منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile
منہاج النور

@minhaj2244

Manage By : Group of History & Religious Scholars @wazirhajazi

ID: 1314826592208777216

calendar_today10-10-2020 07:14:50

48,48K Tweet

26,26K Followers

19,19K Following

منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 اللّٰہ سے دور کرے وہ تعلیم بھی فتنہ املاک بھی ، اولاد بھی، جاگیر بھی فتنہ ناحق کے لئے شمشیر جو اٹھے بھی فتنہ شمشیر ہی کیا ، نعرہ تکبیر بھی فتنہ

السلام علیکم 🌷 

اللّٰہ سے دور کرے وہ تعلیم بھی فتنہ 
املاک بھی ، اولاد بھی، جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لئے شمشیر جو اٹھے بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا ، نعرہ تکبیر بھی فتنہ
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر مجھے دستی کے گوشت کی دعوت دی جائے تو میں ضرور قبول کروں گا اور اگر مجھے دستی کا گوشت بطور ہدیہ پیش کیا جائے تو میں قبول کروں گا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔مشکواۃ 1827 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

 اگر مجھے دستی کے گوشت کی دعوت دی جائے تو میں ضرور قبول کروں گا اور اگر مجھے دستی کا گوشت بطور ہدیہ پیش کیا جائے تو میں قبول کروں گا ۔‘‘

 رواہ البخاری ۔مشکواۃ 1827
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقراء کی تھی اور جہنم میں جھانک کر دیکھا وہاں اکثریت عورتوں کی تھی ۔ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 5234 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

 میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقراء کی تھی 

 اور جہنم میں جھانک کر دیکھا وہاں اکثریت عورتوں کی تھی ۔

 متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 5234
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 صباح الخیر حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی ﷺ جنبی ہوتے اور آپ کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو آپ نماز جیسا وضو کر لیتے تھے ۔ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 453 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 صباح الخیر 

حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ،

 جب نبی ﷺ جنبی ہوتے اور آپ کھانے یا سونے کا ارادہ فرماتے تو آپ نماز جیسا وضو کر لیتے تھے ۔ 

متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 453
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور سحر بخیر حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (حج کے لیے) روانہ ہوئے تو ہم بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکارتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔ مشکوٰۃ 2543 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 نور سحر بخیر 

حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (حج کے لیے) روانہ ہوئے تو ہم بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکارتے تھے ۔

 رواہ مسلم ۔
مشکوٰۃ 2543
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ وہ تو تمہیں اس لئے بلا رہا ہے کہ تمہارے تمام گناہ معاف فرما دے (سورۃ ابراہیم 10)

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

یَدۡعُوۡکُمۡ  لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ

وہ تو تمہیں  اس لئے بلا رہا ہے کہ تمہارے تمام  گناہ   معاف  فرما دے

(سورۃ ابراہیم 10)
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷نور صلواۃ الفجر بخیر حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے دوران نماز پہلو پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ۔ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 981 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷نور صلواۃ الفجر بخیر 

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے دوران نماز پہلو پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ۔

 متفق علیہ ۔ 
مشکوٰۃ 981
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ
’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ تَقُوۡمَ السَّمَآءُ وَ الۡاَرۡضُ بِاَمۡرِہٖ ؕ ثُمَّ اِذَا دَعَاکُمۡ دَعۡوَۃً ٭ۖ مِّنَ الۡاَرۡضِ ٭ۖ اِذَاۤ اَنۡتُمۡ تَخۡرُجُوۡنَ (سورۃالروم 25)

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ  اَنۡ  تَقُوۡمَ السَّمَآءُ وَ الۡاَرۡضُ بِاَمۡرِہٖ ؕ ثُمَّ  اِذَا دَعَاکُمۡ دَعۡوَۃً ٭ۖ مِّنَ  الۡاَرۡضِ ٭ۖ اِذَاۤ  اَنۡتُمۡ تَخۡرُجُوۡنَ 
(سورۃالروم 25)
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ ہمارے اور ان (منافقین) کے مابین نماز عہد ہے پس جس نے نماز ترک کی ، اس نے کفر کیا ۔‘‘ رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔ 574 مشکواۃ Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر  بخیر 

 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ ہمارے اور ان (منافقین) کے مابین نماز عہد ہے پس جس نے نماز ترک کی ، اس نے کفر کیا ۔‘‘ 

رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔
  574 مشکواۃ 
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر وَ اِذَا قُرِئَ الۡقُرۡاٰنُ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ وَ اَنۡصِتُوۡا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

وَ اِذَا قُرِئَ الۡقُرۡاٰنُ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ وَ اَنۡصِتُوۡا  لَعَلَّکُمۡ  تُرۡحَمُوۡنَ
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر رسول ﷺ نے فرمایا " (قبر میں) انسان کو مٹی کھا جائے گی ، البتہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا باقی رہ جائے گا ، اسی سے وہ پیدا کیا گیا تھا اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکواۃ المصابیح 5521

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

رسول ﷺ نے فرمایا 
" (قبر میں) انسان کو مٹی کھا جائے گی ، البتہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا باقی رہ جائے گا ، اسی سے وہ پیدا کیا گیا تھا  اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا ۔‘‘

 متفق علیہ ۔
مشکواۃ المصابیح 5521
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر یہ لازم نہیں کہ ھم دوسروں کی اصلاح کریں، بس اِتنا ہی کافی ھے کہ ھماری نظر اپنے عیبوں پر رہے۔

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

یہ لازم  نہیں کہ ھم دوسروں کی اصلاح کریں، بس اِتنا ہی کافی ھے کہ ھماری نظر اپنے عیبوں پر رہے۔
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر حضرت عبادہ بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا ، آپ نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھا ہوا تھا ۔ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 4708 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

حضرت عبادہ بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : 

میں نے رسول اللہ ﷺ کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا ، آپ نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھا ہوا تھا ۔

 متفق علیہ ۔
مشکوٰۃ 4708
Status: صحیح
منہاج النور (@minhaj2244) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر جب رسول اللہ ﷺ عمر رسیدہ اور (جسمانی طور پر ) بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 1198 Status: صحیح

السلام علیکم 🌷 نور صلواۃ الفجر بخیر 

جب رسول اللہ ﷺ عمر رسیدہ اور  (جسمانی طور پر ) بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ۔

 متفق علیہ ۔
مشکوٰۃ 1198
Status: صحیح