Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile
Moona sikander

@moona_sikander

ایک پاکستانی جسے پاکستان سے عشق ہے اور اس عشق کی سزا بھی مل چکی ہے
مگر عشق قائم ہے
الحمدللہ

ID: 1028650220257783808

calendar_today12-08-2018 14:31:38

242,242K Tweet

46,46K Followers

6,6K Following

Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

بیگم کے ساتھ فلم یا سیریز دیکھنا ایک الگ نوعیت کا سیاپا ہوتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے وہ فلم یا سیریز آپ پر ہی بنی ہوئی ہے۔ کچھ دن پہلے ایسی ہی ایک فلم ہم دونوں دیکھ رہے تھے۔ اس کا مرکزی کردار اپنی بیوی کو بھی تحائف دے کر خوش رکھتا ہے اور باہر بھی اس کے کافی چکر چل رہے ہوتے ہیں۔ یکدم

بیگم کے ساتھ فلم یا سیریز دیکھنا ایک الگ نوعیت کا سیاپا ہوتا ہے۔
یوں لگتا ہے جیسے وہ فلم یا سیریز آپ پر ہی بنی ہوئی ہے۔ کچھ دن پہلے ایسی ہی ایک فلم ہم دونوں دیکھ رہے تھے۔ اس کا مرکزی کردار اپنی بیوی کو بھی تحائف دے کر خوش رکھتا ہے اور باہر بھی اس کے کافی چکر چل رہے ہوتے ہیں۔ یکدم
Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

*کرغیزستان کی ڈاکٹر ساز منڈی* تحریر: ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری حالیہ دنوں میں پاکستان میں کرغیزستان کا نام ہر اخبار اور ٹی وی کے سکرینوں پر نظر آ رہا ہے، اس کی وجہ وہاں موجود پاکستان میڈیکل کے طلبا پر مقامی باشندوں کے پرتشدد حملے ہیں۔ یہ ملک ازبکستان کو چھوڑ کر اس خطے کا سب سے

*کرغیزستان کی ڈاکٹر ساز منڈی*
تحریر: ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری

حالیہ دنوں میں پاکستان میں کرغیزستان کا نام ہر اخبار اور ٹی وی کے سکرینوں پر نظر آ رہا ہے، اس کی وجہ وہاں موجود پاکستان میڈیکل کے طلبا پر مقامی باشندوں کے پرتشدد حملے ہیں۔ یہ ملک ازبکستان کو چھوڑ کر اس خطے کا سب سے
🍂 مقدس 🍂 (@chupchaapp) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک ڈئیر مونا Moona sikander ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی مزید بہت ساری بہاریں دیکھنا نصیب فرمائے، خوشیوں والی ، صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین

سالگرہ مبارک ڈئیر مونا <a href="/moona_sikander/">Moona sikander</a> ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کی مزید بہت ساری بہاریں دیکھنا نصیب فرمائے، خوشیوں والی ، صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
𝙈e𝙝a𝙧 Muhammad 🤍 (@maharzada33) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم بروز جمعہ ردائے سخن پلیٹ فارم کی طرف ایک بار ایک خوبصورت شاعرہ کے ساتھ سخن کی ایک خوبصورت محفل منعقد ہو رہی آپ تمام احباب سے گزارش اپنی شرکت سے اس محفل کو رونق بخشیں شکریہ Noshi Gilani 🥂Semaab Fatma🗽 نگاہِ بسمل🕊 #ردائے_سخن

اسلام وعلیکم بروز جمعہ ردائے سخن پلیٹ فارم کی طرف ایک بار ایک خوبصورت شاعرہ کے ساتھ سخن کی ایک خوبصورت محفل منعقد ہو رہی آپ تمام احباب سے گزارش اپنی شرکت سے اس محفل کو رونق بخشیں
شکریہ 
<a href="/noshigilani/">Noshi Gilani</a> 
<a href="/seemi_f/">🥂Semaab Fatma🗽</a> 
<a href="/NigahB50942/">نگاہِ بسمل🕊</a> 
#ردائے_سخن
Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

اک شاہکار جو "اس دو ٹکے کی لڑکی " کے جیسے ڈائیلاگ تلے دب گیا الف:- الف ڈرامہ، میرے پاس تم ہو اور عہد وفا تینوں تفریباً ساتھ ساتھ نشر ہوئے لیکن وہ پزیرائی حاصل نا کر سکا جو باقی دونوں نے حاصل کی ۔۔۔ ایک نے تو اپنے ایک ہی ڈائیلاگ سے ہی باقی سب کو پیچھے چھوڑا۔۔۔ الف ناول بیسڈ

اک شاہکار جو "اس دو ٹکے کی لڑکی " کے جیسے ڈائیلاگ تلے دب گیا
الف:-
 الف ڈرامہ، میرے پاس تم ہو اور عہد وفا تینوں تفریباً ساتھ ساتھ نشر ہوئے لیکن وہ پزیرائی حاصل نا کر سکا جو باقی دونوں نے حاصل کی ۔۔۔ ایک نے تو اپنے ایک ہی ڈائیلاگ سے ہی باقی سب کو پیچھے چھوڑا۔۔۔ 
الف ناول بیسڈ
Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو کیا سکھائیں ؟ اب وہ دور گیا جب مارکیٹ کی ڈیمانڈ محدود تھی. اور ہنر مندی بھی محدود تھی- اب مارکیٹ لامحدود ھے. اور ڈیمانڈ بھی لامحدود ھے- بچوں اور بچیوں کو نویں اور دسویں کلاس سے ای کامرس اور آن لائن بزنس سکھائیں- نویں میں سکھائیں اور دسویں میں انہیں پریکٹیکل کروائیں -

بچوں کو کیا سکھائیں ؟ 
اب وہ دور گیا جب مارکیٹ کی ڈیمانڈ محدود تھی.
 اور ہنر مندی بھی محدود تھی- اب مارکیٹ لامحدود ھے.
 اور ڈیمانڈ بھی لامحدود ھے-

بچوں اور بچیوں کو نویں اور دسویں کلاس سے ای کامرس اور آن لائن بزنس سکھائیں- نویں میں سکھائیں اور دسویں میں انہیں پریکٹیکل کروائیں -
Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

کہیں پڑھا تھا کہ جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ پکڑ لیا، جو کہ کافی زخمی تھا، ایک بزرگ شیر نے باقی شیروں سے کہا: اسے کھانے کے بجائے پالنا زیادہ فائدہ مند رہے گا۔بوڑھے شیر کی بات مان لی گئی اور شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیا،اسکو پالا پوسا، خیال رکھا حتی کہ وہ شیروں کا وفادار گدھا

Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

آپ جو بھی دعائیں مانگ رہے ہیں کوشش کریں کہ ساتھ ساتھ اپنے اعمال بھی درست رکھیں ۔۔!! کیونکہ ہماری روح جتنی پاک اور بلند ہوگی۔دعائیں اتنی ہی مقبول ہوں گی۔۔۔۔!! دن بھر غیبت کرکے،جھوٹ بول کر، اللہ رب العزت کی نافرمانیاں کر کے ،ہم راتوں کو وظیفے کے ذریعے دعا کی قبولیت نہیں پا

آپ جو بھی دعائیں مانگ رہے ہیں کوشش کریں کہ ساتھ ساتھ اپنے اعمال بھی درست رکھیں ۔۔!!
کیونکہ ہماری روح جتنی پاک اور بلند ہوگی۔دعائیں اتنی ہی مقبول ہوں گی۔۔۔۔!!
دن بھر غیبت کرکے،جھوٹ بول کر، اللہ رب العزت کی نافرمانیاں کر کے ،ہم راتوں کو وظیفے کے ذریعے دعا کی قبولیت نہیں پا
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

کورکمانڈر ہاؤس لاہور جس پر جناح ہاؤس کی عمارت کھڑی کھڑی کرکے بیانیہ پھیلایا گیا ۔۔ ایک میجر کا خط جس میں وہ قائداعظم جو اسکے مالک تھے انہیں یہ جگہ دینے سے انکار کیا گیا

کورکمانڈر ہاؤس لاہور جس پر جناح ہاؤس کی عمارت کھڑی کھڑی کرکے بیانیہ پھیلایا گیا ۔۔ ایک میجر کا خط جس میں وہ قائداعظم جو اسکے مالک تھے انہیں یہ جگہ دینے سے انکار کیا گیا
Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

اب تو بپا جانی نے بھی میری بات کی حمایت کر دی انتہائی کوئی بےغیرت لوگ ہوتے ہیں جو واٹس ایپ کے نوٹیفکیشن آف رکھتے ہیں #موناسکندر

Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہمیں اور آپ کو ہر بلا سے محفوظ رکھے، آج میں نے پڑھا کہ نظر بد انسان کے اخلاق، دل کی فراخی اور اس کے ذہنی سکون کو بھی متاثر کر سکتی ہے، یہاں تک کہ اس کی عقل و دانش کو بھی نشانہ بنا سکتی ہے، اور اسے پاگل بنا سکتی ہے۔ حسد کرنے والا شیطان کے لیے جادوگر سے زیادہ محبوب ہے، کیونکہ

اللہ ہمیں اور آپ کو ہر بلا سے محفوظ رکھے، آج میں نے پڑھا کہ نظر بد انسان کے اخلاق، دل کی فراخی اور اس کے ذہنی سکون کو بھی متاثر کر سکتی ہے، یہاں تک کہ اس کی عقل و دانش کو بھی نشانہ بنا سکتی ہے، اور اسے پاگل بنا سکتی ہے۔ حسد کرنے والا شیطان کے لیے جادوگر سے زیادہ محبوب ہے، کیونکہ
Moona sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

کچھ نشانیاں جو مینوپلیٹرز ( manipulators ) کے رویوں میں شامل ہوتی ہیں 1. وہ کبھی معافی نہیں مانگتے، یہاں تک کہ جب وہ جانتے ہوں کہ وہ غلط ہیں۔ 2. وہ ہمیشہ بہانے بناتے ہیں یا ایسے وعدے کرتے ہیں جو عملی روپ سے خالی ہوتے ہیں ۔ 3. وہ آپ کی کمزوریوں کو آپ کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔

کچھ  نشانیاں جو مینوپلیٹرز ( manipulators ) کے رویوں میں شامل ہوتی ہیں 
 1. وہ کبھی معافی نہیں مانگتے، یہاں تک کہ جب وہ جانتے ہوں کہ وہ غلط ہیں۔
 2. وہ ہمیشہ بہانے بناتے ہیں یا ایسے وعدے کرتے ہیں جو عملی روپ سے خالی ہوتے ہیں ۔
 3. وہ آپ کی کمزوریوں کو آپ کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔
راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

اور پھر چاہے وہ فلسطینیوں کا دُکھ ہو یا کشمیریوں کا یا کسی اکیلے انسان کا، حقیقت یہی ہے کہ “جس تن لاگے، وہ تن جانے” #حرفِ_راشد