Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@mqa2981

لبيك لبيك لبيك يارسول الله🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ID: 1754449444362440704

calendar_today05-02-2024 10:19:09

16,16K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Hassanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ Mufti Fazal Hamdard امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کے حکم کے مطابق اجتہاد کیا اور قصاص کو بہتر جانا، اس لیے بیعت نہیں کی۔ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ پر حملہ نہیں کیا، سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ حملہ آور ہوئے صفین ہوئی، صلح ہوئی، #سرمایہ_زیست 2👇

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Hassanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ Mufti Fazal Hamdard سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو الگ ریاست کی اجازت دے دی۔ مولا کے فیصلے کے خلاف لوگو تم خود کو مولا والا کہتے ہوئے شرم کیوں نہیں کرتے؟ 3👇

ابنِ علی المرتضی (@zaawan6) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Hassanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ Mufti Fazal Hamdard اپنی کتب میں صفین کے متعلق پڑھو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی رائے پڑھو۔ حسنین کریمیں کی رائے پڑھو۔ غور و فکر کرو ابن سبا کے بھی پھیلانے دجل سے نکلو! #سرمایہ_زیست گدائے رضوی حسیب چوہدری Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ShaⓂ️ail Taraπ Z A Siddiqui

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

ﷺ*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیِّدِی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ #سرمایہ_زیست

ﷺ*اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیِّدِی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ
#سرمایہ_زیست
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

نتن یاہو اپنی سیاسی اور عسکری شکست کو چھپانے کے لیے قبضے اور کنٹرول کے جھوٹے خواب بیچنے کی کوشش کر رہا ہے ہم اسے صاف الفاظ میں کہتے ہیں کہ غزہ کا انتظام 'تل ابیب' سے نہیں چلے گا، نہ ہی کسی غیر ملکی دارالحکومت سے، بلکہ اس کی بااختیار مزاحمتی عوام کی مرضی سے چلے گا #سرمایہ_زیست

نتن یاہو اپنی سیاسی اور عسکری شکست کو چھپانے کے لیے قبضے اور کنٹرول کے جھوٹے خواب بیچنے کی کوشش کر رہا ہے
 ہم اسے صاف الفاظ میں کہتے ہیں کہ غزہ کا انتظام 'تل ابیب' سے نہیں چلے گا، نہ ہی کسی غیر ملکی دارالحکومت سے، بلکہ اس کی بااختیار مزاحمتی عوام کی مرضی سے چلے گا
#سرمایہ_زیست
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

بابری مسجد شہید کر دی اس کی سمجھ آتی ہیں ہندو تھے انکومساجد سےتکلیف تھی پاکستان کےاندر “ن لیگ” کی حکومت مسجدیں،مدارس شہیدکررہی ہے ان کو کس سےتکلیف ہے؟ #سرمایہ_زیست

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام #سرمایہ_زیست

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
#سرمایہ_زیست
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

یارسول اللہ ﷺ میں انتہائی غریب ہوں اس دنیا میں آپ کے سوا میرا کوئی حبیب نہیں میں گناہوں کے ایسے مرض میں مبتلا ہوں جس کا علاج نہیں مگر آپ کی مہربانیاں ہی میری طبیب ہیں بس مجھےاسی پر ناز ہے میں حضور کا امتی ہوں بے شک میں گناہگار ہوں،لیکن حضورﷺ کا امتی ہونے کے سبب خوش نصیب ہوں.

یارسول اللہ ﷺ میں انتہائی غریب ہوں 
اس دنیا میں آپ کے سوا میرا کوئی حبیب نہیں
میں گناہوں کے ایسے مرض میں مبتلا ہوں جس کا علاج نہیں 
مگر آپ کی مہربانیاں ہی میری طبیب ہیں
بس مجھےاسی پر ناز ہے میں حضور کا امتی ہوں 
بے شک میں گناہگار ہوں،لیکن حضورﷺ کا امتی ہونے کے سبب خوش نصیب ہوں.
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

ایک مرد مجاہد نے فرمایا تھا کہ گل مسجد دیاں سپیکراں تک نئی رہنی گل ودھ گئی ہے #سرمایہ_زیست

ایک مرد مجاہد نے فرمایا تھا کہ گل مسجد دیاں سپیکراں تک نئی رہنی 
 گل ودھ گئی ہے
#سرمایہ_زیست
Haji M Rafique (@hajimrafiq38027) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 *بَلغَ العُلیٰ بِكَمالـــِــــهِ كَشَفَ الدُّجٰى بِجَمالـِهٖ حَسُنَتْ جَمِيْعُ خِصَالِهٖ صَلُّوا عَليْه و آلـــِـــهِ*

Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

*اچھی سوچ رکھیں کیونکہ سوچ سے الفاظ بنتے ہیں، الفاظ سے عمل،* *عمل سے کردار اور کردار سے آپ کی پہچان ہوتی ہے۔! #سرمایہ_زیست

*اچھی سوچ رکھیں کیونکہ سوچ سے الفاظ بنتے ہیں، الفاظ سے عمل،* 
 *عمل سے کردار اور کردار سے آپ کی پہچان ہوتی ہے۔!
#سرمایہ_زیست
Ali Haider 💞 (@ali_h_295_c) 's Twitter Profile Photo

اے کرسیاں اے عہدے اے وزارتاں اے مشیر اے چیف اے امارت اے صدا نی رہنیاں "صدا بادشاہی میرے ربّ دی اے" وَاللّٰہُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَام اور اللّٰـہ تعالیٰﷻ زبردست اِنتقام لینے والا ہے، قادیانی دین ؤ ملت کے غدار ہیں مرشدِ سلطان امیر المجاھدینؒ #قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق

اے کرسیاں اے عہدے اے وزارتاں اے مشیر اے چیف اے امارت اے صدا نی رہنیاں 

"صدا بادشاہی میرے ربّ دی اے"

وَاللّٰہُ عَزِیْزٌ ذُوانْتِقَام 
 اور اللّٰـہ تعالیٰﷻ زبردست اِنتقام لینے والا ہے،

قادیانی دین ؤ ملت کے غدار ہیں 
مرشدِ سلطان امیر المجاھدینؒ
#قادیانی_مرزائی_کافر_مرتد_زندیق
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف اسلام آباد میں مساجد گرانے کی تیاری دوسری طرف شراب کی اجازت اور 70 کھسرے پی ٹی آئی کے اسمبلی میں بول بھی نہیں سکے دعوے دار ریاست مدینہ کے #سرمایہ_زیست

ایک طرف اسلام آباد میں مساجد گرانے کی تیاری دوسری طرف شراب کی اجازت  
اور 70 کھسرے پی ٹی آئی کے اسمبلی میں بول بھی نہیں سکے دعوے دار ریاست مدینہ کے

#سرمایہ_زیست
Muhammad Qurban Ali ansari🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (@mqa2981) 's Twitter Profile Photo

میرا دین و ایمان فرشتے جو پوچھیں تو آپ ﷺ کی جانب اِشارہ کروں میں ...★ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلّم #سرمایہ_زیست

میرا دین و ایمان فرشتے جو پوچھیں 
تو آپ ﷺ کی جانب اِشارہ کروں میں ...★

صلی اللّه علیہ وآلہ وسلّم 
#سرمایہ_زیست