MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile
MIR

@mir_hain

I sent love, i received pain 💔

ID: 1498207669580189701

calendar_today28-02-2022 08:06:08

249,249K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

تُو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ ❤‍🔥 کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے Gül

تُو لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ ❤‍🔥
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
Gül
MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

محسن ہمارے ساتھ عجیب حادثہ ہوا ہم رہ گئے ، ہمارہ زمانہ چلا گیا 🖤 Gül

محسن ہمارے ساتھ عجیب حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ، ہمارہ  زمانہ  چلا  گیا 🖤
Gül
MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

وہ جواں رُتوں کی شامیں،کہاں کھو گئی ہیں؟ محسن میں تو بجھ کے رہ گیا ہوں، وہ بچھڑ گیا ہے جب سے . . . . . . . . . . . .gül

وہ جواں رُتوں کی شامیں،کہاں کھو گئی ہیں؟ محسن 
میں تو بجھ کے رہ گیا ہوں، وہ بچھڑ گیا ہے جب سے .

.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.gül
MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

🎋 جب کوئی بی شخص آپکو کوئی تحفہ دے ، اس کا شکریہ ، ایسے ادا نہ کریں کے اُس کی عزتِ نفس کو پامال کریں ، اس سے بہتر ہے ، شکریہ ادا ہی نہ کیا جائے ، اگر آپ کی عزت ہے تو دوسروں کی عزت کرنا سکھیں 🥲🥲🥲🥲🥲 Gül 🎋

MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

اس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہیں تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے ۔۔۔۔۔ فراز Gül

اس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہیں 
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے ۔۔۔۔۔ 
فراز
Gül
MIR (@mir_hain) 's Twitter Profile Photo

جب فیض نے لکھا: "تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے" جب نصرت فتح نے سنایا: "آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا "جب کیفی خلیل نے کہا: "تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں" تو میں نے شدت سے محسوس کیا آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو ہوش سے بیگانہ کر سکتی Gül

جب فیض نے لکھا:
"تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نصرت فتح نے سنایا:
"آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا
"جب کیفی خلیل نے کہا:
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"

تو میں نے شدت سے محسوس کیا
آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو ہوش سے بیگانہ کر سکتی
Gül