Mahmood Khan (Orakzai) (@mkorakzai042) 's Twitter Profile
Mahmood Khan (Orakzai)

@mkorakzai042

ID: 1485949057461854220

calendar_today25-01-2022 12:15:03

19,19K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ریاض میں پاک سعودیہ کے دو طرفہ معاہدے پر دستخط ہو یا دوحہ میں اسلامی دنیا کا اکٹھ یہ اسلامی بلاک کی طرف پہلا قدم ہے،بکھری ہوئی اسلامی دنیا ایک ساتھ ہوجائے یہی جمعیۃ علماء اسلام کا نظریہ ہے اور یہی بات ہمیشہ سے کہتے ہوئے آرہے ہیں۔ جمعیۃ علماء اسلام فلسطین،بیت المقدس سمیت اسلامی

muhammad danyal (@hafizdanyal0) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کو اندازہ لگ گیا کہ میرے رعب اور دبدبے کی وجہ سے شاید میرے سامنے کوئی حق نہیں بول سکتاتوجلسےمیں عوام سےپوچھا، مجتمع میں، کہ اگر تم عمرکو کجروی کرتے ہوئے دیکھو گے تو کیا کرو گے؟ تو سارا مجمع سہم ہوا، تو ایک آدمی اٹھا، تلوار نیام سے نکالی Maulana Fazl-ur-Rehman

Mahmood Khan (Orakzai) (@mkorakzai042) 's Twitter Profile Photo

میرے ذاتی فہم کے مطابق شیطان کو بھی قیامت تک استثناء حاصل ہے لیکن انکی لگام اللہ تعالیٰ کے ہی ہاتھ میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک انسان کو استثناء دینے کا اختیار انسان کے پاس کب سے آ گیا،،؟ 🤔 Maulana Fazl-ur-Rehman

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد دھماکہ افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان درجن سے زیادہ افراد کی شہادت اور زخمیوں کے لئے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو شفاء عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں

Mahmood Khan (Orakzai) (@mkorakzai042) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں کہ ابلیس کی ابلیسیت کی بھی ایک حد ہوتی ہے لیکن انسان جب ابلیسیت پر اتر آئے، تو اسکی کوئی حد نہیں ہوتی موجودہ استثناء کیا ثابت کرتا ہے🤔؟؟؟؟۔

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

مدرسے غیر قانونی ہیں جبکہ چکلے، مساج سینٹر اور شراب خانے مکمل قانونی زمین پر بنے ہوئے ہیں. خواجہ صاحب کو ادارے نے بڑھکیں مارنے کیلئے رکھا ہوا ہے لیکن کبھی کبھار پیگ زیادہ چڑھالیں تو پھر چولیں بھی مارنا شروع کردیتے ہیں. 🙂 (شیخ نوید)

مدرسے غیر قانونی ہیں جبکہ چکلے، مساج سینٹر اور شراب خانے مکمل قانونی زمین پر بنے ہوئے ہیں. خواجہ صاحب کو ادارے نے بڑھکیں مارنے کیلئے رکھا ہوا ہے لیکن کبھی کبھار پیگ زیادہ چڑھالیں تو پھر چولیں بھی مارنا شروع کردیتے ہیں. 🙂

(شیخ نوید)
Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کی اپنی حکومت فارم 47 کی ناجائز پیدوار ہے وہ پہلے اس کو جائز کریں پھر اسلام آباد میں مساجد و مدارس کی بات کریں ، سابق امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

اگر اسلامی جمہوریت ہوتی تو ایسے قانون پاس نہ ہوتے_ جے یوآئی سنیٹر کامران مرتضیٰ صاحب

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

علماء دیوبند آپ جیسے ٹٹو نہیں تھے، وہ انگریزوں کے خلاف لڑتے تھے۔ بین الاقوامی فدائے ملت کانفرنس 2025 سے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ، بنگلہ دیش — 13 نومبر 2025 جامعہ انڈیٹ انسٹیٹیوشن، ڈھاکہ میں فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ کی یاد میں منعقدہ عظیم الشان کانفرنس سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرما رہے ہیں۔

ڈھاکہ، بنگلہ دیش — 13 نومبر 2025
جامعہ انڈیٹ انسٹیٹیوشن، ڈھاکہ میں فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنیؒ کی یاد میں منعقدہ عظیم الشان کانفرنس سے قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ خطاب فرما رہے ہیں۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی بنگلہ دیش فدائے ملت کانفرنس سے فرزند قائد جمعیت مفتی اسعدمحمود صاحب کاخطاب

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

جامعة الرشیدی حضرات کےموجودہ انتشاری مٶقف پہ عمار یاسر صاحب کا یہ تجزیہ بہت گہرا ہے۔۔ Ammar Khan Yasir

جامعة الرشیدی حضرات کےموجودہ انتشاری مٶقف پہ عمار یاسر صاحب کا یہ تجزیہ بہت گہرا ہے۔۔
<a href="/ammarkhanyasir/">Ammar Khan Yasir</a>
Mahmood Khan (Orakzai) (@mkorakzai042) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین سینیٹ کو چاہیئے کہ وہ مرحوم عرفان صدیقی کو بھی زندہ مان کر انکا ووٹ نئے ترامیم میں شمار کریں، کیونکہ پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جس میں ہر ناجائز کو جائز بنایا اور مانا جاتا ہے۔ نعوذ باللہ 🙈

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

ستائیسویں ترمیم کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ہوگئے۔ کیا ان استعفوں سے عدلیہ مضبوط ہو جائے گی؟ اگر جواب نفی میں ہے تو مطلب ترمیم سے عدلیہ کی آزادی سلب ہوگئی۔ عدلیہ حکومت کی تابع ہوگئی۔