلام اُس بہادر پر، جس لمحے سانسیں بوجھ بن رہی تھیں، اُس لمحے بھی وہ نظام کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کھڑا رہا۔ تاریخ اُس کی ہمت کو سنہرے لفظوں میں لکھے گی۔" کیا تم اس وقت اس کے لیے آواز اٹھا سکتے ہو؟ #السَّلَام_و_علیکم

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Mehmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas are extremely respectable to me. They are pro-democracy and principled individuals. I am surprised that their notification has not yet been issued. I direct Pakistan Tehreek-e-Insaf’s parliamentary group to protest this matter

𝒦𝐻𝒜𝒩𝒵𝒜𝒟𝐼❤️‍🔥 (@khanik0) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے اے مرکز خیال! تیرا کیا خیال ہے؟ آتا ہے تو خیال میں ۔۔۔ کتنے خیال سے تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے #داستان_دل #قومی_زبان

مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے
 اے مرکز خیال! تیرا کیا خیال ہے؟

 آتا ہے تو خیال میں ۔۔۔ کتنے خیال سے
 تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے

#داستان_دل
#قومی_زبان
خانم (@khanmhon) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *صبح کی خاموشی میں اللہ کی محبت پہلی صدا دیتی ہے…* *فجر کی نماز وہ آغاز ہے جو دل، دن بھر کے سکون سے بھر دیتا ہے۔* 🕋✨🍃 #داستان_دل

السلام علیکم 
*صبح کی خاموشی میں اللہ کی محبت پہلی صدا دیتی ہے…*  
*فجر کی نماز وہ آغاز ہے جو دل، دن بھر کے سکون سے بھر دیتا ہے۔*  
🕋✨🍃
#داستان_دل
𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐜𝐡 𝐒𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐏𝐓𝐈 (@mrdanischiks) 's Twitter Profile Photo

یوں نا ہمیں آزادی کا وہم دلایا کرو دانش ان کی ہوتی ہے صبح بخیر جو قوم آزاد ہو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #قومی_زبان #داستان_دل #عشق_ممنوع

یوں نا ہمیں آزادی کا وہم دلایا کرو دانش
ان کی ہوتی ہے صبح بخیر جو قوم آزاد ہو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
#قومی_زبان 
#داستان_دل 
#عشق_ممنوع
Sahira Nasir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sahiranasir_) 's Twitter Profile Photo

"پوری امتِ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کےچاہنے والوں کو میرا تہہ دل سے #السَّلَام_و_علیکم اللہ آپ سب کے دلوں میں سکون، گھروں میں رحمت اور زندگیوں میں برکتیں نازل فرمائے۔ محبت، خیرخواہی اور دعاؤں کا یہ سلسلہ ہمیشہ قائم رہے۔ آمین ثم آمین 🤲