Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile
Maham Momo

@momomaham

Kindness leads you to peace of heart.

ID: 1349986909989253121

calendar_today15-01-2021 07:49:15

62,62K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر🌼 *اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ

Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں تو تُو وہی ہوتا ہے ، پر عشق نیا لگتا ہے میرے محبوب ذرا میری خبر گیری کر میرے ہر درد کی تُو مجھ کو دَوا لگتا ہے

ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں تو
تُو وہی ہوتا ہے ، پر عشق نیا لگتا ہے

میرے محبوب ذرا میری خبر گیری کر
میرے ہر درد کی تُو مجھ کو دَوا لگتا ہے
Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

دل کی بستی میں اجالا نہیں ہونے والا میری راتوں کا خسارہ نہیں ہونے والا میں نے الفت میں منافعے کا نہیں سوچا تھا میرا نقصان زیادہ نہیں ہونے والا اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط باوجود

دل کی بستی میں اجالا نہیں ہونے والا 
میری راتوں کا خسارہ  نہیں  ہونے والا 

میں نے الفت میں منافعے کا نہیں سوچا تھا
میرا نقصان  زیادہ  نہیں ہونے   والا 

اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آ کر 
میرا یادوں سے گزارا  نہیں ہونے  والا 

میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط 
باوجود
Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

یاصاحب الجمال و یاسید البشر من وجہک المنیر لقد نور القمر لا یمکن الثناءکما کان حقہ بعدازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر ترجمہ اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردارﷺ آپﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا آپﷺ کی ثنا کا حق اداکرنا ممکن ہی نہیں قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپﷺ ہی بزرگ ہیں

یاصاحب الجمال و یاسید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناءکما کان حقہ
بعدازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر

ترجمہ

اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردارﷺ
آپﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپﷺ کی ثنا کا حق اداکرنا ممکن ہی نہیں
قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپﷺ ہی بزرگ ہیں
Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

بس اللہ جانتا ہے کس کے دل کی کیا حالت ہے۔ حتی کہ کوئی شخص آپ کو نقصان بھی پہنچا دیتا ہے تو آپ نہیں۔ جانتے کہ وہ حقیقتاً گہنگار ہے بھی کہ نہیں ۔ کبھی کوئی اپنی تقدیر سے مجبور ہو کے آپ کے لیے آزمائش کا سبب بنتا ہے۔ اللہ چاہتا ہے تم سب بھی ایک دوسرے سے درگرز کرنے والے بن جاؤ ۔ 🍂🥺

بس اللہ جانتا ہے کس کے دل کی کیا حالت ہے۔
حتی کہ کوئی شخص آپ کو نقصان بھی پہنچا دیتا ہے تو آپ نہیں۔ جانتے کہ وہ حقیقتاً گہنگار ہے بھی کہ نہیں ۔
کبھی کوئی اپنی تقدیر سے مجبور ہو کے آپ کے لیے آزمائش کا سبب بنتا ہے۔
اللہ چاہتا ہے تم سب بھی ایک دوسرے سے درگرز کرنے والے بن جاؤ ۔
🍂🥺
Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں خاموشی آنی چاہیے یار۔ دوسروں کو اپنے دکھ بتا کر احساس دلانا یا ان سے شکایتیں کرنا — اس سے کہیں زیادہ آسان ہوتا ہے خود کو سمجھا کر چپ ہو جانا۔ہم بولتے رہیں یا خاموش رہیں، بہرحال اذیت تو دونوں طرف موجود رہتی ہے۔!! !!

Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا💜 𝙔𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙞! 𝙟𝙞𝙨 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙯 𝙢𝙚𝙞𝙣 𝙝𝙖𝙢𝙖𝙧𝙞 𝙠𝙝𝙪𝙨𝙝𝙞 𝙝𝙖𝙞, 𝙬𝙤 𝙖𝙩𝙖 𝙛𝙖𝙧𝙢𝙖 𝙙𝙞𝙟𝙞𝙮𝙚. 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙉 𝙎𝙪𝙈 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙉 🩶🌸

مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا💜
 𝙔𝙖 𝙍𝙖𝙗𝙗𝙞! 𝙟𝙞𝙨 𝙘𝙝𝙚𝙚𝙯 𝙢𝙚𝙞𝙣 𝙝𝙖𝙢𝙖𝙧𝙞 𝙠𝙝𝙪𝙨𝙝𝙞 𝙝𝙖𝙞, 𝙬𝙤 𝙖𝙩𝙖 𝙛𝙖𝙧𝙢𝙖 𝙙𝙞𝙟𝙞𝙮𝙚. 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙉 𝙎𝙪𝙈 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙉 🩶🌸
Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

سرِ شام مجھ سے تُو مِل وہاں جہاں عُجلتوں کا نِشاں نہ ہو کہیں دُور تک یونہی ساتھ چل میرا ہاتھ , ہاتھ میں تھام کر۔ ✨💖

Maham Momo (@momomaham) 's Twitter Profile Photo

تحقیق ہو تو روحِ دو عالم تڑپ اٹھیں اتنا تیرے بغیر، پریشاں رہتے ہیں ہم

تحقیق ہو تو روحِ دو عالم تڑپ اٹھیں 
اتنا تیرے بغیر، پریشاں رہتے ہیں ہم