🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁

@moosa__512

|Proudly say I'm follower of Prophet #MUHAMMAD (PBUH) | Pro_Islamic | Cricket 🏏|poetry lover | Photography📸📷l Too Streams & Mountains|🏔️☁️

ID: 1636934768443944961

linkhttps://Twitter.com/search/from:@moosa__512 calendar_today18-03-2023 03:37:57

939 Tweet

922 Takipçi

1,1K Takip Edilen

🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

❣️اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❣️ JUMMA MUBARAK جمعہ مبارک ﷲ میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے❣️ ہمارے نصیب اچھے کرے🤲🏻❣️۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ♥️

❣️اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❣️

              JUMMA MUBARAK     
جمعہ مبارک 
ﷲ
میرے اور آپ سب کے گناہوں کو بخش دے❣️ ہمارے نصیب اچھے کرے🤲🏻❣️۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں
اورسمندرکی لہروں سے بھی
زیادہ خوشیاں نصیب کرے
 اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن ♥️
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

وہ روبرو ہو تو شاید____نگاہ بھی نہ اُٹھے⁦... جو میری آنکھ میں رہتا هے رتجگوں کی طرح⁦.🌷

وہ روبرو ہو تو شاید____نگاہ بھی نہ اُٹھے⁦...
جو میری آنکھ میں رہتا هے رتجگوں کی طرح⁦.🌷
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🥀 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں.

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🥀
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس  نہیں کرتے  دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
 اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں.
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

ایک اور سینچری مکمل ہوگئی اگر آپ کو بھی سینچری کرانی ہے تو اس ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کرے اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دے..

ایک اور سینچری مکمل ہوگئی

اگر آپ کو بھی سینچری کرانی ہے تو اس ٹویٹ کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل مینشن کرے اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دے..
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🥀 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🥀
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩ 

اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس  نہیں کرتے  دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
 اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

آج کی بات زندگی میں ھمیشہ ریاضی کی طرح رہو۔ دوستو کو جمع کرو دشمنوں کو تفریق کرو خوشی کو ضرب دو غم کو تقسیم کرو اور ھمیشہ مسکراتے رہو🥀

آج کی بات 
زندگی  میں ھمیشہ ریاضی کی طرح رہو۔
دوستو کو جمع کرو
دشمنوں کو تفریق کرو
خوشی کو ضرب دو
غم کو تقسیم کرو
اور ھمیشہ مسکراتے رہو🥀
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

اک میں پھِکی چاء نئیں پیندا دُوجا ٹھنڈی چاء نئیں پیندا جہڑی چاء وچ چاء نہ ہووے جی میں اوہ چاء نئیں پیندا کلا بہہ کے چاء پیناں واں پر میں کلی چاء نئیں پیندا یا تے چاء ای چھڈ دتی سُو یا فر ساڈی چاء نئیں پیندا تیری چاء کوئی وکھری چاء اے جا میں تیری چاء نئیں پیندا

اک میں پھِکی چاء نئیں پیندا
دُوجا ٹھنڈی چاء نئیں پیندا

جہڑی چاء وچ چاء نہ ہووے
جی میں اوہ چاء نئیں پیندا

کلا بہہ کے چاء پیناں واں
پر میں کلی چاء نئیں پیندا

یا تے چاء ای چھڈ دتی سُو
یا فر ساڈی چاء نئیں پیندا

تیری چاء کوئی وکھری چاء اے
جا میں تیری چاء نئیں پیندا
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے گندم ضرورت ہے مگر اسے اگانے والا دربدر ہے🥀

سگریٹ ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے
شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے
گندم ضرورت ہے مگر اسے اگانے والا دربدر ہے🥀
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ خود کو ایک لفظ میں بیان کریں تو وہ لفظ کیا ہو گا_؟ یاد رہے صرف ایک لفظ 🦋

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ 
خود کو ایک لفظ میں بیان کریں 
تو وہ لفظ کیا ہو گا_؟
یاد رہے صرف ایک لفظ 🦋
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ، خواہ وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں۔❣️ ~جیکسن براؤن

وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں ، خواہ وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں۔❣️
~جیکسن براؤن
🇲‌🇺‌🇸‌🇦‌🇦‌ 🍁 (@moosa__512) 's Twitter Profile Photo

طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں

طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں
یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں