Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile
Ali Hassan

@meherhassan07

Professional web developer
Fiverr ID:alihassan7677

ID: 1375864669311791105

calendar_today27-03-2021 17:38:10

588 Tweet

336 Followers

331 Following

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

جس سافٹ ویئر سے میں نے ای میل سینڈ کی ہیں اس کے مطابق 820 لوگوں کو کورسز ای میل کردئے گئے ہیں کیا آپ کو ای میل میں کورسز موصول ہوئے ہیں ؟

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

چور چوری سے جاے مگر ہیرا پھیری سے نہیں عوام ہوشیار باش ایک تیر سے دو شکار ریلیف کے چکر میں 201 یونٹ استعمال کرنے سے گریز/پرہیز کریں، ورنہ آپ نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں جائیں گے اور اگلے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ قیمت بہت بہت زیادہ ہو جائے گی۔

چور چوری سے جاے مگر ہیرا پھیری سے نہیں
عوام ہوشیار باش
ایک تیر سے دو شکار

ریلیف کے چکر میں 201 یونٹ استعمال کرنے سے گریز/پرہیز کریں، ورنہ آپ نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں جائیں گے اور اگلے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ قیمت بہت بہت زیادہ ہو جائے گی۔
Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گھر پہ تو صرف دو فین چلتے ہیں اس کے علاوہ ایک موٹر پمپ ہے اور بل چیک کریں مریم نواز صاحبہ اپ عوام کو کیا ریلیف دے رہے ہیں Maryam Nawaz Sharif Imran Khan Government of Pakistan PMLN

ہمارے گھر پہ تو صرف دو فین چلتے ہیں اس کے علاوہ ایک موٹر پمپ ہے اور بل چیک کریں مریم نواز صاحبہ اپ عوام کو کیا ریلیف دے رہے ہیں Maryam Nawaz Sharif
Imran Khan
Government of Pakistan PMLN
Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

یار یہ کیا مزاق ہے مطلب کچھ بھی فیفا والو کو اس چیز کا نوٹس لینا چاہئے

یار یہ کیا مزاق ہے مطلب کچھ بھی
فیفا والو کو اس چیز کا نوٹس لینا چاہئے
Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے کے اندرگولیاں مار کر جہنم واصل کردیا اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے کے اندرگولیاں مار کر جہنم واصل کردیا
اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

عالم اسلام کو مبارکباد ایران کامیاب ایٹمی تجربے کے بعد دنیا کی آٹھواں ایٹمی قوت بن گیا Iran 🇮🇷

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

عید الرٹ ٹماٹر، پیاز ،آلو، مرغی، دھنیا، مرچ، بند گوبھی گوشت وغیرہ وغیرہ آج ہی خرید لیں ورنہ ایک دو دن بعد ریٹ ڈبل ہو جایئنگے.کیونکہ کافی تاجر حضرات عمرہ مکمل کر کے واپس آ چکے ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہوتی ہے #Pakistan #mafia #FreePalestine #Eid2025 #EidAlFitr

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🌙 پاکستان و متحدہ عرب امارات اور ملائشیا میں عید الفطر , یکم شوال کو ہوگی ! ✅👏🫢 #Eid2025 #EidAlFitr #Pakistan #RamadanMubarak #FreePalestine🇸🇩

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

*یہ تصویر دیکھ کر علامہ اقبال رحمتہ اللّٰه علیہ کا شعر یاد آ گیا:* ” عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی “ ” یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ “ ” سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی “ ” بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ “ #FreePalestine #SaveGaza

*یہ تصویر دیکھ کر علامہ اقبال رحمتہ اللّٰه علیہ کا شعر یاد آ گیا:*
” عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی “
” یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ “

” سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی “
” بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ “
#FreePalestine #SaveGaza
Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے، اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔ حضرت حسین رضی الله عنه #IndiaPakistanWar #IndiaPakistanTensions

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

Congratulations Virat Kohli Royal Challengers Bengaluru Just the wait is over 18 is lucky for virat 18 is the jersey number og virat 18 season Date of final 3-06-2025=3+6+2+0+2+5=18 #IPLFinals #IPL2025 #ViratKohli𓃵 #RCBvsPBKS

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok چاچے کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنی منزل مقصود تک پہنچ چکی ہے۔ 😂😂

ہیلو Grok چاچے کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنی منزل  مقصود تک پہنچ چکی ہے۔

Ali Hassan (@meherhassan07) 's Twitter Profile Photo

چار ہزار من گندم اگر 2200 ہوسکتی ہے، تو 5500 والی چینی کی بوری 9000 تک کیوں گئی؟ کیونکہ شوگر ملیں حکمرانوں کی اور گندم کسانوں کی ۔ #Pakistanmafia #کسان