Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile
Mehr Abdul Sattar

@mehras04

Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰

ID: 1578815007453749249

calendar_today08-10-2022 18:30:18

794 Tweet

18,18K Followers

91 Following

Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

آج میں اور دیگر احباب چیئرمین عمران خان Imran Khan کی ہمشیرگان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے۔ عوام کا پیغام دوٹوک ہے عمران خان اکیلا نہیں پوری قوم 🇵🇰 خان کے ساتھ ہے یہ لڑائی حق کی ہے، اور جعلی فارم 47 کی حکومت جان لے کہ اقتدار چوری سے نہیں، عوام کے مینڈیٹ سے قائم رہتا

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

سہیل افریدی کو یہ اج ملاقات کرنے نہیں دیں گے ائندہ سے جب بھی جائیں تو انٹرنیشنل جرنلسٹ کو ساتھ لے کر جائیں انٹرنیشنل میڈیا ہیومن رائٹس ارگنائزیشن کے لیے ایک بریفنگ کا انتظام کریں جس میں رجیم چینج کے بعد اج تک کیا ہوا وہ بتایا جائے Sohail Afridi

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی والدہ جعلی عدالت سے اصلی عدالت پہنچ چکی ہیں۔۔اب انصاف بھی ہوگا اور سزا بھی ملے گی۔۔۔

ارشد شریف شہید کی والدہ جعلی عدالت سے اصلی عدالت پہنچ چکی ہیں۔۔اب انصاف بھی ہوگا اور سزا بھی ملے گی۔۔۔
Usman Chaudhary (@usman_ch92) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی والدہ کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا۔ اللہ پاک ماں جی کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ سیدہ کائنات کی خاص قربت عطا فرمائے۔ آمین

Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ناحق قتل ہونے والے باصلاحیت اور بہادر صحافی ارشد شہید Arshad Sharif کی والدہ محترمہ آج انصاف کی تلاش میں تڑپتے تڑپتے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انہوں نے اپنے بیٹے کے قتل

حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ناحق قتل ہونے والے باصلاحیت اور بہادر صحافی ارشد شہید Arshad Sharif کی  والدہ محترمہ آج انصاف کی تلاش میں تڑپتے تڑپتے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انہوں نے اپنے بیٹے کے قتل
Asad Malik🇵🇰 (@asadali41r) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل رانا رضا محی الدین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نامزد امیدوار آئی ایل ایف اوکاڑہ سیٹ Imran Khan Naeem Haider Panjutha Mehr Abdul Sattar Azhar Mashwani

انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل رانا رضا محی الدین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نامزد امیدوار آئی ایل ایف اوکاڑہ سیٹ
Imran Khan Naeem Haider Panjutha Mehr Abdul Sattar Azhar Mashwani
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

قائدِ اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا، مسلح افواج عوام کی خادم ہیں، قومی پالیسی اور قانون سازی اُن کا کام نہیں یہ ذمہ داری منتخب نمائندوں کی ہے۔ آج جب 27ویں آئینی ترمیم زیرِ بحث ہے، یہ الفاظ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ریاستیں تب ہی مضبوط ہوتی ہیں جب ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں۔

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں قیادت نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے گورننس پر فوکس کریں ہر ہفتے دو دفعہ ہر ایم پی اے اپنے حلقے میں کھلی کچہری لگایا کرے لوگوں کے کے ساتھ پہلے سے زیادہ جڑیں عوام کو اتنا کانفیڈنس دیں کہ ان کو لگے بیوروکریسی ان کی ملازم ہے بابو نہیں ایسا سسٹم بنائیں کہ افسران کا احتساب ہو

Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

حضور! اپنا فقرہ درست فرمائیں،'فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے'کے بجائے یہ کہنا زیادہ موزوں ہے کہ 'فوج سیاست سے دور رہے' یقین کریں ایک دفعہ کر دیکھیں

