منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile
منٹو صاحب

@minto040

دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دیکھا دو
وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو

ID: 1847469976136871936

linkhttps://x.com/minto040?t=BT76BIAeFj0oI-OgCEXGIw&s=09 calendar_today19-10-2024 02:50:13

357 Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Hawa ki Beti (Official) (@janatfatima3751) 's Twitter Profile Photo

انــــۧۛایــــۧۛں جھــــۧۛلکتــــۧۛی ہیــــۧۛں ہمــــۧۛاری اداؤں ســــۧۛے بہــــۧۛتــــۧۛ ســــۧۛے ســــۧۛروں کــــۧۛا ســــۧۛر درد ہیــــۧۛں ہــــۧۛم

انــــۧۛایــــۧۛں جھــــۧۛلکتــــۧۛی ہیــــۧۛں ہمــــۧۛاری اداؤں ســــۧۛے
بہــــۧۛتــــۧۛ ســــۧۛے ســــۧۛروں کــــۧۛا ســــۧۛر درد ہیــــۧۛں ہــــۧۛم
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خانہ #قومی_زبان

زلفیں، لباس، ابرو، آنکھیں، کمر، کلائی
دل میں اتر گیا ہے پورا نگار خانہ
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

عورت دماغی کمزوری والے مرد کو قبول کر سکتی ہے مگر مردانہ کمزوری والے کو کبھی نہیں کرتی #قومی_زبان

عورت دماغی کمزوری والے مرد کو قبول کر سکتی ہے
مگر مردانہ کمزوری والے کو کبھی نہیں کرتی
 #قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

حسین عورت کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو حسین رہتی ہے #قومی_زبان

حسین عورت کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو حسین رہتی ہے
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کیا غرض نومبر سے دسمبر سے ھمیں تم جب ملو گے ٹھنڈ پڑے گی #قومی_زبان

ہمیں کیا غرض نومبر سے دسمبر سے
 ھمیں تم جب ملو گے ٹھنڈ پڑے گی
#قومی_زبان
Hawa ki Beti (Official) (@janatfatima3751) 's Twitter Profile Photo

*`پانی نہ تھا تو پیڑ لگایا کیوں💔`* *`پیار نہ کرنا تھا تو دل لگایا کیوں💔`* *`اور جب چھوڑ کر جانا تھا تنہا تو💔`* *`اس دل میں گھر بنایا ہی کیوں💔`*

*`پانی نہ تھا تو پیڑ لگایا کیوں💔`*                 *`پیار نہ کرنا تھا تو دل لگایا کیوں💔`*                   *`اور جب چھوڑ کر جانا تھا تنہا تو💔`*                     *`اس دل میں گھر بنایا ہی کیوں💔`*
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

2025 کی پہلی نصیحت وابستگی ایسی اور اتنی ہی رکھیں کہ قابلِ برداشت رہ سکیں کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں #قومی_زبان

2025 کی پہلی نصیحت 
وابستگی ایسی اور اتنی ہی رکھیں کہ قابلِ برداشت رہ سکیں کیونکہ انسان اکتاتے بہت جلدی ہیں
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں دوستی محبت انس سب رشتے مطلب پر قائم ہیں "تم ہمیشہ تنہا رہو گے " حتی کہ ایک دن آئے گا اور تم چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہو جاؤ گے یہاں سے جاتے وقت تم متحیر ہو گے کہ یہ کیا تماشا تھا ؟ #قومی_زبان

دنیا میں دوستی محبت انس سب رشتے مطلب پر قائم ہیں 
"تم ہمیشہ تنہا رہو گے "
حتی کہ ایک دن آئے گا اور تم چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہو جاؤ گے یہاں سے جاتے وقت تم متحیر ہو گے کہ یہ کیا تماشا تھا ؟
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

"عورتیں تو پھول ہیں جو ان سے پیار نہ کیا جائے تو مرجھا جاتی ہیں #قومی_زبان

"عورتیں تو پھول ہیں جو ان سے پیار نہ کیا جائے تو مرجھا جاتی ہیں
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

بڑی عمر کی فربہ عورت پہلی نظر میں ہی میرا دل موہ لیتی ہے نجانے کیوں بڑی عمر کی عورت کی طرف میں کھینچا چلا جاتا ہوں مجھے ہمیشہ اس بات کا خوف رہتا ہے کہ کہیں میں بڑی عمر کی عورت کے قرب کے لمحات سے محروم ہی نہ رہ جاوں #قومی_زبان

بڑی عمر کی فربہ عورت پہلی نظر میں ہی میرا دل موہ لیتی ہے نجانے کیوں بڑی عمر کی عورت کی طرف میں کھینچا چلا جاتا ہوں
مجھے ہمیشہ اس بات کا خوف رہتا ہے کہ کہیں میں  بڑی عمر کی عورت کے قرب کے لمحات سے محروم ہی نہ رہ جاوں
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں! #قومی_زبان

سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی  پسند  کرے اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی
 یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر  مہذب ہیں!
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتا واحد ایک عورت وہ جنس ہے جس کے پاؤں بھی چومے جاتے ہیں🫀 #قومی_زبان

عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتا واحد ایک عورت وہ جنس ہے جس کے پاؤں بھی چومے جاتے ہیں🫀
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

تھوڑے میں بِھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن یہ خَواہش ہے کہ وہ شخص مُجھے سارا مِلے_____🔥 #قومی_زبان

تھوڑے میں بِھی ہو سکتا ہے گزارا لیکن 
یہ خَواہش ہے کہ وہ شخص مُجھے سارا مِلے_____🔥
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

اس میں ہنسنے والے بیوقوف ہونگے یہ حقیقت ہے اس کو تسلیم کریں #قومی_زبان

اس میں ہنسنے والے بیوقوف ہونگے یہ حقیقت ہے اس کو تسلیم کریں
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتا واحد ایک عورت وہ جنس ہے جس کے پاؤں بھی چومے چاٹے جاتے ہیں #قومی_زبان

عورت کے جسم کا ہر حصہ قابل محبت ہے 
 ورنہ کسی مادہ کے کوئی نر پاؤں نہیں چومتا واحد ایک عورت وہ جنس ہے 
  جس کے پاؤں بھی چومے چاٹے جاتے ہیں
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں #قومی_زبان

ناول پڑھنے والی لڑکیاں سگریٹ پینے والے لڑکوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں
#قومی_زبان
منٹو صاحب (@minto040) 's Twitter Profile Photo

پھر کیا ہوا؟ پھر؟ ہونا کیا تھا، مغرب ترقی کر کے ہم سے آگے نکل گیا. دنیا تجربے کر کے چاند پر پہنچ گئ، ہمارے معاشرے کا تقریباً ہر فرد عورت کی جسامت سے نہ نکل سکا. ایک ہوس پرست معاشرہ خاک ترقی کرے گا جب اس کی آنکھوں کا استعمال ہی اس طور ہو....

پھر کیا ہوا؟

پھر؟
ہونا کیا تھا، 
مغرب ترقی کر کے ہم سے آگے نکل گیا.

دنیا تجربے کر کے چاند پر پہنچ گئ،
ہمارے معاشرے کا تقریباً ہر فرد عورت کی جسامت سے نہ نکل سکا.

ایک ہوس پرست معاشرہ خاک ترقی کرے گا جب اس کی آنکھوں کا استعمال ہی اس طور ہو....