Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile
Mian Javed Latif

@mian_javedlatif

Politician, a democrat — Former Federal Minister and a PML(N) worker.

ID: 1137690498066538496

calendar_today09-06-2019 11:58:46

3,3K Tweet

120,120K Followers

70 Following

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف ہمیشہ قومی مفاد میں سب بھلا کر آگے بڑھے، آج بھی ملک کو اس سٹیٹس مین کی اتنی ہی ضرورت ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی سزائیں نہ کسی کی فتح ہے اور نہ کسی کے ساتھ نا انصافی ہے۔جب آپ جرم کریں گے قانون توڑیں گے خاص طور تنصیبات پر حملہ آور ہوں گے جو کہ دشمن کی خواہش اور واردات ہوسکتی ہے۔ کبھی کسی پاکستانی کی یہ سوچ بھی نہیں ہو سکتی، اس لئے ملوث لوگوں کو سزائیں ہونا کوئی انہونی نہیں ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

نیب کے حوالے سے یہ کہوں گا کہ سعد رفیق، احسن اقبال اور میں خود کتنا عرصہ جیل میں رہا، جب ہم گرفتار ہوئے تو کیا اتنا عرصہ گرفتار رکھنے والے کیا دودھ کے دھلے تھے؟دوسرا یہ کہ 9 مئی ،سائفر، القادر ٹرسٹ، سیاسی مقدمات نہیں ہیں۔پریس کانفرنس کرنے والوں کو چھوڑا گیا یہ ناانصافی ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے لےکر 26 نومبر تک جو جلسے جلوس ریلیاں ہوئیں اس میں چار ہزار تربیت یافتہ مسلح لوگ ہوتےتھے،جو 26 نومبر کے بعد تتر بتر ہوئے ہیں انکو شناخت کرکے پکڑا گیا ہے یہ وہی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے جن کو جیلوں سے رہا کیا گیا تھا، اب وہ سہولت میسر نہیں تو اب کوئی تحریک بھی نہیں ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جس طرح بنائی گئی جنرل پاشا سے راحیل شریف اور پھر چلتے چلتے کیانی صاحب اور پھر جنرل فیض حمید اور جنرل باجوہ تک چیزیں پہنچیں جس کو جسٹس ثاقب نثار نے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دے کر پورا تڑکا لگایا اور بندیال صاحب نے ان کو منظور نظر رکھا یہ ایک ہسڑی ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ فتنہ ہے جس کا ہم حوالہ دیتے ہیں — نفرت میں اس قدر آگے بڑھ گئے ہیں کہ ریاست کو نقصان پہنچانے پر تلے ہیں۔ امریکی صدر سے اپنے ہی ملک کی شکایت؟ پاکستان کا موقف ہمیشہ سے واضح رہا ہے کہ پاکستان پرامن ایرانی جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے اور امریکی صدر یہ اچھی طرح جانتے ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تو کہتےہیں کہ میں حکومت وقت اور سیاسی جماعتوں سےبات ہی نہیں کرنا چاہتا، اور جب وہ برسراقتدار تھےتب بھی سیاسی جماعتوں سے بات نہیں کرنا چاہتے تھے۔وہ آج بھی کہتےہیں کہ میں ان سےبات کروں گا جنہوں نے مجھے گرفتار کیا تو پھر یہ آئین قانون کی بالادستی کیلئےاحتجاج کیوں کرتے ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اگر اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو وہ بات 9/10 مئی پر کریں، وہ طاقتور ہیں بااختیار ہیں ان کی ہی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا اگر وہ عمران خان کے اس کردار کو معاف کرنا چاہتےہیں تو کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا مگر قوم کو اعتراض ہوگا قومی سالمیت پر سوال اٹھیں گے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

75 سالوں سے جو خارجہ پالیسی بناتے تھے یا جن کے پاس یہ عملاً قلمدان ہوتا تھا ہم بہت سے مواقعے پر تنقید کیا کرتے تھے کہ ہماری یہ خارجہ پالیسی درست نہیں ہے۔مگر آج بھی عملاً خارجہ پالیسی انہی کے پاس ہے اور یہ خارجہ پالیسی بہترین ثابت ہوئی ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

