❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ

@mkhan0804

{💚🤍اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🤍💚}
{🦅𝑰𝒌 𝑺𝒖𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒆𝒓 𝑷𝒓𝒐𝒖𝒅 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏𝒊✌️}
@TeamS0K
@ImranKhanPTI

ID: 1832238648827473920

calendar_today07-09-2024 02:06:07

10,10K Tweet

994 Followers

1,1K Following

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

اس کفن کا مذاق اڑانے والے اب باری باری یہی کفن پہن رہے ہیں۔۔ ابھی بھی وقت ہے متحد ہو کر یہ کفن فرسودہ نظام کو پہنا دیا جائے۔۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو

اس کفن کا مذاق اڑانے والے اب باری باری یہی کفن پہن رہے ہیں۔۔ 
ابھی بھی وقت ہے متحد ہو کر یہ کفن فرسودہ نظام کو پہنا دیا جائے۔۔ 
#گولی_کیوں_چلارہےہو
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

*تحریک لبیک کا اعلان :* *تمام کارکنان ن لیگ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے گھروں کا گھیراؤ کرے*🔥🚨 #گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایل پی کے خلاف آج سارای پارٹیاں انکے خلاف ہیں لیکن ایک تحریک انصاف آواز اٹھا رہی ہے جس کو یہ نچن والی بولتے تھے۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

💔🥲لاشوں کے ساتھ باقاعدہ سیلفیاں لی گئیں۔ انڈیا فتح ہو گیا یہ سب یاد رکھا جائے گا🖐 #گولی_کیوں_چلارہےہو

💔🥲لاشوں کے ساتھ باقاعدہ سیلفیاں لی گئیں۔
انڈیا فتح ہو گیا 
یہ سب یاد رکھا جائے گا🖐
#گولی_کیوں_چلارہےہو
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان کو سوچنا ہوگا باری باری مرنے سے بہتر ہے ایک دفعہ سب نکلیں، کل ہم تھے آج لبیک والے ہیں کل تم ہوگے سب کی باری آئے گی۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

آج ساری پارٹیاں ٹی ایل پی کے خلاف ہیں لیکن صرف ایک تحریک انصاف آواز اٹھا رہی ہے جس کو یہ نچن والی جماعت بولتے تھے جب ہم 26 نومبر پر پوچھتے تھے گولی کیوں چلائی تو قہقہے لگاتے تھے پھر بھی ہمارے لیڈر عمران خان نے ہمیں مظلوم کے حق اور ظلم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرنے کا درس دیا ہے

آج ساری پارٹیاں ٹی ایل پی کے خلاف ہیں لیکن صرف ایک تحریک انصاف آواز اٹھا رہی ہے جس کو یہ نچن والی جماعت بولتے تھے
 جب ہم 26 نومبر پر پوچھتے تھے گولی کیوں چلائی تو قہقہے لگاتے تھے 
 پھر بھی ہمارے لیڈر عمران خان نے ہمیں مظلوم کے حق اور ظلم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرنے کا درس دیا ہے
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال میں اب جسطرح کے حالات چل رہے ہیں اب وقت ہے کہ منہاج القران ،پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کو اتحاد کرلینا چاہئے اپنی رائے کمنٹ بکس میں بتائیں #گولی_کیوں_چلارہےہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

کبھی سوچا آپ نے کے طاہر القادری کی سالوں پہلے کہی ہوئی باتیں لفظ با لفظ سچ کیوں ثابت ہو جاتی ہیں #گولی_کیوں_چلارہےہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے میڈیا چینلز جس پر قوم کے رہنما عمران خان کی تصویر دکھانا اور نام لینے پر مکمل پابندی ہے،لیکن ہر پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی پارلیمنٹ کی کاروائی براہ راست دکھائی گئی ۔۔؟؟ #گولی_کیوں_چلارہےہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر میں بطور ایک مسلمان بطور ایک پی ٹی ائی ورکر جو TLP پر ظلم ہوا ہے اس کا بھرپور مذمت کرتا ہو😥 #گولی_کیوں_چلارہےہو

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

اب بھی اگر اس قوم کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس وقت ملک بچانا ہے تو پارٹی بازی سے نکل کر ایک قوم بن کر نکلنا ہوگا نہیں تو لاشیں اٹھاتے جاؤ اپنی اپنی باری پہ آتے جاؤ ۔جیتو گے تب ہی جب ایک قوم بن کر نکلو گے #گولی_کیوں_چلارہےہو

Mr Rumi (✊ انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

اُٹھو کہ اب وقت بغاوت ہے یہ وقت ہے متحد ہونے کا، یہ وقت ہے لا الٰہ الا اللہ کی قیمت چکانے کا، یہ وقت ہے خان صاحب سے وفا نبھانے کا، یہ وقت ہے وطنِ عزیز بچانے کا، یہ وقت ہے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

اُٹھو کہ اب وقت بغاوت ہے

یہ وقت ہے متحد ہونے کا، یہ وقت ہے لا الٰہ الا اللہ کی قیمت چکانے کا، یہ وقت ہے خان صاحب سے وفا نبھانے کا، یہ وقت ہے وطنِ عزیز بچانے کا، یہ وقت ہے حقیقی آزادی حاصل کرنے کا

 #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 بریکینگ نیوز ۔۔۔ کل تک کارکنان ہائی ہالرٹ ہوسکتا ہے کل جینات پشاور ہائیکورٹ اور اسمبلی یرغمال بنائے اس لیے انٹرنیٹ ہونے۔

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

یہی مولوی پہلے کہتے تھے عورت کی حکمرانی جائز نہیں آج اسکے پاؤں میں بیٹھ گے یہ مولوی نہیں نسر باز ہیں اور لیکچر ہمیں دے گے حرام خور اپنی کسی ایک بات پر تو کھڑے رہو

یہی مولوی پہلے کہتے تھے عورت کی حکمرانی جائز نہیں آج اسکے پاؤں میں بیٹھ گے یہ  مولوی نہیں نسر باز ہیں اور لیکچر ہمیں دے  
گے حرام خور اپنی کسی ایک بات پر تو کھڑے رہو
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

چیونگم چباتے وقت معدہ حیران ہوتا ھے کہ بندہ کچھ کھا تو رہا ھے لیکن میرے پاس نیچے کچھ نہیں آرہا بالکل اسی طرح عوام پریشان ہیں کہ معیشت بہتر ہو رہی ھے اور بہت ترقی ہو رہی ھے مگر نیچے عوام تک کیوں نہیں آرہی

❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین خیبرپختونخوا میں عمران خان کے حکم پر احتجاج شروع ہو گئے ۔ ضلع مہمند میں ایم این اے ساجد خان مہمند کی قیادت میں ہزاروں افراد نکل آئے

🚨اہم ترین 

خیبرپختونخوا میں عمران خان کے حکم پر احتجاج شروع ہو گئے ۔ ضلع مہمند میں ایم این اے ساجد خان مہمند کی قیادت میں ہزاروں افراد نکل آئے