Noman Khan (@mnk_4313) 's Twitter Profile
Noman Khan

@mnk_4313

Imran Khan for life... #PTIFamily

ID: 1369722586993725440

calendar_today10-03-2021 18:53:46

3,3K Tweet

4,4K Followers

95 Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اس خسارے کا سہرا کس کے سر ہے؟ خواجہ آصف نے مہدی حسن کے انٹرویو میں کہا تھا اب لوگ عمران خان کیساتھ نہیں ہیں کیونکہ معیشت ترقی کررہی ہے۔ عمران خان کیساتھ لوگ نہیں ہیں وہ تو مکمل جھوٹ ہے ہی، ترقی کے پول بھی ہر روز کھل جاتے ہیں۔ #مشن_عمران_خان_کی_رہائی

اس خسارے کا سہرا کس کے سر ہے؟
خواجہ آصف نے مہدی حسن کے انٹرویو میں کہا تھا اب لوگ عمران خان کیساتھ نہیں ہیں کیونکہ معیشت ترقی کررہی ہے۔ عمران خان کیساتھ لوگ نہیں ہیں وہ تو مکمل جھوٹ ہے ہی، ترقی کے پول بھی ہر روز کھل جاتے ہیں۔
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا، میں اپنی ذات پر ہر چیز برداشت کرنے کو تیار ہوں مگر یہ ظلم کا نظام برداشت نہیں کروں گا۔" کپتان عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

🧵Part 5/n “میں گزشتہ دو سال میں ہونے والے قتلِ عام کے چار بڑے واقعات جن میں 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے قتلِ عام شامل ہیں، پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ دہراتا ہوں۔ ان تمام واقعات میں بڑی تعداد میں نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا۔ 9 مئی فالس فلیگ والے دن نہتے شہریوں

🧵Part 5/n

“میں گزشتہ دو سال میں ہونے والے قتلِ عام کے چار بڑے واقعات جن میں 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے قتلِ عام شامل ہیں، پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ دہراتا ہوں۔ ان تمام واقعات میں بڑی تعداد میں نہتے شہریوں کو شہید کیا گیا۔ 9 مئی فالس فلیگ والے دن نہتے شہریوں
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"دو راستے ہیں: ایک اندھیروں کی طرف لے جاتا ہے اور دوسرا روشنی، آئین و قانون کی بالادستی اور خوشحالی کی طرف۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔" عمران خان

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم یزیدی قوتوں کے خلاف لڑتے بھی رہیں گے، لیکن ہم اپنے ان ساتھیوں کو نہیں بھولیں گے- ہمارے ساتھیوں یعنی سلمان رضا اور جنید اکبر کو متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بغیر کسی مقدمے کے پاکستانی حکومت کے اشارے پر اٹھا لیا ہے اور اہلخانہ تک سے ملاقات نہیں کروا رہے- #مشن_عمران_خان_کی_رہائی

ہم یزیدی قوتوں کے خلاف لڑتے بھی رہیں گے، لیکن ہم اپنے ان ساتھیوں کو نہیں بھولیں گے-
ہمارے ساتھیوں یعنی سلمان رضا اور جنید اکبر کو متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بغیر کسی مقدمے کے پاکستانی حکومت کے اشارے پر اٹھا لیا ہے اور اہلخانہ تک سے ملاقات نہیں کروا رہے-
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔

Yar Muhammad Khan Niazi (@yarmkniazi) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی صاحب میں آپکے اور پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کے اعتماد کا دل سے مشکور ہوں۔ انشاء اللہ جو اعتماد آپ نے مجھ پر کیا ہے میں اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرونگا۔ عمران خان کا ہر کارکن میری ٹیم کا حصہ ہے، ہم عمران خان کے پیغام کو اپنی پوری قوت اور طاقت سے آگے

PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیت کر آنے والے وہ لوگ، جنہیں عوام نے نظریۂ انصاف کی امانت دی۔ آج سندھ ہاؤس کی بولیوں میں کرسی کی خاطر اپنی وفا بیچ کر خود کو رسوا کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کی باشعور عوام اب حلقوں میں انہی مفاد پرست چہروں سے جواب لے گی۔ جنہوں نے قوم کے اعتماد کو چند