دفاعی ادارے کی موجودہ قیادت نے سول سیٹ اپ کےساتھ مل کر سفارتی اور خارجی محاذ پر بہترین کردار ادا کیا ہے۔پہلے ہم مظلوم بھی ہوتے تھے تو ہمیں ظالم کہا جاتا تھا آج کم از کم جو حقیقت ہے جو انڈیا نےسازش بُنی تھی اسکو بےنقاب کرنےمیں سول سیٹ اپ نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نےبہترین کردار ادا کیا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو میثاق جمہوریت کا اختیار ہو یا نہ ہو مگر سیاسی جماعتوں کو میثاق جمہوریت کا اختیار ہونا چاہیے۔ عمران خان نے 4سالہ دور میں کیا پرفارمنس دکھائی جس کی وجہ سے وہ مقبول ہیں؟ آج جیسےبھی حالات ہیں اس میں موجودہ حکومت کی پرفارمنس دیکھ لیں اور عمران خان کے4سالہ دور سےموازنہ کر لیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

میثاق جمہوریت ہونا چاہیےآئین قانون کی بالادستی ہونی چاہیےاس کیلئےہر کارکن جدوجہد کرتا ہے۔مجھےکسی کی نیت پہ شک نہیں مگر ان لوگوں کو بھی سراہانا چاہیے جنہوں نےقربانیاں دی ہیں انکو عزت احترام دینا چاہیے جنہوں نےاٹک قلعہ کاٹا پرویز مشرف کا دور دیکھا۔فیض حمید جنرل باجوہ کا عذاب بھگتا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

شہر کے لوگ جب اپنے گھروں سے نکلتے ہیں تو دعائیں دیتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بھلا ہو اس نے سی سی ڈی فورس بنائی اس فورس کا جو سربراہ ہے اس سے کسی کو گلہ ہو کوئی اختلاف ہو مگر وہ جو پنجاب کے امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ساری قوم اس کو دعائیں دے رہی ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

ایک بچہ ہے وہ یہاں سےہی گیا وہ کہہ رہا ہے کہ 15 سال حکومت میں رہےہیں شیخوپورہ کیلئےکیا کام کیا ہے۔ہم پندرہ سالوں میں ایک بار حکومت میں اور دو بار اپوزیشن میں رہے پھر شہر کیلئے جو کام ہم نے کیا اس کے متعلق آپ جنرل کونسل سےنہیں بلکہ انکے بدترین مخالفین سے پوچھیں کہ شہر کس نےبنایا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی حکومت وقت ہو اس کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ان لوگوں کو انگیج کرے جو ریاست سےاس سسٹم سے دور ہو رہے ہوں ناراض ہوکر اس سیٹ اپ سے باہر نکل رہے ہوں۔مگر جو لوگ عسکری ونگ بناتے ہیں طاقت سے اپنے بات منوانا چاہتے ہیں وہ علیحدگی پسند تحریکیں ،گروہ اور دہشت گردوں سے مختلف نہیں ہوتے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

اگر PTI والوں کو اسپیکر، یا الیکشن کمیشن نکال رہا ہے تو پھر انکے الزامات میں دم ہے، مگر 9 مئی جس کو تین سال ہونے کو ہیں آج دو ڈھائی سال بعد عدالتیں فیصلہ کر رہی ہوں تو کیا اس میں یہ دیکھا جائے گا کہ یہ ایم این اے ایم پی ہو تو اسےسزا نہیں ہونی اسے کلین چٹ دینی ہے، ایسا نہیں ہوتا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

اگر سیالکوٹ میں بیوروکریسی پر ہاتھ اٹھا ہے اسکی کرپشن نظر آئی ہے،تو کسی بھی منتخب نمائندےکا فرض ہےکہ وہ انوسٹیگیشن ہونے دے۔ کل کو شیخوپورہ کے اہم ڈسٹرکٹ انچارج کی کرپشن نکل آتی ہے تو جو شیخوپورہ کے معتبر ہیں ان پر بات آئی گی کہ نہیں آئے گی؟ شریف فیملی نے کبھی کمپرومائز نہیں کیا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

میں شریف فیملی کو بڑے عرصےسےجانتا ہوں انکےساتھ کام کیا ہےیہ نہیں ہوگا وہ ان چیزوں پہ کمپرومائز کرے۔جب PTI کی حکومت تھی اس وقت چینی فروخت اور پھر خریدی گئی تو ہم تنقید کرتےتھے۔چینی فروخت کرنےکا فیصلہ شہبازشریف کا نہیں تھا تو کس وزیر کا فیصلہ تھا۔پاسکو میں بےضابطگیاں سامنےآئی ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف کی بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے ایجنڈے اور ریفارمز کے حوالے سے جو ویژن رکھتی ہیں اس پر کمپرومائز نہیں کریں گی۔ یہ انتظامی ڈھانچہ 2002 کے انتخابات سے کمزور ہونا شروع ہوا اور بزدار دور میں یہ تباہ ہو چکا ہے۔وزیر اعلی اس انتظامی ڈھانچے کو ٹھیک کرسکتی ہیں۔