Maheen:)🔥 (@mi_4x) 's Twitter Profile
Maheen:)🔥

@mi_4x

Don't think about me! I'm not you're headache 😎BsITStudent🎓Highly chai lover☕Love to Music🎶 foodi🍝Dm not allowed🚫

ID: 1253316554575327232

calendar_today23-04-2020 13:35:46

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Neeba 💞💫 (@neebamalik652) 's Twitter Profile Photo

محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے !! وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف ہوتی ہے__!! محبت تو ہے _____لیکن انوکھا ربط ہے کوئی مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے !!

💙 نـسـᶦـⁿـᵃـᶦـᴷــیـم💙 (@kiani_005) 's Twitter Profile Photo

🍃وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میں ملتی ہے اور ہمیں ان کا احساس تب ہوتا ہے جب یہ ہمارے پاس نہیں ہوتے🍃

Mohammad Rabi (@m_rabi_here) 's Twitter Profile Photo

چاہے کتنا ہی بوڑھا کیوں نا ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے۔♥️🥀

Maheen:)🔥 (@mi_4x) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے..!!🥀😊💔

Shan AIi🇵🇰 (@iam_shanali) 's Twitter Profile Photo

گزر جائے گا یہ دور بھی غالب ذرا اطمینان تو رکھ جب خوشی نہ ٹھہری تو غم کی کیا اوقات ہے!

Maheen:)🔥 (@mi_4x) 's Twitter Profile Photo

جان دینے کی باتیں ہوتی ہیں یہاں____!! یقین مانو دعا تک نہیں دیتے لوگ_____!!