
kharia ki awaz
@mrasjadiqbal786
ID: 1516901213094219777
20-04-2022 22:06:59
681 Tweet
37 Followers
266 Following

ہر دور میں ریاست کی غلط پالیسی ایک دہشت گرد شہزادہ پیدا کرتی ہے کبھی مرتضیٰ بھٹو دہشت گرد کہلاتا ہے کبھی نواز شریف ہائی جیکر بن جاتا ہے آج کل عمران خان غدار قرار دیا جاتا ہے ریاستی ادارے ان سب کا احتساب کرنا چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کی طرف کیوں نہیں آتے؟ jang.com.pk/news/1361832










Siddique Jan کمپنی نہیں سدھرنے والی ۔۔۔۔۔ یہ کریں گے جو انہیں کرنا ہے سری لنکا اور بنگلہ دیشی ماڈل انقلاب کی اشد ضرورت ہے پاکستان میں




