Mehreen (@mehreensarim) 's Twitter Profile
Mehreen

@mehreensarim

comfort is worst addiction.

ID: 424311783

linkhttps://www.instagram.com/islamic.researcher?igsh=MWNhODJpODloZzJ3Zw%3D%3D&utm_source=qr calendar_today29-11-2011 16:31:39

6,6K Tweet

6,6K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Mehreen (@mehreensarim) 's Twitter Profile Photo

اگر تم مرنا چاہتے ہو خود کو سمندر میں پھینک دو،تم دیکھو گے کہ تم خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہو۔تب تم جان جاؤ گے کہ تم خود کو نہیں مارنا چاہتے بلکہ تمھارے اندر کوئ”شے“ ہے جسے تم مارنا چاہتے ہو!…..

زبان کا کبھی روزہ ہوتا ہے،کؤی غلط بات زبان سے نہ نکالی جاۓ۔ اسی طرح آنکھوں کا بھی روزہ ہوتا ہے۔کچھ غلط نہ دیکھا جاۓ۔

مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آۓ۔

اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيث اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّكَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيث

اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّكَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
Mehreen (@mehreensarim) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف عبادت کرنے والوں کا رب نہیں بلکہ ندامت کرنے والوں کا بھی رب ہے۔

سحری کے لیے لگایا گیا الارم بند کرنے کے بجاۓ فجر کی نماز کے لیے سیٹ کر دیں۔ شکریہ!

سحری کے لیے لگایا گیا الارم بند کرنے کے بجاۓ فجر کی نماز کے لیے سیٹ کر دیں۔ 
شکریہ!