اب کیوں کہ باقاعدہ جنگ لگ چکی ہے۔ میں پاکستان تحریک انصاف کا پاکستان کے اندر اور باہر موجود ورکز اور تمام اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ پوری دنیا میں جہاں بھی آپ ہیں قومی یکجہتی کی ریلیاں نکالیں۔
جنرل عاصم منیر کو اب فوری عمران خاُن کو رہا کرنا چاہیئے۔