Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile
Minister Local Govt Sindh.

@ministersindh

Official account of the office of @SaeedGhani1 Minister Local Govt Sindh. President PPP Karachi.

ID: 1041400901741813760

linkhttps://lhr.sindh.gov.pk calendar_today16-09-2018 18:58:18

5,5K Tweet

38,38K Followers

14 Following

Senator Saeed Ghani (@saeedghani1) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 12 اگست کو حیدرآباد میں محکمۂ بلدیات کے مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ جن میں اہم منصوبہ dual carriageway آٹوبھان روڈ فیز ون بھی شامل ہے۔ آٹو بھان روڈ کا فیز ٹو دسمبر میں مکمل ہوگا۔ ⁦⁦BilawalBhuttoZardari

Senator Saeed Ghani (@saeedghani1) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی مبارک منگل 12 اگست رات 8 بجے سے 11 بجے تک شاندار Laser Light Show مزار قائد کراچی

Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مزار قائد پر معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ لیزر شو میں شرکت کی ۔

Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile Photo

13 اگست کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں میگا میوزیکل کنسرٹ کے موقع پر خواتین، فیملیز، اسپیشل بچوں اور ان کی فیملی اور مردوں کے لیے داخلہ کے گیٹ اور انکلوژر مختص کردئیے گئے ہیں۔ سعید غنی

Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی اور وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سمدھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تحت شارع قائدین پر جشن آزادی قائدین آزادی کے ساتھ کے حوالے سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ اور فلور کا دورہ لیا

Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے صوبائی وزراء شرجیل میمن اور سید ناصر حسین شاہ کے ہمراہ سندھ حکومت اور کنٹری بلڈرز کے اشتراق سے منعقدہ معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔

Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے یوم آزادی کے موقع پر کاٹی کے تحت معقدہ پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر صدر کاٹی زبیر چھایا، دانش خان، کاٹی کے سابق صدور، جانی میمن، نعیم شیخ و دیگر کاٹی کے کاروباری و تجارتی شخصیت بھی موجود تھے

Minister Local Govt Sindh. (@ministersindh) 's Twitter Profile Photo

وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے ہفتہ کے روز اپنے حلقہ انتخاب اعظم بستی کا دورہ کیا اور انتقال ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور مختلف بیماروں کی عیادت کی۔