profile-img
Momina

@momina2223

میرا صرف یہ ہی ایک اکاؤنٹ ہے
@momina2223

calendar_today04-01-2021 02:07:38

27,6K Tweets

235,1K Followers

8,5K Following

Momina(@momina2223) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی موجودہ قیادت بھی پٹواری ہی ہے۔
یہ عوام کے ووٹوں کا بھی حق ادا نہیں کر سکے۔
ایک سے بڑھ کر ایک نکمے بزدل اور ڈرپوک اکٹھے ہو گٸے ہیں جو صرف عہدوں کے چکر میں سازشیں کرتے پھر رہے ہیں ایک دوسرے کے خلاف۔
انہوں نے عمران خان اور اس کے چاہنے والوں کو سخت مایوس کیا ہے۔

account_circle