Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile
Mohammad Asimaziz

@mohammadasimaz4

ID: 1485236411452342280

calendar_today23-01-2022 13:02:38

15,15K Tweet

1,1K Followers

3,3K Following

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

1؛ خاوند فوت لیکن اُسکے ضعیف ماں باپ زندہ جنکی نگہداشت بیوہ کرتی ہے، گھروں کی صفائییاں کر کے اپنے یتیم بچے بھی پالتی ہے دس ہزار مدد پہنچ گئی 2؛ بیوہ اپنی ٹانگوں پہ کھڑی نہیں ہو سکتیں، رینگ کر حرکت کرتی ہیں اور اپنے یتیم بچوں کو سکول بھیجتی ہیں دس ہزار مدد پہنچ گئی الحمداللّہ🙏

Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile Photo

غیرت اگر بازار سے خریدی جاتی تو ہمارے صفحہ اول کےحاجی نمازی پرہیز گار وہ بھی خرید لیتے لیکن یہ صرف رب کریم کی دین ہے۔ وہ جب جس سے چاہے اپنا کام لے لے۔

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

معصوم بچی کی آنکھ میں خطرناک کالا موتیا اترا ہوا ہے، خاوند گردوں کے مریض تھے انکے علاج میں بچی کی طرف توجہ نہیں دے سکی ڈاکٹر ڈراپس لکھے ہیں لیکن خریدنے مشکل ہیں، میں بیوہ ہو چکی ہوں بہت شکریہ میڈیسنز کیلئیے پانچ ہزار ملا ہے

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

کمزوری سے نڈھال بزرگ کے پاؤں میں شوگر کے زخم ہو چکے لیکن اندر گھر میں بیٹیاں بیٹھی ہیں، کھانا چاہئیے، لہٰذا بچوں کے کھانے کی چند اشیاء گھر کے باہر رکھ لیں نہایت مستحق ضرورتمند بزرگ کو پانچ ہزار مدد پہنچ گئی، اللّہ مذید اسباب پیدا فرمائے

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

آپکے سامنے ہے میرے گھر کے حالات، شوہر دل کے مریض بیروزگار ہیں، بچے کا بازو ٹوٹ گیا ہے اور میں اسکا درست علاج کرانے سے قاصر ہوں، گھر میں راشن نہیں اللّہ آپکی توفیق میں اضافہ کرے، مجھے پانچ ہزار گھر پہنچایا ہے، شکریہ

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

بلڈ کینسر کا مریض ہوں، پندرہ سولہ سال در بدر ہوں، لاہور کا کوئی ہسپتال نہیں چھوڑا، اب ہمارے پاس کوئی چیز نہیں بچی جو بیچ کر ہر دوسرے تیسرے دن خون لگوا سکوں، میرے لئیے دوائی لینا بھی مشکل ہے اللّہ اسباب پیدا فرمائے، نوجوان کیلئیے بہتر راستے کھولے، دس ہزار پہنچا دیا

Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile Photo

اس کے بیٹے کو نہیں بنایا نہ اس کے اولاد بے روزگار آپ لوگوں کو خوف خدا ہی نہیں۔

Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile Photo

بس ثابت ہوا نعوذباللہ اللہ تعالیٰ کا کوئ وجود نہیں ہمارا مالک پالنے والا روزی روٹی اور حکومت دینے والا امریکہ ہے۔😢😡🙏

Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile Photo

جب آپ پاؤں کے ناخنوں سے لے کر سر کے بالوں تک قرض میں ڈوبےہوں اور آپ کو اپنی نسلوں کی عیاشیوں کے لئے بھی سود پر قرض چاہئے ہو تو پھر غیرت میرٹ نہیں کرتی وہاں بس آپ کی منت سماجت اور تعریفیں کام کرتی ہیں۔ پیچھے کھڑی عورت نے بھی منہ ہاتھ رکھ لیا لیکن ہم نے کوئ کمی نہ چھوڑی۔ افسوس 🙏

جب آپ پاؤں کے ناخنوں سے لے کر سر کے بالوں تک قرض میں ڈوبےہوں اور آپ کو اپنی نسلوں کی عیاشیوں کے لئے بھی سود پر قرض چاہئے ہو تو پھر غیرت میرٹ نہیں کرتی وہاں بس آپ کی منت سماجت اور تعریفیں کام کرتی ہیں۔
پیچھے کھڑی عورت نے بھی منہ ہاتھ رکھ لیا  لیکن ہم نے کوئ کمی نہ چھوڑی۔
افسوس 🙏
Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile Photo

رب کریم ضرور پوچھے گا امریکا اسرائیل خدا تھے یا میں۔ بس باقی آپ کی مرضی پھر کائنات کا مالک جو کرے گا جہنم بھی پناہ مانگے گی۔

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

بابا مکمل طور پر تن تنہا ہے، اسکا دنیا میں کوئی بھی نہیں نہ کوئی گھر بار ہے، ہم کچھ لوگ ملکر انکی دیکھ بھال کر رہے ہیں لیکن خود بھی غریب لوگ ہیں، اسکی ٹوٹی ہڈی کا علاج نہیں کرا سکتے پانچ ہزار مدد پہنچائی

Mohammad Asimaziz (@mohammadasimaz4) 's Twitter Profile Photo

گوہر گوریلا سیف سجیلا ٹکے کی اوقات نہیں لیکن چہروں کی چمک بتا رہی ہے کہ سر کڑاہی میں ہے۔

گوہر گوریلا سیف سجیلا 
ٹکے کی اوقات نہیں لیکن چہروں کی چمک بتا رہی ہے کہ سر کڑاہی میں ہے۔
Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

دونوں مُنڈے معذور ہیں، باپ دیہاڑی کرتا ہے، بالکل پوری نہیں پڑتی، اسکو کام ملتا ہی نہیں سیلاب نے بھی ہمارا بڑا نقصان کیا، دانے بھیگ گئے، سامان خراب ہوا، بڑے مشکل دن رات پورے ہو رہے بھائی جی آپکی مدد پانچ ہزار کا بڑا بڑا شکریہ ہے