Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profileg
Muhammad Kamran

@mkamran04

Political Reporter at
#PublicNews

#UNN
#24NewsHD
#AbbTakk
#AajNews
#BusinessPlusTV

ID:1433314274

linkhttps://www.facebook.com/mkamran04/ calendar_today16-05-2013 15:05:41

8,6K Tweets

2,1K Followers

4,6K Following

Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ماہی گیروں کے تمام مسائل سمیت کراچی فشریز کو جدید دور کے معیار کے مطابق بنانے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی لائیو اسٹاک اور فشریز سید نجمی عالم متحرک ہوگئے

Syed Najmi Alam

account_circle
Engr Madni (Nedian)(@EngrMadniRaza) 's Twitter Profile Photo

Celebrating our brother Muhammad Kamran birthday at Public News head office along with bureau chief Public news samar abbas, Huzaifa Sadiq Phul and other journalists friends

Celebrating our brother @mkamran04 birthday at Public News head office along with bureau chief Public news samar abbas, Huzaifa Sadiq Phul and other journalists friends
account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹفکیشن جاری

پیپلزپارٹی کو خواتین کی مخصوص20، ایم کیو ایم کو خواتین کی6 اور جی ڈی اے کو1 نشست ملی
پیپلزپارٹی اقلیت کی6 جبکہ ایم کیو ایم کو 2نشستیں ملیں

اقلیت کی 1نشست اور خواتین کی 2نشستوں پر فیصلہ تاحال نہیں ہوا

سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹفکیشن جاری پیپلزپارٹی کو خواتین کی مخصوص20، ایم کیو ایم کو خواتین کی6 اور جی ڈی اے کو1 نشست ملی پیپلزپارٹی اقلیت کی6 جبکہ ایم کیو ایم کو 2نشستیں ملیں اقلیت کی 1نشست اور خواتین کی 2نشستوں پر فیصلہ تاحال نہیں ہوا #Elections2024 #ElectionResults
account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سےمسلم لیگ ن کاحکومت سازی کےلئےپہلا باضابطہ رابطہ

مسلم لیگ ن کےصدرمیاں شہبازشریف پیپلزپارٹی سے حکومت سازی میں تعاون اور حکومت سازی پر بات چیت کے لئے بلاول ہاؤس پہنچ گئے

Digital
Leadership

account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

شہرقائدمیں بارش کےبعدبدترین صورتحال

میئرکراچیMurtaza Wahab Siddiqui بارش کے بعدشہرکےمختلف مقامات کادورہ اورنکاسی آب کےانتظامات کاجائزہ لیا

بی ہینڈجیکب لائن،جٹ لائن،لیاقت آبادمیں گھروں میں بارش اور گندےنالےکاپانی گھروں میں داخل ہوگیا
Rain Rains
Works

شہرقائدمیں بارش کےبعدبدترین صورتحال میئرکراچی@murtazawahab1 بارش کے بعدشہرکےمختلف مقامات کادورہ اورنکاسی آب کےانتظامات کاجائزہ لیا بی ہینڈجیکب لائن،جٹ لائن،لیاقت آبادمیں گھروں میں بارش اور گندےنالےکاپانی گھروں میں داخل ہوگیا #Karachi #KarachiRain #KarachiRains #KarachiWorks
account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

کراچی:شاہراہ فیصل میں بدترین ٹریفک جام

شاہراہ فیصل میں سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں

شہری انظامیہ سڑکوں سےغائب

بائیک سوار افرادپیدل چلنےپہ مجبور

خواتین بچوں سمیت ایمبولینسز بھی مین شاہراہ فیصل میں پھنس کررہ گئے
Rain

account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

ایس ایس پی ساوتھ ساجدسدوزئی

کراچی الیکشن کمشنرسندھ آفس کےباہردھماکہ

بارودی مواد ایک شاپر میں دیوار کےساتھ رکھا گیاتھا،ایس ایس پی سائوتھ

بچےنےشاپراٹھاکرپھینکاتودھماکاہوا،ساجد سدوزئی
کسی قسم جانی نقصان کی یا زخمی کی اطلاع نہیں
بال بیرنگ موجودنہیں تھے

account_circle
Karachi Police(@KarachiPolice_) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ڈیوٹی کیلئے کراچی میں 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے الیکشن کے حوالے سے سیکورٹی کیلئے فل پروف انتظامات کر لئیے گئیے ہیں ،ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کی پبلک نیوز سے خصوصی گفتگو

account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

ضلع وسطی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی طاقت کا مظاہرہ

رہنما پیپلز پارٹی Dr. Asim Hussain (SI, NI) اور استاد Sen Masroor Ahsan کی قیادت میں امیدوار پراعتماد
امیدوار Shehzad Majeed اور رضوان قریشی سے گفتگو

account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر

بی بیAseefa B Zardari نے الیکشن مہم کے سلسلےمیں لیاری کےمختلف مقامات کا دورہ کیا
عوام نے پرتپاک استقبال کیا
جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیاگیا
آصفہ بھٹو زرداری بھی لیاری کےعوام پہ پھولوں کی پتیاں نچھاورکرتی رہیں

account_circle
Muhammad Kamran(@mkamran04) 's Twitter Profile Photo

شہرقائدمیں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم عروج پہ پہنچ چکی

ڈسٹرکٹ ایسٹ کےحلقہ پی ایس102 سےکم عمرامیدوارSyeda Aqraba Fatima کا اپنےحلقے میں انتخابی مہم کےسلسلے میں منعقدہ جلسےسےخطاب
پی ایس102 کےرہائشیوں کی بڑی تعدادمیں شرکت
جلسےکےاختتام پر شاندارآتش بازی کامظاہرہ

account_circle