حضور! اپنا فقرہ درست فرمائیں،'فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے'کے بجائے یہ کہنا زیادہ موزوں ہے کہ 'فوج سیاست سے دور رہے'
یقین کریں ایک دفعہ کر دیکھیں
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

تربیلا ڈیم کی مٹی میں 636 ارب ڈالر کے سونے کے ذخائر نکل آئے ہیں اور بریفنگ آرمی چیف کو دی گئی ہے۔ کیا عجب زمانہ آ گیا ہے، اب سونا بھی شاید "قومی سلامتی" کا معاملہ بن گیا ہے! کاش مائنز اینڈ منرلز کے وزیر کو بھی کبھی یاد کر لیا جائے، شاید اُن کا بھی اس موضوع سے کچھ تعلق ہو۔ کیسے

Kashif Guجar ‏⁦🇵🇰⁩ (@kashif4gujjar) 's Twitter Profile Photo

🚨 Urgent Blood Requirement – Lahore 🚨 AB+ blood is urgently needed at Children’s Hospital, Lahore for a child fighting cancer. 🩸 15 bottles are required immediately. If you can donate or help arrange donors, please contact: 📞 Imran Rasheed – 0300-6466318 Your one donation can

🚨 Urgent Blood Requirement – Lahore 🚨
AB+ blood is urgently needed at Children’s Hospital, Lahore for a child fighting cancer.
🩸 15 bottles are required immediately.
If you can donate or help arrange donors, please contact:
📞 Imran Rasheed – 0300-6466318
Your one donation can
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

برصغیر میں انگریزوں نے حکومت کے استحکام کے لیے “Divide and Rule” یعنی "بانٹو اور حکومت کرو" کی پالیسی اپنائی، اور اسی حکمتِ عملی کے ذریعے انہوں نے یہاں ایک طویل عرصے تک اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ بدقسمتی سے، آج ہمارے ملک🇵🇰 کے ایک معتبر ادارے نے بھی اسی طرزِ فکر کو اپناتے ہوئے پاکستان

برصغیر میں انگریزوں نے حکومت کے استحکام کے لیے “Divide and Rule” یعنی "بانٹو اور حکومت کرو" کی پالیسی اپنائی،
اور اسی حکمتِ عملی کے ذریعے انہوں نے یہاں ایک طویل عرصے تک اپنی گرفت مضبوط رکھی۔
بدقسمتی سے، آج ہمارے ملک🇵🇰 کے ایک معتبر ادارے نے بھی اسی طرزِ فکر کو اپناتے ہوئے
پاکستان
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

27ویں آئینی ترمیم میں جہاں فیلڈ مارشل کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے، قومی ہیرو قرار دینے اور تاحیات مراعات سے نوازنے کی تجویز دی گئی ہے، یہ ترمیم دراصل اس بات کا اعلان ہے کہ ملک اب آئین نہیں، ادارہ جاتی خواہشات کے تابع چلے گا۔ لگے ہاتھ اسی بہانے صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم،

27ویں آئینی ترمیم میں جہاں فیلڈ مارشل کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے، قومی ہیرو قرار دینے اور تاحیات مراعات سے نوازنے کی تجویز دی گئی ہے،
یہ ترمیم دراصل اس بات کا اعلان ہے کہ ملک اب آئین نہیں، ادارہ جاتی خواہشات کے تابع چلے گا۔
لگے ہاتھ  اسی بہانے صدرِ پاکستان، وزیرِ اعظم،
Kashif Guجar ‏⁦🇵🇰⁩ (@kashif4gujjar) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ نامور ماہرِ تعلیم، محققہ، ادیبہ اور استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال فرما گئیں۔ یقیناً ایک عہد تمام ہوا — رواداری، برداشت، تحمل، بردباری، دلیل، منطق اور شفقت کا ایک درخشاں باب بند ہو گیا۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ نے