Noman Khan (@mnk_4313) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ آزاد کشمیر عدم اعتماد میں پی پی کا ساتھ دے گی اور وزیراعظم منتخب کرنے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھے گی۔🤔😂🤔 #گولی_کیوں_چلائی

PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ ،صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی اورقائد حزب اختلاف خواجہ فاروق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و سنئیر قیادت کا اہم اجلاس آزاد کشمیر میں ممکنہ عدم اعتماد کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات کی

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ ،صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی اورقائد حزب اختلاف خواجہ فاروق  کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و سنئیر قیادت کا اہم اجلاس

آزاد کشمیر میں ممکنہ عدم اعتماد کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات کی
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پورے سسٹم اور عاصم منیر کو اتنی بری طرح ہرایا ہے کہ ہر وقت وہ کھیل کے رولز چینج کرنے میں لگے ہوتے ہیں ، کبھی زور زبردستی سے اور کبھی آئینی ترمیم سے۔ ان سب کو یہ نہیں پتہ کہ کچھ اصول قدرت کے بھی ہوتے ہیں اور ان کے مطابق عمران خان ان سب کو مات دے چکا ہے عوام کی مدد

Amjad Ali Shah (@amjad_isf) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کو دھمکیاں دینے والے اپنی اوقات میں رہیں،آئی ایس ایف ،کے پی کے منتخب عوامی وزیراعلی کے ساتھ کھڑی ہے ،تم کچھ کرکے دیکھو،تمہاری ایسی کی تیسی

Noman Khan (@mnk_4313) 's Twitter Profile Photo

نہیں مان سکتا میں ہار، کیونکہ میرا یقین خُدا پر ہے، نظام پر نہیں۔ 🇵🇰 #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ایک ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔” - عمران خان #ذہنی_مریض_نامنظور

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to all the ISF members for making history in Pakistan, it’s been the strongest student movement in Politics and one of the biggest strengths of Imran Khan. Thanks for sacrificing your precious years for the country! #ISFFoundationDay

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف کو ۱۸واں یوم تاسیس مبارک ہو۔ آئی ایس ایف کے نوجوانوں ہمارا مقصد صرف اور صرف عمران خان صاحب کا نظریہ ہے۔ عمران خان صاحب ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے۔ تو ہم نے نا ہی اپنا مقصد بھولنا ہے اور نا ہی ایک قدم پیچھے ہٹنا ہے۔ یاد رکھنا کہ منزل ہمیشہ بہادروں کا استقبال

آئی ایس ایف کو ۱۸واں یوم تاسیس مبارک ہو۔ آئی ایس ایف کے نوجوانوں ہمارا مقصد صرف اور صرف عمران خان صاحب کا نظریہ ہے۔ عمران خان صاحب ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے۔ تو ہم نے نا ہی اپنا مقصد بھولنا ہے اور نا ہی ایک قدم پیچھے ہٹنا ہے۔ یاد رکھنا کہ منزل ہمیشہ بہادروں کا استقبال
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ظالم کا انجام نشان عبرت ہی ہوتا ہے۔ وقت لگ جاتا ہے مگر انجام وہی رہتا ہے۔ ظلم کا کوئی خاص فائدہ بھی نہیں ہوتا کیونکہ اللہ الحق ہے! #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ

PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے رہے دل میں ہمارے یہ رنج و الم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے عمران خان سے غداری کا انجام کہ جس ہوسِ اقتدار کیلئے جن کے ساتھ مل کر اور جن کے کہنے پر عمران خان سے غداری کی انہوں نے ہی آج نشانِ عبرت بنا کر چھوڑ دیا۔ عمران

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے
رہے دل میں ہمارے یہ رنج و الم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے

عمران خان سے غداری کا انجام کہ جس ہوسِ اقتدار کیلئے جن کے ساتھ مل کر اور جن کے کہنے پر عمران خان سے غداری کی انہوں نے ہی آج نشانِ عبرت بنا کر چھوڑ دیا۔
عمران
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

Shame on every single member of Pakistan’s Armed Forces who calls Asim Munir their boss and is letting him drag mothers of our country on streets. What happened with Noreen Khan today can happen with your families too! #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو