irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile
irum_123

@mirum23

إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ

پروردگار ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مددچاہتے ❤️

ID: 1362063001910726664

calendar_today17-02-2021 15:35:44

7,7K Tweet

654 Followers

1,1K Following

irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کچھ معذرتیں میت کے ماتھے پر بوسے جیسی ہوتی ہیں جو اُسے کبھی واپس زندہ نہیں کر سکتیں

السلام علیکم
کچھ معذرتیں میت کے ماتھے پر بوسے جیسی ہوتی ہیں جو اُسے کبھی واپس زندہ نہیں کر سکتیں
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔ (ابن ماجہ، 908)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔
(ابن ماجہ، 908)
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی کے برتن میں روزانہ ٹھنڈا پانی بھر کر رکھ دیا کریں کریں

اس زندگی میں تُم سب کُچھ خود سیکھو گے، سوائے سنگدلی کے، وہ کوئی دوسرا آ کر تُمہیں سکھائے گا ۔

irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى° کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی • وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى° اور اس نے تمہیں اپنی محبت میں گم پایا تو اپنی طرف راہ دی• وَ وَجَدَكَ عَآىٕلًا فَاَغْنٰىﭤ° اور اس نے تمہیں حاجت مند پایا تو غنی کر دیا•

اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى°
کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی •
وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى°
اور اس نے تمہیں اپنی محبت میں گم پایا تو اپنی طرف راہ دی•
وَ وَجَدَكَ عَآىٕلًا فَاَغْنٰىﭤ°
اور اس نے تمہیں حاجت مند پایا تو غنی کر دیا•
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

شَمس تبریزی نے محبّت کے چَالیس اُصول لِکھنے کے بَعد آخر میں لِکھا۔۔۔!! کوٸی بِھی شَخص تُمہیں تُمہارے عُروج میں چُن سَکتا ہے، لیکن میں تُمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا، جَب تُم بُجھ جَاٶ گے، یقین رَکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، ” تو بِھی میں تُمہاری تاریکی کو چُنوں گا

irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے.

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے.
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں جسے یہ پسند ہو کہ اللہ تبارک و تعالی اس کے دل کو کھول دے اور اسے علم کی دولت سے مالا مال کرے تو اسے چاہیے کہ: لوگوں سے دور رہے- کم کھائے- بے وقوف لوگوں سے میل جول ترک کر دے- اور ایسے اہل علم سے بھی جو سچائی اور ادب سے خالی ہوں-

irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

" دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں ." دوستوفسکی

irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی, جب آپ کہتے ہیں " زندگی نے مجھے سکھایا " ، یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی

زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی, جب آپ کہتے ہیں
" زندگی نے مجھے سکھایا " ، یقیناً آپ نے اس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہو گی
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌼 کچھ محرومیوں کا، کچھ آزمائشوں کا ہماری زندگی سے بہت گہرا تعلق ہوتا ہے کیونکہ وہ ہمارا تعلق ہمارے رب سے جوڑ کر رکھتی ہے....

السلام علیکم🌼

کچھ محرومیوں کا، کچھ آزمائشوں کا
ہماری زندگی سے بہت گہرا تعلق ہوتا ہے
کیونکہ وہ ہمارا تعلق ہمارے رب سے جوڑ کر رکھتی ہے....
irum_123 (@mirum23) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