Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile
Muhammad Faheem

@mefaheem

Journalist & A Teacher

ID: 99906724

linkhttps://www.youtube.com/@faheempsh calendar_today28-12-2009 09:23:34

28,28K Tweet

25,25K Followers

261 Following

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پشاور چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا تاریخی فیصلہ تین بچوں کو زیادتی اور دو کو قتل کرنے والے ملزم سہیل کو جرم ثابت ہونے پر تین بار سزائے موت سنادی عدالت ملزم کو مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ بھی کردیا واقعات جولائی 2022 کو پیش آئے تھے

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن کے چھوٹے بیٹے اسجد محمود کا دہشتگردوں سے آمنا سامنا بات ہمارے گھروں تک آگئی ہے ہر طرف فوج ہی فوج پھر ایسا ہوجانا ہمیں سمجھ نہیں آرہی کہ ہمیں کس بات کی سزا دی جا رہی ہے؟ مولانا عطاالرحمن

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

18جون کو چیف جسٹس پاکستان یحی آفریدی نو منتخب پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ سے پشاور میں حلف لیں گے انصاف لائرز فورم نے یحی آفریدی کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے تقریب میں شرکت سے بائیکاٹ کردیا یحی آفریدی چھبیسویں آئینی ترمیم سے چیف جسٹس بنے سپریم کورٹ کے غیر قانونی اور

18جون کو چیف جسٹس پاکستان یحی آفریدی نو منتخب پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ سے پشاور میں حلف لیں گے
انصاف لائرز فورم نے یحی آفریدی کی شرکت پر اعتراض کرتے ہوئے تقریب میں شرکت سے بائیکاٹ کردیا
یحی آفریدی چھبیسویں آئینی ترمیم سے چیف جسٹس بنے سپریم کورٹ کے غیر قانونی اور
Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے 356ڈیم کسی کو یاد ہیں؟ 356منی مائیکرو ہائیڈرو پراجیکٹ کی عجب کرپشن کا احوال 12سال قبل شروع ہونیوالے ہائیڈرو پراجیکٹ کہاں ہیں؟ youtu.be/BD7nBpCQMa8

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

بی آر ٹی کے کرائے میں 10 روپے کا اضافہ بی آر ٹی میں اب کم سے کم کرایہ 30 روپے ہوگیا اگر آپ زو کارڈ کے بغیر سفر کرینگے تو فکس کرایہ 70 روپے ہوگا

بی آر ٹی کے کرائے میں 10 روپے کا اضافہ
بی آر ٹی میں اب کم سے کم کرایہ 30 روپے ہوگیا
اگر آپ زو کارڈ کے بغیر سفر کرینگے تو فکس کرایہ 70 روپے ہوگا
Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

تین مہینے کا وعدہ کیا تھا مشیر خزانہ مزمل اسلم صاحب نے آج ایک سال مکمل ہونے کو ہے یہ بیان مزمل صاحب نے 30 جون 2024 کو دیا تھا کیا کوئی ذمہ دار یہ بتا سکتا ہے کہ سسٹم میں کتنی بجلی شامل کرلی گئی ہے؟ Muzzammil Aslam صاحب امید ہے جس نے یہ اعدادوشمار دئے تھے اس سے جواب دہی کرینگے

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی اسلحہ اٹھانے کا بیان دے رہا ہے تو غلط کررہا ہے لیکن ریاست عوام کیخلاف اسلحہ اٹھا رہی ہے اس سے بھی نظریں نہیں چرائی جا سکتیں سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

سٹبلشمنٹ ایک قوت ضرور ہے لیکن وہ بالا دست قوت نہیں ہے بلکہ ماتحت قوت ہے،مولانا فضل الرحمن

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

غریب عوام کی فلاح کا بڑا منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت ریس کورس گارڈن پشاور کو معیاری اور بہتر بنانے پر 3 ارب 81کروڑ روپے خرچ کریگی

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پشاور یونیورسٹی کے رہائشی کوارٹر سے دو خواتین کی نعشیں برآمد پولیس کے مطابق دونوں خواتین کی شناخت کرلی گئی ہے نعشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں، جن پر ظاہری طور پر تشدد کے آثار پائے گئے ہیں۔

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے بجٹ کا عمران خان کو معلوم تھا کہ پیش کرنا ہے اب پاس عمران خان کی اجازت سے ہوگا نورین خان ، عظمیٰ خان

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

بنوں میں افسوسناک واقعہ نرس نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ذرائع کے مطابق نرس کو واٹس ایپ کے ذریعے مسلسل ہراساں کیا جا رہا تھا۔ ابتدائی انکوائری شروع کر دی گئی ہے

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

پشاور کے علاقے ارمڑ میں راستے کے تنازعہ پر 2بھائیوں نے پڑوسیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا دوہرے قتل کا واقعہ گھڑی چندن گاگرہ کے علاقے میں پیش آیا ہے جہاں 40سالہ ظاہر گل اور38سالہ ایران گل کو قتل کیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

عمران خان مائنس۔۔ صوبائی حکومت غدار۔۔۔ کیا کوئی معذرت کرے گا؟؟ خیبر پختونخوا کا بجٹ تو پیش کرنا ہی تھا- بجٹ پاس کرنے سے پہلے مشاورت کے لیے علی امین، عمر ایوب، مزمل اسلم، تیمور جھگڑا اور شبلی فراز مجھے بریفنگ دیں گے تب ہی بجٹ پاس ہو گا- عمران خان کے ایکس اکائونٹ سے پیغام

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور پہلے کہتے تھے کہ مالی بحران ہے، اس لیے یونیورسٹی کی زمین بیچ رہے ہیں، اور اب کہتے ہیں کہ ہم وفاق کو قرض دے سکتے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی