ایک عربی کہاوت ہے کہ ”اگر یوسفؑ کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنویں میں چھوڑ کر واپس نہ آتی۔“
خان صاحب کی تینوں بہنیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے نکل کر اڈیالہ جیل کے لئے روانہ ♥️
وہ سمجھ رہے تھے کہ کیسز بنائیں گے دس سال کے لئے نااہل کریں گے تو عمران خان گڑگڑائیں گے اور ڈیل کر کے باہر چلے جائیں گے۔
مگر اب مجھے جج صاحب پر ترس آ رہا تھا۔ وہ پھنس گئے ہیں کہ کیا کریں۔
انصاف تو عمران خان کو مل چکا ہے، جج صاحب نا سنائیں تو وہ اور بات ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
آگر عمران خان چاہتا تو ریٹائرمنٹ کے بعد اسی طرح ساری دنیا میں گھوم کر اپنی زندگی آرام سے گزار کر مزے کر سکتا تھا۔
لیکن وہ اس قوم کی خاطر پچھلے دو سال سے قید میں تکالیف برداشت کر رہے ہیں 💔
آگر پارٹی میں کوئی میری جگہ عمران خان کا پیغام دینا چاہتے ہیں تو ضرور دیں، آگر ہم قربانی دینے کے لیے تیار ہیں تو باقی لوگ بھی دے سکتے ہیں۔
علیمہ خان نے پیچھے موڑ کر لیڈرشپ سے سوال کیا کوئی پیغام دینے کے لیے تیار ہو
مزاحمت کی نشان علیمہ خان 🔥
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ آپا کو گرفتار کرنے کی تمام سازشیں عوام نے ناکام بنا دیں علیمہ آپا نے پنجاب اسمبلی کے تمام اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوئی واضح لائحۂ عمل دیں جس پر ہم سب عمل پیرا ہو ہم جانتے ہیں کہ اس وقت عوام عدالتوں اور اس نظام سے بیزار ہو چکی ہے عمران خان کی
آج ہمارے مزید مہمان واپس گھروں کو چلے گئے۔ فیلڈ میں دن رات مہمان نوازی کرنے والے تمام دوستوں کا شکریہ۔ تمام مددگاروں کا شکریہ۔ اللہ رب العزت نئی شروعات میں برکت ڈالے آمین
قائد اعظم خیمہ بستی جلال پُر پیر والا کا
آخری دن
ایک ٹرک پر میری تصویر لگی تھی، اس پر مٹی لگ گئی، ورکرز چھوٹے سے گلاس سے پیار سے تصویر دھو رہے تھے، پیچھے ماں والا گانا لگایا تھا، منظر دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ مریم نواز
فلک جاوید خان اور صنم جاوید خان کی گرفتاری پر علیمہ خان کا ردِعمل
علیمہ خان نے کہا
یہ جو پاکستان کی خواتین ہیں نا جتنا ان کی کنٹریبیوشن ہے نا آپ ان کو سراہیں وہ جیلیں بھی کاٹتی ہیں سڑکوں پر بھی آتی ہیں جب مائیں نکلتی ہیں بہنیں نکلتی ہیں تو ان کی عزت کریں کہ وہ بھی گھر سے نکل کر
اگر DHA یا بحریہ میں ایک کنال کی لگژری کوٹھی بنائیں تو وہ بھی 1 سال میں بن جاتی ہے۔
ایک کنال میں کنسٹرکشن ایریا 4500 سکوائر فیٹ کے قریب ہوتا ہے۔ آپ اگر سب کھ امپورٹڈ بھی لگا دو تو 8000 فی سکوائر فیٹ ریٹ پڑتا ہے جو 3 کروڑ 60 لاکھ روپے بنتا ہے۔ حد زیادہ 4 کروڑ کر لو اور یہ میں ٹاپ
اسرائیل کی قید سے فلوٹیلا ایکٹوسٹ رہا ہو گئے مگر پاکستان میں غزہ پر آواز اٹھانے کے جرم میں شہری جمیل بہرام ابھی تک حبس بے جا میں ہے۔ یہ ہمارے لئے من حیث القوم شرم کا مقام ہے۔
#ReleaseJameelBehram