Mir Sadam Balhro
@mersadambalhro1
Law Student,Master Frm UOS
Bhuttoist,Liberal,Democrat.
Ex GS PYO Talka Mehr,ex GS SPSF Degree Collage Mehr
Now
Inf_Sec PP PYO District Dadu,Digital Media dadu
ID: 4462022487
12-12-2015 18:40:46
108,108K Tweet
4,4K Followers
1,1K Following
حکومت سندھ نے الیکٹرک ٹیکسیاں شروع کرنے کے لئے کوششیں تیز کردیں, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے چینی آٹو موبائل بنانے والی کمپنی کے نمائندوں کی ملاقات, BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon
بائیو میٹرک تصدیق سے خریداروں اور فروخت کنندگان کی شناخت, گاڑیوں کی غیر قانونی منتقلی اور شہریوں کو دھوکہ دہی سے بچانے میں مدد ملے گی, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن, Sharjeel Inam Memon
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال BilawalBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے، 48 گھنٹوں میں بلاول بھٹو زرداری کی دوسری بار مولانا کے گھر آمد ہوئی ہے۔ BilawalBhuttoZardari Maulana Fazl-ur-Rehman jang.com.pk/news/1391490
ممبر قومی اسمبلی و خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت Aseefa B Zardari National Assembly 🇵🇰
In a message on 12th Rabiul Awwal, President AsifAliZardari calls upon the nation and Muslim Ummah to abide by the teachings of Holy Prophet Muhammad (PBUH) as a guiding light to overcome the prevailing challenges. Read More: ppp.org.pk/pr/32558/
شہید عثمان غنی کو ان کے 29 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں. Senator Saeed Ghani
میئر کراچی بیرسٹر Murtaza Wahab Siddiqui کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین BilawalBhuttoZardari کی جانب سے پارٹی کے ترجمان مقرر کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں. منجانب : میر صدام بلھڑو انفارمیشن سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع دادو ،کو آرڈینیٹر پیپلز پارٹی ڈجیٹل میڈیا ضلع دادو.
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ قانون سازی اتفاق رائے سے کی جائے،اب بھی ہماری یہ ہی کوشش ہے کہ 26ویں ترمیم پر بھی ہر ایک جماعت سے بات کرکے اتفاق رائے قائم کی جاسکے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو BilawalBhuttoZardari
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ترجمان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں دیوان سکھدیو آسرداس ہیمنانی وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی گھوٹکی نائب صدر پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui Sukhdev
A very Good Decision Taken By Our Brave Chairman BilawalBhuttoZardari Mayor Murtaza Wahab is very hardworking person and very dedicated to his work Anyways Congratulations Mayor Karachi Murtaza Wahab Siddiqui #PPPDigitalLarkana
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، ملاقات میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال BilawalBhuttoZardari #PPPDigitalLarkana