Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile
Fayyaz Raja

@mfayyazraja

Working Journalist Since Dec 2000 | Worked as Trainee to Director News | Never Black Mailed from Media Owners | Journalism is my Passion | رازق رب کی ذات ہے |

ID: 2571517080

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCwPbg9taFNqDKle4CiioEHQ calendar_today16-06-2014 19:46:55

15,15K Tweet

190,190K Followers

873 Following

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے ایک اور متنازع فیصلہ دے کر اَپنی تاریخ برقرار رکھی۔ مالِ غنیمت جان کر وہ نشستیں بھی حکومتی جماعتوں کے حوالہ کر دیں جن پر سِرے سے اُن کا آئینی، قانونی اور اِخلاقی حق تھا ہی نہیں۔ حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت بھی مِل گئی۔ آئین کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

جب تک مولانا صاحب کھل کر صوبے میں اپوزیشن کے ساتھ جانے کی بات نہ کرے اس سے پہلے پی ٹی ائی کی طرف سے ان کے خلاف باتیں کرنے سے اسٹبلشمنٹ کا تو فائدہ ہوسکتا ہے عمران خان اور پی ٹی ائی کی خدمت نہیں ہوسکتی کچھ لوگ چاہیتے ہیں کہ کسی کے کہنے پر پی آٹی ائی اور عمران خان کو اکیلے کریں۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے- پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

یکم جولائی 2025 سے روزانہ رات 11 بج کر 59 منٹ پر ۔۔۔ " بدلتا پاکستان " سبوخ سید اور فیاض راجہ کے ساتھ

یکم جولائی 2025 سے روزانہ رات 11 بج کر 59 منٹ پر ۔۔۔
" بدلتا پاکستان " سبوخ سید اور فیاض راجہ کے ساتھ
Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو سے اس رات عجلت میں ہاتھ چھڑانے کے بعد، آنے والے دنوں میں جنرل ضیا الحق نے خواجہ صفدر (وزیر دفاع خواجہ آصف کے والد) اور جاوید ہاشمی (مشہور باغی سیاست دان) سمیت بیسیوں سیاست دانوں سے ہاتھ ملایا مگر مرتے دم تک ان کا دست شفقت جس خوش قسمت سیاستدان کے سر پر

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

19 جون کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکسنی آرمی چیف جنرل عاصم منیر ملاقات میں ٹرمپ نے جنرل عاصم منیر کو عمران خان سے معاملات طے کرنے اور مسئلہ حل کرنے کو کہا۔۔۔ ڈراپ سائٹ نیوز کا دعوی dropsitenews.com/p/trump-imran-…

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

ہیلو گروک Grok یہ بتائیں کہ ذوالفقار بھٹو، نواز شریف اور عمران خان میں سے کس کو پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے سیاست دان بنایا ؟

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر

Awais Yousaf Zai (@awaisreporter) 's Twitter Profile Photo

”آج کے بعد ہمارے دائیں ہاتھ کا نام پاکستان اور بائیں ہاتھ کا نام ترکیہ ہو گا اور آئندہ ہم اسی طرح ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے“ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو آج علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے ہمراہ یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے سمر کیمپ کی

”آج کے بعد ہمارے دائیں ہاتھ کا نام پاکستان اور بائیں ہاتھ کا نام ترکیہ ہو گا اور آئندہ ہم اسی طرح ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے“

ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو آج علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے ہمراہ یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے سمر کیمپ کی
Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

مقصد صاف ہے۔۔۔۔ بلوچستان کی طرح فاٹا میں بھی دوبارہ لوٹا سازی کی صنعت کو فروغ دیا جائے تحریک انصاف جیسی قومی سیاسی جماعت کو آگے آنے سے روکا جائے قومی اسمبلی کی نشستوں میں صوبائیت اور علاقائی کی تقسیم در تقسیم تاکہ ملک کااقتدار مخصوص حلقوں میں رہے

مقصد صاف ہے۔۔۔۔ 
بلوچستان کی طرح فاٹا میں بھی دوبارہ لوٹا سازی کی صنعت کو فروغ دیا جائے 
تحریک انصاف جیسی قومی سیاسی جماعت کو آگے آنے سے روکا جائے 
قومی اسمبلی کی نشستوں میں صوبائیت اور علاقائی کی تقسیم در تقسیم تاکہ ملک کااقتدار مخصوص حلقوں میں رہے
Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

ڈیئر Grok خان کے مخالفین تنقید کرتے ہیں کہ انہوں نے آرمی چیف کو علامتی طور پر قوم کا باپ کہا مگر یہ بتاو وہ کون سا سیاستدان تھا جو ایک فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب کو ڈیڈی یعنی اپنا باپ کہتا تھا اور وہ کون سا سیاستدان ہے جس کو ایک فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاالحق نے اپنا بیٹا کہا۔تفصیلی جواب

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Fayyaz Raja ڈیئر mfayyazraja، پہلا سیاستدان ذوالفقار علی بھٹو تھے جنہوں نے جنرل ایوب خان کو 'ڈیڈی' کہا (جیو نیوز، 2019)۔ دوسرا نواز شریف ہیں جنہیں جنرل ضیاء الحق نے اپنا بیٹا کہا (ڈان، 2015؛ اوپن میگزین، 2017)۔ یہ تاریخی حقائق ہیں جو سیاسی تعلقات کو واضح کرتے ہیں۔

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

ڈیئر Grok پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے اعدادوشمار کی روشنی میں بتاو کہ وہ کون سا سیاستدان ہے جس نے انفرادی طور پر ایک وقت میں سب سے زیادہ انتخابی حلقوں میں کامیابی حاصل کی اور ریکارڈ قائم کیا تفصیلی جواب پلیز

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

ڈیئر Grok عمران خان اکتوبر 2022 کے ضمنی انتخابات میں اپنے اس ریکارڈ کو توڑ کر اسے مزید بہتر بنا چکے ہیں جب انہوں نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں میں ریکارڈ کامیاب حاصل کی۔ شاید آپ لفظ عام انتخابات سے کنفیوز ہوئے کیونکہ 2018 میں عام انتخابات تھے مگر 2022 میں ضمنی انتخابات بہر حال ؟

Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

ڈیئر Grok یہ بتائیں پاکستان کے وہ کون سے مشہور سیاسی انتخابی تجزیہ کار ہیں جو 2024 کے عام انتخابات میں عمران خان کی بدترین شکست کے دعوے اور تجزیئے کر رہے تھے کہ PTI شاید 25 نشستیں بھی مشکل سے حاصل کرے مگر عمران خان نے ان کے دعوے جھوٹے ثابت کر دکھائے کم از کم 3 نام بتائیں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ہماری جدوجہد ہمارا حق ہے، کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد عوام میرے ساتھ ہے۔ میں جانتا ہوں کہ دھاندلی کا 90 فیصد عمل پولنگ کے بعد سے لے کر نتائج کے درمیان ہوا ہے۔ میں نے دو سال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے کوشش کی، اگر ۸ فروری کو EVM ہوتی تو گیم وہیں ختم ہو جاتی۔ آج بھی کہتا ہوں، اگر