
Mir Jhangal Khan Baloch
@mirjhangalkhan
Social Media Influencer/ Content Creator/ Digital Media Expert
ID: 1261065911169097728
14-05-2020 22:48:52
9,9K Tweet
188,188K Takipçi
91 Takip Edilen




حیدرآباد: گزشتہ برس پریٹ آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کی پہلی برسی کے موقع پر PPP حیدرآباد کے س.ن صدر اظہر علی سیال اور سیکرٹری اطلاعات abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 نے یوسی 8 چیئرمین کی جانب سےدعائیہ تقریب میں عہدیداروں کارکنان کے ہمراہ شرکت کی شہدا کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا


جب ایک بچی کی کم عمری میں شادی ہوجاتی ہے تو اس کا بچپن چھن جاتاہے اور تعلیم سے محروم ہوجاتی جب ایک بچی کی 18سال کی عمر بعد شادی ہوتی تو اس کا بچپن نہیں چھنتا تعلیم بھی مکمل. تمام لوگوں کا اور صدر AsifAliZardari کا شکریہ جنہونے اس بِل کو سائن کیا اور قانون بن گیا. Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i


Pride of Nation President AsifAliZardari




