Mian Saib (@mian23283) 's Twitter Profile
Mian Saib

@mian23283

*”جس کی طبیعت میں مزاح ہو، وہ تکبر سے بچا رہتا ہے۔“*

ID: 1788394546671263744

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029Va8Hpxt3rZZUSc2C0N1t calendar_today09-05-2024 02:24:49

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Mian Saib (@mian23283) 's Twitter Profile Photo

میزائل کا نام الفتح آپریشن کا نام بنیان مرصوص آپریشن کا نام قرآن سے تجویز آپریشن کا وقت حدیث سے تجویز آپریشن کی ابتداء بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سے آپریشن کا اختتام الحمدللہ رب العالمین پر.. #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad

میزائل کا نام  الفتح
آپریشن کا نام بنیان مرصوص
آپریشن کا نام  قرآن سے تجویز 
آپریشن کا وقت  حدیث سے تجویز
آپریشن کی ابتداء  بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سے
آپریشن کا اختتام  الحمدللہ رب العالمین پر..
#IndiaPakistanWar #PakistanZindabad
Mian Saib (@mian23283) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی ٹھوکریں بہت نرالی ہوتی ہیں، جب بھی لگتی ہیں، کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہیں یا کچھ نہ کچھ نیا سکھا جاتی ہیں۔ ❤️ 💯

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ:جے یو آئی صوبہ بلوچستان کی ڈیجیٹل میڈیا سیل اور ضلعی کوارڈینیٹرز کے اجلاس سے مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن ، صوبائی امیر مولانا عبد الواسع ، صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ، صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو صوبائی کوآرڈینیٹر خالد ولید سیفی

کوئٹہ:جے یو آئی صوبہ بلوچستان کی ڈیجیٹل میڈیا سیل اور ضلعی کوارڈینیٹرز کے اجلاس سے مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن ، صوبائی امیر مولانا عبد الواسع ، صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ، صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری علامہ راشد محمود سومرو صوبائی کوآرڈینیٹر خالد ولید سیفی
Mian Saib (@mian23283) 's Twitter Profile Photo

اسلام میں شادی کی شرط بلوغت ہے نا کہ عمر 18 سال عمر کی شرط اسلام کے عائلی قوانین کے سراسر خلاف ہے