
Fatimah Tareen
@minutweetss
A proud Pashtoon 💖
🇵🇸
ID: 1423684949283119110
06-08-2021 16:38:47
98,98K Tweet
2,2K Followers
1,1K Following





محترم وزیراعلیٰ بلوچستان Sarfraz Bugti آپ اس پریس کانفرس میں جو کچھ بول رہے ہیں۔۔ کیا اِس سے یہ مطلب لیا جا سکتا ہے کہ آپ اپنے ہی قبیل کے "سردار" کو ریلیف تو نہیں دے رہے۔؟ برائے مہربانی اس حوالے سے کمنٹ میں اپنا مؤقف دیجیے۔ شکریہ #بلوچستان #صرف_سُم_ئنا_اجازت_اے_نمے Govt. of Balochistan






فلسطین قضیة المسلم قائد ابوحمزہ شہید نہیں ہوئے۔ قابض افواج نے ان کی اہلیہ اور بچوں کو نشانہ بنایا۔ شہداء میں اہلیہ بیٹا حمزہ اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ باقی بچے الحمدللہ سلامت ہے۔ غلط اپڈیٹ شئیر نہ کریں فلسطین قضیة المسلم