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
نامور ماہرِ تعلیم، محققہ، ادیبہ اور استادِ محترم پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال فرما گئیں۔
یقیناً ایک عہد تمام ہوا —
رواداری، برداشت، تحمل، بردباری، دلیل، منطق اور شفقت کا ایک درخشاں باب بند ہو گیا۔
ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ نے
Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

عُظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب کے دور میں، فائزہ مراد بن کر جیو! تحریکِ انصاف ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کر رہی ہے، آج تاریخ میں یہ لمحہ ضرور لکھا جائے گا جب بڑے بڑے سیاستدان ایوانوں میں بیٹھے خاموش رہے، ترمیم کے مسودے کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں، نہ کوئی بول سکا، نہ کوئی پریس

Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

یہ بات آج لکھ لیں 27ویں آئینی ترمیم فوج کے اندر بغاوت کا پہلا قطرہ ہے۔ فیلڈ مارشل کی تاحیات تعیناتی نہ صرف ادارہ جاتی نظم و ضبط کی نفی ہے بلکہ سینئر افسران کے ترقی کے حقوق پر کھلا وار بھی ہے

Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

27ویں آئینی ترمیم…؟ قوم کو ریفارمز، انصاف اور شفافیت چاہیے عہدوں کی وراثت، مراعات اور طاقت کی بندر بانٹ نہیں۔ عمران خان Imran Khan اور پاکستان تحریک انصاف PTI ہر اُس فیصلے کے خلاف کھڑی ہے جو عوامی اختیار کو کمزور کرے۔ اختیار صرف اور صرف عوام کا ہے، اور رہے گا! 🇵🇰

Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

ایک سابق گورنر، ایک سینیٹر، پاکستان کی صفِ اول کی گائناکالوجسٹ اور کینسر سروائیور، اور ایک صوبائی وزیر یہ سب بھی چاہیں تو جھوٹی سزاؤں سے استثنا حاصل کرنے کے لیے جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر طرح کی ڈیل کر سکتے تھے۔ مگر انہوں نے وہ راستہ نہیں چُنا۔ انہوں نے حسینیت کا راستہ

ایک سابق گورنر، ایک سینیٹر، پاکستان کی صفِ اول کی گائناکالوجسٹ اور کینسر سروائیور، اور ایک صوبائی وزیر
یہ سب بھی چاہیں تو جھوٹی سزاؤں سے استثنا حاصل کرنے کے لیے جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر طرح کی ڈیل کر سکتے تھے۔
مگر انہوں نے وہ راستہ نہیں چُنا۔
انہوں نے حسینیت کا راستہ
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

پاکستان🇵🇰 کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی خواتین کی کردار کشی کا وقت آیا، مسلم لیگ نون PMLN ہمیشہ صفِ اوّل میں دکھائی دی۔ فاطمہ جناح جیسی باوقار شخصیت کے خلاف مہم چلانے والوں کے وارث آج نون لیگ کے اندر موجود ہیں۔ بے نظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والے آج بھی اقتدار اور سیاست

پاکستان🇵🇰 کی سیاسی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی خواتین کی کردار کشی کا وقت آیا، مسلم لیگ نون PMLN ہمیشہ صفِ اوّل میں دکھائی دی۔
فاطمہ جناح جیسی باوقار شخصیت کے خلاف مہم چلانے والوں کے وارث آج نون لیگ کے اندر موجود ہیں۔
بے نظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والے آج بھی اقتدار اور سیاست
Mehr Abdul Sattar (@mehras04) 's Twitter Profile Photo

اس خاتون کو جواب دینا تو بنتا نہیں، مگر جس گھٹیا انداز سے اس نے معصوم بچی شہربانو Shehr Bano Official اور اس کی والدہ پر زبان چلائی ہے، وہ اس کی اخلاقی گراوٹ کا ثبوت ہے۔ یہی زہریلا بیانیہ نون لیگ کے فنڈڈ ٹولے نے پالا ہوا ہے جہاں نہ تربیت ہے نہ حدود۔ پاکستان🇵🇰 کی سیاسی گفتگو اور صحافت