Mirha (@mirha_k) 's Twitter Profile
Mirha

@mirha_k

#Writter #poet #designer #thinker

ID: 1260827225533886464

linkhttps://twitter.com/search/from:@Mirha_k$-filter:mentions calendar_today14-05-2020 07:00:37

82,82K Tweet

7,7K Takipçi

44 Takip Edilen

Rubab Fatima (@fa4577388_rubab) 's Twitter Profile Photo

صحبتیں انسان پر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز میں اثر کرتی ہیں پاکیزہ صحبت ہو تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے لیکن اگر صحبت بری ہو تو ایمان کو کھرچ کے دل سے نکال کر دل کو سیاہ اور سخت بنا دیتی ہے ،، دوست سوچ سمجھ کر بنایا کیونکہ دوست آپ کو جنت بھی لے جا سکتا ہے اور جہنم میں بھی

Ujala Shah (@ujalashahpk) 's Twitter Profile Photo

وقت کے پاس سب کی یادیں ہیں بس احساس نہیں ہے، کہیں وقت رُک جاتا ہے کہیں یادیں چلتی رہتی ہیں♥️

وقت کے پاس سب کی یادیں ہیں بس احساس نہیں ہے، کہیں وقت رُک جاتا ہے کہیں یادیں چلتی رہتی ہیں♥️
Stardust 🔥 (@stz0043) 's Twitter Profile Photo

خلوص اور محبت اتنا دو جتنا تمہارے پاس خزانہ ہے کیونکہ بحران کی صورت میں یہ ادھار نہیں لیے جا سکتے اور روح کی غذا ادھوری رہ جائے گی اس سے نہ صرف جسم بلکہ روحیں سوکھ جاتی ہیں جن کے بہار کا جوبن پھر دیکھنے کو مل جائے ایسا بھی کیونکر ممکن🫠

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

Morning Blessings ❤️🌿 جو شخص ۳بار “بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ” کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ

Morning Blessings ❤️🌿

جو شخص ۳بار 
 “بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”

کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ
🍁سانولی لڑکی🍁 (@dil_yaram) 's Twitter Profile Photo

دِل کراچی تو نہیں جس کو بَسا دے ہِجرت دِل وہ دِلّی ہے جو ہر بار اُجڑ جاتا ہے

Mirha (@mirha_k) 's Twitter Profile Photo

جو اپنوں کہ لیے جیتے ہیں وہی ہوتے ہیں سرخرو وہی پاتے ہیں سکون قلب وہی کرتے ہیں رب کو راضی پیاری لڑکی پیاری دوست آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ سے راضی ہو 🖤شاہ_زادی

وڈّے پائن (@its_amnan) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے ہر لمحے کو بھرپور جئیں۔ پھر چاہے وہ لمحے خوشیوں سے بھرپور ہوں یا افسردگی سے معمور۔ کیونکہ ہر لمحہ ہمیں کچھ سکھاتا ہے، ہر لمحہ ہمیں مضبوط بناتا ہے، اور ہر لمحہ ہمیں اپنی حقیقت کے قریب لے آتا ہے۔

مرشــــد جینٹل مین ⚓️ ‏ ‏ (@shami__w) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے کبھی اکیلے میں بیٹھ کر اس بات پہ غور و فکر کیا ہے کہ اگر ٹویٹر نہ ہوتا تو آپ مجھ جیسے معزز بندے کے معزز ٹویٹ کیسے پڑھتے ؟ 😌

🐦اِعجَـازُ الحَــسَّــن🐦‍⬛ (@ijazul_hassan) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی آپ کی فکــــر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو، کیونکہ دنیا میں تمــاشـائی زیادہ اور فکر کـرنے والے بہـت کـــم ہوتے ہیـں۔

Aنas 🇵🇰 (@anas___666) 's Twitter Profile Photo

عرض کیا ہـے___🍃 دیـدار جـو ہـوا ایـک تیـری نگـاہ سـے قـدموں نـے آگـے چلنـے سـے انکـار کـر دیـا

Mirha (@mirha_k) 's Twitter Profile Photo

اس بار کر کہ ہمت دل بڑا کرنا ہے اور ایسا سوٹ اپنے لیے لینا ہے ان شا اللہ

اس بار کر کہ ہمت 
دل بڑا کرنا ہے

اور ایسا سوٹ اپنے لیے لینا ہے 
ان شا اللہ
✿__•چوہدرانی© (@chaudharaani_) 's Twitter Profile Photo

قبر میں تنہا رہنا ہے۔۔۔۔ قیامت تک! ابھی سے تنہائی کی عادت ڈال لیجیے۔۔۔ رات کے کسی پہر۔۔۔ اپنے رب کے ساتھ۔۔۔ تنہائی میں باتیں کرنے کی عادت ۔۔۔🍂

قبر میں تنہا رہنا ہے۔۔۔۔ قیامت تک!
ابھی سے تنہائی کی عادت ڈال لیجیے۔۔۔
رات کے کسی پہر۔۔۔
اپنے رب کے ساتھ۔۔۔ تنہائی میں باتیں کرنے کی عادت ۔۔۔🍂
‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں سے ہم جڑے ہوں ہمارے خوشی جڑی ہو ناجانے انہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ جیسے ہم کہیں اور خوش ہیں ۔۔۔۔کیوں وہ خود کی ذات کو ایسا نہیں بناتے کہ ہم انکے ساتھ خوش رہیں ۔۔۔۔۔🎀 #ہانیہ