Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 (@mian__2) 's Twitter Profile
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥

@mian__2

ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح

جلنے والوں سے کہو وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ...!⚔⚔
🇵🇰

ID: 1513136703422226435

calendar_today10-04-2022 12:48:11

32,32K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 (@mian__2) 's Twitter Profile Photo

ایک دن ہمارا کوئی عزیز ہمیں آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ

ایک دن ہمارا کوئی عزیز ہمیں آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ
SaharKhan (@saharkhan0) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم دوستی ایک ایسا پھول ہے جسے چاہے کانٹوں میں رکھو یا دھوپ میں وہ اپنی خوشبو اور خوبصورتی کبھی نہیں چھوڑتی شبِ بخیر سب کو 🥀 #اردو_زبان #سحرخان

اسلام علیکم 

دوستی ایک ایسا پھول ہے جسے چاہے کانٹوں میں رکھو یا دھوپ میں وہ اپنی خوشبو اور خوبصورتی کبھی نہیں چھوڑتی 

شبِ بخیر سب کو 🥀 

#اردو_زبان 
#سحرخان
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
🍁خاموش شہزادی❣️ (@mtmmalakwa79589) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ صباح النور ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جوبھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماصحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر،شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین

Maha Khan🌸 (@redolentmaha) 's Twitter Profile Photo

الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #ProphetMuhammad #Imamhussain #ImamAli #ImamMahdi #Durood #Haramain #Makkah #Madina #GoodMorning #صباح_الخير

الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ  #ProphetMuhammad #Imamhussain #ImamAli #ImamMahdi #Durood #Haramain #Makkah #Madina #GoodMorning #صباح_الخير
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم زندگی ایک حسین تحفہ ہے، جو ہر لمحے ہمیں کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے۔ کبھی یہ خوشیوں کی مسکراہٹ دیتی ہے تو کبھی آنکھوں میں نمی ڈال دیتی ہے۔ یہ سفر ہے، جو امیدوں، خوابوں، چیلنجز اور قربانیوں سے بھرا ہوا ہے۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ہمیشہ اچھے کی امید کریں

السلام علیکم 

زندگی ایک حسین تحفہ ہے، جو ہر لمحے ہمیں کچھ نہ کچھ سکھاتی ہے۔ کبھی یہ خوشیوں کی مسکراہٹ دیتی ہے تو کبھی آنکھوں میں نمی ڈال دیتی ہے۔ یہ سفر ہے، جو امیدوں، خوابوں، چیلنجز اور قربانیوں سے بھرا ہوا ہے۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 
ہمیشہ اچھے کی امید کریں
Rubab (@byrubab_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر 💠 نرمی جس چیز میں ہو اُسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔" (صحیح مسلم) ༻💚❁ﷺ❁💚༺

السلام علیکم 
صبح بخیر 💠

نرمی جس چیز میں ہو اُسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔"
(صحیح مسلم)

༻💚❁ﷺ❁💚༺
Muhammad Ashraf (@ma130363) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاتہ🌹 صباح الخیر🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سےہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما۔ آمین

﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاتہ🌹
صباح الخیر🌷

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام

اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرماہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سےہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما۔
آمین
Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 (@mian__2) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرمااے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والےآمین یا رب العالمین🤲 Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥 👑

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے 
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے 
ہم پر رحم فرمااے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والےآمین یا رب العالمین🤲
<a href="/mian__2/">Ⲙบ͢͢͢ຮtafa🔥</a> 👑
Wajahat Asif (@wa_pk01) 's Twitter Profile Photo

🌿🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀🌿 🌼صبح بخیر زندگی 🌼 🍃🌷ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمیـــن یا رب العالمین۔🌷🍃 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌿🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀🌿

🌼صبح بخیر زندگی 🌼

🍃🌷ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ
آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو
 آمیـــن یا رب العالمین۔🌷🍃

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
laiba Khan (@zee123i) 's Twitter Profile Photo

Asalam o alikum Good morning💝 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ `لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں` `قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے خوش رھیں آمین

Asalam o alikum
Good morning💝
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
`لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں`
`قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے
خوش رھیں
آمین
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
 
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ❣️ بیشک وہ دلوں کی بات جانتا ہے. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

﷽! 

اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ❣️
بیشک وہ دلوں کی بات جانتا ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
Nazneen Khan (@nazneenmurad) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر السلام علیکم صبح بخیر

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین

 (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ)  کی آل پر

السلام علیکم 
صبح بخیر
Seerat Ijaz (@seeratijaz7434) 's Twitter Profile Photo

میں نے پھینکے ہیں کئ "خواب" پرانے کر کے تو بھی شامل تھا، کبھی میری تمناوں میں