Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile
Naseer Awan(نصیر اعوان)

@mnasawan555

‘Everything will be okay in the end. If it’s not okay, Then It’s not the end...! لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی !

ID: 3798159373

calendar_today06-10-2015 01:34:45

28,28K Tweet

11,11K Followers

2,2K Following

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

15 سال کی عمر سے لے کر 40 سال تک کی عمر تک ایک چھوٹی کنگی اور رومال ہمیشہ میرے جیب میں ہوتے تھے۔😊 کیونکہ میرے بال بہت سلکی تھے اور ہوا سے اسٹائل خراب ہوجاتا تھا😬🙄 اب میں جل لگاتا ہوں یا ہیئر اسپرے کرتا ہوں جس وجہ سے بال ہولڈ ہوجاتے ہیں اور جتنی تیز ہوا بھی ہو نہیں اڑتے😜😎

15 سال کی عمر سے لے کر 40 سال تک کی عمر تک ایک چھوٹی کنگی اور رومال ہمیشہ میرے جیب میں ہوتے تھے۔😊

کیونکہ میرے بال بہت سلکی تھے اور ہوا سے اسٹائل خراب ہوجاتا تھا😬🙄

اب میں جل لگاتا ہوں یا ہیئر اسپرے کرتا ہوں جس وجہ سے بال ہولڈ ہوجاتے ہیں اور جتنی تیز ہوا بھی ہو نہیں اڑتے😜😎
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

آپ کے حساب سے یہ بندہ جوائنٹ فیملی سسٹم کے حوالے سے سچ باتیں کررہا ہے کیا ؟؟🤔😬🙄

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

ہاں جناب اس بندے دی گل کتنے فیصد سچ ہیگی؟؟🤔 زرا وڈے بلب نال روشنی تے پاؤ🤪🤣🤣

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

اس طرح کا بیڈ کا ایک کونا میرے پاکستان والے گھر کے روم میں بھی ہوتا تھا اکثر ٹانگ پر لگ جاتا تھا 😬 اور نیل پڑ جاتے تھے 🙄🤣🤣

اس طرح کا بیڈ کا ایک کونا میرے پاکستان والے گھر کے روم میں بھی ہوتا تھا

اکثر ٹانگ پر لگ جاتا تھا 😬

اور نیل پڑ جاتے تھے 🙄🤣🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

یہ چار سال کی عمر کے سارے بچے ہی بہت سوالات کرتے ہیں یا پھر میری چار سال کی بیٹی ایسا کرتی ہے؟🤔 ہر بات پر سوال ہر چیز کے متعلق سوال ؟😬🙄🤣

یہ چار سال کی عمر کے سارے بچے ہی بہت سوالات کرتے ہیں یا پھر میری چار سال کی بیٹی ایسا کرتی ہے؟🤔

ہر بات پر سوال ہر چیز کے متعلق سوال ؟😬🙄🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

آپکے حساب سے ٹوٹل کتنے کلو انگور ہونگے یہ سارے؟🤔 لگتا ہے اسکا اپنا انگوروں کا باغ ہے؟🤔🙄😬🤣

آپکے حساب سے ٹوٹل کتنے کلو انگور ہونگے یہ سارے؟🤔

لگتا ہے اسکا اپنا انگوروں کا باغ ہے؟🤔🙄😬🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

کتنا صاف ستھرا اور مزیدار سلاد لگ رہا ہے😋❤️ اس طرح کی محنتی اور ایمانداری سے کام کرنے والوں کی ہمت بڑھانی چاہی ہے اور حوصلہ افزائی بھی😊

کتنا صاف ستھرا اور مزیدار سلاد لگ رہا ہے😋❤️

اس طرح کی محنتی اور ایمانداری سے کام کرنے والوں کی ہمت بڑھانی چاہی ہے اور حوصلہ افزائی بھی😊
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

آج میں دیسی اسٹور سے چکن تندوری سموسے اور میٹھی نمکو لایا ہوں 😋 مجھے میٹھی نمکو بہت پسند ہے❤️

آج میں دیسی اسٹور سے چکن تندوری سموسے اور میٹھی نمکو لایا ہوں 😋

مجھے میٹھی نمکو بہت پسند ہے❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

بچوں کے ساتھ زور زبردستی یا مار کُٹائی کر کے ان پر وہ چیز مسلط کرنا جو آپ چاہتے ہیں ۔ آپ انہیں سدھار نہیں بگاڑ رہے ہیں آپ انہیں منزل یا مقصد سے قریب نہیں بلکہ پرے کر رہے ہیں۔۔ یہ بات آپکو اس وقت سمجھ آۓ گی جب آپکے بچے جوان ہوجائیں گے۔ اپنے بچوں کو اپنا دوست بنائیں😊

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

مجھے بیگم صاحبہ نے کہاسالن گرم کرنے کے لیئے دیگچی کے نیچے چولہا جلا دیں۔ اور پھر میں نے چولہا آن کیا اور دس منٹ بعد بھی کھانا گرم نہ ہوا ؟🤔😬🙄 صرف کچن گُرو ٹائپ لوگ ہی اس تصویر کو دیکھ کر سالن گرم نہ ہونے کی وجہ جان پائیں گے؟؟😬😅😅

مجھے بیگم صاحبہ نے کہاسالن گرم کرنے کے لیئے دیگچی کے نیچے چولہا جلا دیں۔

اور پھر میں نے چولہا آن کیا اور دس منٹ بعد بھی کھانا گرم نہ ہوا ؟🤔😬🙄

صرف کچن گُرو ٹائپ لوگ ہی اس تصویر کو دیکھ کر سالن گرم نہ ہونے کی وجہ جان پائیں گے؟؟😬😅😅
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

یہ اسی اور نوے کی دہائی کی پلاسٹک کی اورنج کرسیاں آپکو یاد ہیں جو شادی بیاہ میں استعمال ہوتی تھیں ؟؟🤔 اور بہت مضبوط ہوتی تھیں کیا مجال ٹوٹ جائیں 😅😅 اور اس وقت شادی کے موقع پر دیگیں بھی گلی محلے میں پکوائی جاتی تھیں تمبو لگوا کر😊

یہ اسی اور نوے کی دہائی کی پلاسٹک کی اورنج کرسیاں آپکو یاد ہیں جو شادی بیاہ میں استعمال ہوتی تھیں ؟؟🤔

اور بہت مضبوط ہوتی تھیں کیا مجال ٹوٹ جائیں 😅😅

اور اس وقت شادی کے موقع پر دیگیں بھی گلی محلے میں پکوائی جاتی تھیں تمبو لگوا کر😊
Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

بیچاری لڑکیاں اگر کوئی خوفناک ، ڈراؤنی فلم دیکھ لیں تو پھر انہیں گھر کی ہر چیز ایسی دکھتی ہے👇😬🤣🤣

بیچاری لڑکیاں اگر کوئی خوفناک ، ڈراؤنی فلم دیکھ لیں تو پھر انہیں گھر کی ہر چیز ایسی دکھتی ہے👇😬🤣🤣