HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile
HASSAN

@mhasanyaseen

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے✨✨

ID: 1694930147236012032

calendar_today25-08-2023 04:30:37

1,1K Tweet

494 Followers

114 Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پنجاب کی اکثریت جلسے کے لیے کے پی کے پر انحصار کیے ہوئے ہے ، ستر فیصد ٹک ہولڈرز ،ایم این ایز اور ایم پی ایز 8 ستمبر کے جلسے کے لیے روانگی کی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کریں گے ،لیکن جلسہ گاہ پہنچ کر ایسے ویڈیوز لگائیں گے جیسے سارا مجمہ ان کے شہر سے آیا ہے

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا واحد ملک پاکستان ہے جہاں عام آدمی کو مہینے میں ایک بار وضاحت کرنا پڑتا ہے کہ ”میں مسلمان ہوں" اور ملک کے جنرل کو یہ وضاحت کرنا پڑتا ہے کہ ”پاک پوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں “

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

لاء قانونیت کو بہادری کہہ رہی ہیں شرم آئی چاہے محترمہ کس چیز کا سلام بھئ آپ جسے لوگ سیاسی اختلاف کی بنیاد پر آپ جیسے لوگ لاء کانونیت کہ مزے لیتے ہیں

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

They are fake please try to understand if now in this situation if you don't so then you are also consider in thse people they are crashing poors human right etc

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

ایک باشعور مالک اپنے گھر کے چوکیدار کو چوکیداری کرنے پر اپنا ہیرو نہیں بناتا۔کیونکہ مالک اسے اس کام کا تنخواہ دیتا ہے۔

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

جب یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کس طرح بنا اور کس نے بنایا۔ تو ہمارے بچوں کو سکول، کالجز میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ پنجاب سے ایک شاعر آیا اُس نے خواب دیکھا۔ بمبئی سے محمد علی جناح آیا اور اُس نے خواب کی تعبیر نکالی اور انگریز بھاگ گئے۔ ~ولی خان بابا

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

مسجدوں میں بیٹھ کر مولویوں کے زبان سے حُوروں کی خوبصورتی کے بیانات سن کر لطف اندوز ہونے والے مردوں کو بھی برقعے پر فخر ہے۔

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

کل تک وہ Sponsorship کے لیے ترستا تھا مگر کوئی اسے اسپانسر کرنے کے لیے منہ نہیں لگاتا تھا- آج اس نے دنیا فتح کرلی تو سب اسے brand ambassador بنانے کے لیے ترس رہے ہیں- کسی نے کیا خوب کہا تھا، ہار یتیم ہوتی ہے اور جیت کے بہت وارث ہوتے ہیں-

کل تک وہ Sponsorship کے لیے ترستا تھا مگر کوئی اسے اسپانسر کرنے کے لیے منہ نہیں لگاتا تھا- 
آج اس نے دنیا فتح کرلی تو سب اسے brand ambassador بنانے کے لیے ترس رہے ہیں- 
کسی نے کیا خوب کہا تھا، ہار یتیم ہوتی ہے اور جیت کے بہت وارث ہوتے ہیں-
HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا سیکٹری جنرل نامزد کر دیا۔۔۔ بہترین۔۔۔🔥

HASSAN (@mhasanyaseen) 's Twitter Profile Photo

یہ دونوں خبریں ایک ساتھ کیسے ممکن ہیں؟ عمران خان کے بغض نے ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا ہے بیچاروں کو۔

یہ دونوں خبریں ایک ساتھ کیسے ممکن ہیں؟ عمران خان کے بغض نے ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا ہے بیچاروں کو۔
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے واضح احکامات ہیں کہ ہر ایک لیڈر کو چیک کرے کہ کتنے بندوں کے ساتھ جلسے میں ایا ہے یہ جو فوٹو سیشن والی لیڈر ہے ان کا عمران خان بہت جلد بندوبست کرنے والے ہیں،عمران ریاض

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

سارے طاقتوروں نے زور لگا کر دیکھ لیا مگر ایک قیدی نے جو جیل سے کہا وہ کر دکھایا۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

جو بے شرم کہہ رہے کہ جلسہ لوگ نہیں تھے روکاٹوں کے باوجود عوام کا سمندر دیکھیں .