مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile
مہوش شھزادی

@mehwishrajputk

‏‏‏‏‏راستوں کی پرواہ کرو گے تو
منزل برا مان جاۓ گی

ID: 4170850413

calendar_today12-11-2015 11:32:44

4,4K Tweet

37,37K Followers

3,3K Following

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

میرایہ_پیغام_جنرل_عاصم_منیر_صاحب_کیلئے_ہے،_اگرمیری_بات_نہ_سُنی_گئی_تومیں۔۔۔سائرہ_بانوکا_پیغام مہربانی کرکے اسکو زیادہ سے زیادہ شیعٸر کریں

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

*🔥😜دو دن سے پی ٹی آئی ارکان کو آر او آفس داخل نہیں ہونے دیا گیا لیکن الزام یہ ہے کہ یہ 9 مئی کو کورکمانڈر ہاوس داخل ہوئے اور جلا دیا 😂*🖐 *🔥انی دیو مذاق اے؟*☹ *#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور*

Comrade (@comradeviews) 's Twitter Profile Photo

ایک بہترین سیاسی کارکن الیکشن آفس میں فوج پر بری طرح برس پڑا کون ہے یہ شیر ؟ تمھارا کام بارڈر سنبھالنا ہے تم الیکشن مینیج کررہے ہو تمھاری وجہ سے ملک برباد ہورہا ہے تمھاری وجہ سے لوگ مررہے ہیں تمھاری وجہ سے قومیں آپس میں لڑرہی ہیں

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

*میرا موبائل خراب ہوگیا ہے* *کسی کو کال کرتی ہوں کتے کے* *بھونکنے کی آواز آتی ہے* *تجویز دیں کسے دیکھاؤں*

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

یہ موسم کی بارش☔ یہ بارش کا پانی☔ یہ پانی کی بوندیں☔ تجھے ہی تو ڈھونڈے❤ یہ ملنے کی خواہش❤ یہ خواہش پرانی❤ ہو پوری تجھی سے❤ میری یہ کہانی❤

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

رخ سے آنچل تو ہٹا چاند سی صورت والے آنکھ سے آنکھ ملا آج قیامت دیکھوں سرخ یاقوت سے لب ان میں درخشاں موتی تو جو مسکائے تو اس دل پہ قیامت دیکھوں میرے دامن میں کبھی ڈال وفا کی دولت اے حسن پھر تیرا انداز سخاوت دیکھوں

رخ سے آنچل تو ہٹا چاند سی صورت والے
آنکھ   سے   آنکھ  ملا  آج  قیامت  دیکھوں

سرخ  یاقوت  سے  لب  ان میں درخشاں موتی
تو جو مسکائے تو اس دل پہ قیامت دیکھوں

میرے دامن میں کبھی ڈال وفا کی دولت
اے  حسن  پھر تیرا انداز سخاوت دیکھوں
مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

اگر یہی عورت بن سنور کے خوشی سے شوہر کے سامنے کپڑے اتارے تو پیر فقیر کے سامنے ننگے ہونے کی نوبت ہی نا آئے ۔۔ کڑوا سچ

اگر یہی عورت بن سنور کے خوشی سے شوہر کے سامنے کپڑے اتارے تو پیر فقیر کے سامنے ننگے ہونے کی نوبت ہی نا آئے ۔۔ کڑوا سچ
Ruthless ZQ (@badass1zq1) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبئیک کا پیر کنواری لڑکیوں سے ہمبستری کر کے فرسٹ بلیڈنگ سے تعویز لکھ کے دیں گے جس سے محبوب قدموں میں آ جائے گا یہی پیر و مرشد ختم نبوت کے دعوئ دار ہیں #Adultery

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو تو قوم ایسے ساتھ کھڑی ہوتی ہے 🇧🇫❤️✌️

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

ادرک کـی مہـک اوڑھے الائچی کی خوشبوؤں سے سجی کیتلی کی دہلیز سے نکل کر پیالی کی ڈولی میں بیٹھی ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر کیسـے لگـام لگــــائی جائے اے وقــت آ بیٹھ تجھے⏰ اک پیالی چائے پلائـی جائے.☕

ادرک کـی مہـک اوڑھے

الائچی کی خوشبوؤں سے سجی

کیتلی کی دہلیز سے نکل کر

پیالی کی ڈولی میں  بیٹھی

ان بھـاگتے ہوئے  لمحـوں پر

کیسـے لگـام  لگــــائی جائے

اے وقــت آ بیٹھ  تجھے⏰

اک پیالی چائے  پلائـی جائے.☕
مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

میں اس وقت سوات میں ہوں بہت پیارا علاقہ ہے یہاں سے واپس جانے کو دل ہی نہیں کر رہا سچی

میں اس وقت سوات میں ہوں بہت پیارا علاقہ ہے 
یہاں سے واپس جانے کو دل ہی نہیں کر رہا سچی
مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی ممکنہ وجہ کیا ہو سکتی ہے

مہوش شھزادی (@mehwishrajputk) 's Twitter Profile Photo

سیکس میں عورت مکمل مرد پر ڈپینڈ کرتی ہے یہ جو ڈھیلے آلہ تناسل والے بچیوں سے پوچھتے ہیں کہ فلاں اسٹائل کرلو گی ؟ ان خصیوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ عورت کا پوزیشن بنانا مرد کی سختی اور مردانگی پر منحصر ہوتا ہے۔