Minahil(@minahi616) 's Twitter Profileg
Minahil

@minahi616

Allah knows every thing the state of hearts and the secrets of thoughts.

ID:1751690491010359297

calendar_today28-01-2024 19:35:55

6,1K Tweets

1,6K Followers

1,6K Following

Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

وقت کسی کا ادھار نہیں رکھتا جو دو گے وہ سود سمیت واپس ملے گا

وقت کسی کا ادھار نہیں رکھتا جو دو گے وہ سود سمیت واپس ملے گا
account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا سلسلہ ہے تیرے میرے درمیاں فاصلے تو بہت ہیں مگر چاہت کم نہیں ہوتی 🍃

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

دوستی محبت سے بہت بہتر ہے

کیونکہ یہ انسان کو اکیلا نہیں چھوڑتی !دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس

الفاظ سے نہیں، برتاؤ اور رویوں سے ہوتا ہے۔

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

وہ عطا کرے تو 'شکر ' اُس کا

وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں

وہ عطا کرے تو 'شکر ' اُس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں
account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

کبھی اُس کو نظر انداز نہ کرو جو تمہاری پر وہ کرتا ہے ورنہ کسی دن تمہیں احساس ہوگا کہ پتھر جمع کرتے کرتے تم نے ہمیرا گنوا دیا ۔

کبھی اُس کو نظر انداز نہ کرو جو تمہاری پر وہ کرتا ہے ورنہ کسی دن تمہیں احساس ہوگا کہ پتھر جمع کرتے کرتے تم نے ہمیرا گنوا دیا ۔
account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

ہر دعا کے قبول ہونے کا مقررہ وقت ہوتا ہے اور اس وقت تک صبر، توکل اور دعا کرنا ہماری آزمائش عطا کرنے کے طریقے مختلف ہو سکتے ہیں لیکن میرا رب دعائیں رد نہیں کرتا

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

وقت بہت کچھ دے جاتا ہے اچھی بری باتیں بہت بڑے اور گہرے زخم بھی دے جاتا ہے اسی لیے تو گھڑی میں پھول نہیں بلکہ کانٹے ہوتے ہیں

وقت بہت کچھ دے جاتا ہے اچھی بری باتیں بہت بڑے اور گہرے زخم بھی دے جاتا ہے اسی لیے تو گھڑی میں پھول نہیں بلکہ کانٹے ہوتے ہیں
account_circle
🇲🇾Rehan★📚(@Raihan_MR1) 's Twitter Profile Photo

یہ چھوٹی سی ویڈیو twitter فرینڈز کو ڈیڈیکیٹ امید ہے کہ اپ لوگوں کو پسند ائے گی
سرائکی شعری
👇

Qadir Buzdar Alishy

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

لوگ بے جان چیزوں کہ ٹوٹنے پر برہم ہوتے ہیں ، اداس ہو جاتے ہیں، لیکن انسان کا دل توڑ کر نہ کبھی کوئی برہم ہوا ہے ،نہ اداس ہوا ہے کیوں کہ ہم لوگ چیزوں سے محبت کرتے ہیں، انسانیت سے نہیں۔

آپکی نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہو جائے

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی فراق یار کی بارش, ملال کا موسم

ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

يا الله

اس جمعہ کے دن کو ہمارے لیے اور ہمارے خاندان کے لیے باعث رحمت، برکت، مغفرت، اور ہمارے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

زندگی ہمیں خوبصورت دوست دیتی ہے لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتے ہیں

account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

جن کو چائے سے لگاو ہوتا ہے

اُنکے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے چائے کا احترام کیا کریں

یہ تمام مشروبات کی مرشد ہماری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا. تیرے بعد میری چانے میں اضافہ ہوا

جن کو چائے سے لگاو ہوتا ہے اُنکے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے چائے کا احترام کیا کریں یہ تمام مشروبات کی مرشد ہماری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا. تیرے بعد میری چانے میں اضافہ ہوا
account_circle
Minahil(@minahi616) 's Twitter Profile Photo

محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہے

جو محبوب کو انمول بنا دیتی ہے۔

account_circle