Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile
Muhammad Awais Chdher

@mlkchd1

I am Pakistani I am proud to be a Muslim

ID: 1805221010066833409

calendar_today24-06-2024 12:47:01

78 Tweet

61 Followers

231 Following

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

,علامہ اقبال بھی قبر میں قبر پر حاضری دینی والی کو لان تان کر رہا ہو گا کہ جس ملک بنانے کا میں نے خواب دیکھا تھا اس ملک میں اسے جاہل حکمران ہیں

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ سٹوری ۔۔۔ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے عدالت میں عمران خان کے حق میں بیان دیدیا عمران خان پر نو مئی کے الزامات جھوٹے ھیں

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

احتشام بھائ اب یہ بندا کدھر ہے آپ کو پتہ ہے یہ نہ ہو کہ اس کی لاش سڑک پر پڑی ہو اور کوئی اٹھائے نہ Ehtesham Ali Abbasi

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی ٹی اے حضرت مولانا میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان زیر لب زہریلی فخریہ مسکراہٹ کے زریعے یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ ایک عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت کو قابو کرنے اور کچلنے کے لیے تمام پاکستانیوں کی سیکیورٹی اسرائیلی کمپنیوں کے ہاتھوں میں دے دی گئی ہے۔

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!! جسٹس منصور علی شاہ پاکستان کے اگلے چیف جسٹس مقرر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مبارک ہو سب کو

بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!
جسٹس منصور علی شاہ پاکستان کے اگلے چیف جسٹس مقرر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مبارک ہو سب کو
Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

ہم اس این آر او کو نہیں مانتے لوٹا ہوا مال واپس لیں گے۔ علی امین گنڈاپور

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

2 ہفتے میں عمران خان رہا نہ ہوا تو خدا کی قسم خود آزاد کروائیں گے۔ پہلی گولی میں کھاؤں گا۔ علی امین گنڈاپور

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف! عمران کا ملٹری ٹرائل تمہارا باپ بھی نہیں کر سکتا؟ جاؤ اپنے باپ سے کہو کہ خان کا ملٹری ٹرائل کر کے دکھاؤ (علی امین گنڈاپور)

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید تمھارا آدمی تھا اسے جنرل تم نے بنایا اسے ڈی جی تم نے بنایا اپنا ادارہ ٹھیک کرو۔ علی امین گنڈاپور

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز سن لو میں آ رہا ہوں این او سی او ہو نہ ہو، اگلا جلسہ لاہور میں ہو گا (علی امین گنڈاپور)

Muhammad Awais Chdher (@mlkchd1) 's Twitter Profile Photo

اگلا جلسہ لاہور میں ہوگا۔ پنگا مت لینا ورنہ ہم پٹھان ڈھول لے کر آتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور