Meeran Baloch (@meeranbaluchh) 's Twitter Profile
Meeran Baloch

@meeranbaluchh

Information Secretary Of BSAC Uthal Zone
💫
The-bsac.org

ID: 1548638140230934528

linkhttp://the-bsac.org/books/6215/ calendar_today17-07-2022 11:58:16

5,5K Tweet

1,1K Takipçi

667 Takip Edilen

Ali Jan Maqsood (@alijanmaqsood12) 's Twitter Profile Photo

Continuous harassment & arrests of peaceful protesters in Balochistan is a direct attempt to not only curb peaceful activism for Baloch but also to treat Baloch as secondary citizens which is against the fundamental human rights. Such tactics have developed a sense of alienation.

Fozia Baloch Shashani (@foziabaloch10) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے حب کے پر امن مظاہرے پر نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ ہمارے لوگوں کو بھی اٹھا کر لے گئے ہیں اور پولیس وکیلوں سے تعاون نہیں کررہی۔ وکیل تھانے کے باہر کھڑے ہیں لیکن ان کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ہم اپنے لوگوں خاص کر گرفتار لڑکوں کے لئے پریشان ہیں ان کو ریاست اغوا نہ کرلے۔

Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

آج حب چوکی میں ہونے والے زیشان زھیر کے قتل کے خلاف پر امن مظاہرے کے خلاف پولیس نے نہ صرف کریک ڈاؤن کیا بلکہ کئی لوگوں کو بھی اٹھا کر لے گئی ہے جن میں میری چھوٹی بہن بھی شامل ہے۔ پولیس نہ لواحقین سے اور نہ ہی وکیلوں سے تعاون کررہی ہے جو انتہائی تشویشناک بات ہے۔ #StopBalochGenocide

آج حب چوکی میں ہونے والے زیشان زھیر کے قتل کے خلاف پر امن مظاہرے کے خلاف پولیس نے نہ صرف کریک ڈاؤن کیا بلکہ کئی لوگوں کو بھی اٹھا کر لے گئی ہے جن میں میری چھوٹی بہن بھی شامل ہے۔
پولیس نہ لواحقین سے اور نہ ہی وکیلوں سے تعاون کررہی ہے جو انتہائی تشویشناک بات ہے۔
#StopBalochGenocide
Meeran Baloch (@meeranbaluchh) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے حب کے پر امن مظاہرے پر نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ ہمارے لوگوں کو بھی اٹھا کر لے گئے ہیں اور پولیس وکیلوں سے تعاون نہیں کررہی۔ وکیل تھانے کے باہر کھڑے ہیں لیکن ان کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ہم اپنے لوگوں خاص کر گرفتار لڑکوں کے لئے پریشان ہیں ان کو ریاست اغوا نہ کرلے۔

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

حب پولیس مظاہرین پر فائرنگ کرنے اور گرفتار کرنے کے بعد وکلاء کو نا ملنے اجازت نہیں دے رہی نا کہ مظاہرین کو پیش کیا جارہا ہے تمام خواتین مظاہرین کو پولیس نے حبس بے جاں میں رکھا ہے اور انکے مبائل فونز چھین لئے، حب پولیس شاید کسی سے آڈر کے انتظار میں ہیں۔ حب ضلعی انتظامیہ شرم کروں۔

Mahzeb Shafiq (@mahzeb_shafiq) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے گرفتار بلوچ خواتین کو حبس بے جاں میں رکھا ہوا ہے وکلاء کو ملنے نہیں دیا جارہا ہے اور نا ہی مظاہرین کو احتجاج ختم ہونے کے کئی گھنٹوں بعد رہا کیا جارہا ہے، حب پولیس اپنے قانونی فرائض انجام دینے کے بجائے غیر قانونی ہتھکنڈے اپنا رہا ہے۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir Hamid Mir حامد میر

Fozia Baloch Shashani (@foziabaloch10) 's Twitter Profile Photo

کل رات سے اب تک پولیس نے ہمارے مظاہرین کو روکا ہوا ہے، نہ ایف آئی آر کررہی ہے اور نہ ہی پولیس سے تعاون، رہائی پر تو کوئی بات نہیں کررہی۔ ہمیں گرفتار لڑکوں کے لئے شدید پریشانی ہے۔ ریاست اپنے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے لیکن کامیابی ہماری ہوگی۔ #StopBalochGenocide

کل رات سے اب تک پولیس نے ہمارے مظاہرین کو روکا ہوا ہے، نہ ایف آئی آر کررہی ہے اور نہ ہی پولیس سے تعاون، رہائی پر تو کوئی بات نہیں کررہی۔ ہمیں گرفتار لڑکوں کے لئے شدید پریشانی ہے۔ 
ریاست اپنے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے لیکن کامیابی ہماری ہوگی۔ 
#StopBalochGenocide
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

ہم رات سے انتہائی پریشان صورتحال سے گزرہے ہیں۔ میری چھوٹی بہن اس وقت گرفتار ہے اور پولیس کبھی کہتی ہے تھانے میں ہیں تھانے جاؤ تو کہتے ہیں گڈانی جیل لے جایا گیا ہے۔ جیل سے کوئی تعاون نہیں کررہا۔ ہماری گرفتار بچیاں 18 سے کم عم کی ہیں۔ #StopBalochGenocide

Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

وہ مظاہرین لڑکیاں جو کل حب ریلی سے گرفتار کی گئیں ہیں ان کی عمریں 18 سے کم ہیں، ان کا شناختی کارڈ نہیں ہے۔ پولیس نے اب تک کسی پر ایف آئی آر بھی نہیں کی ہے لیکن جیل منتقل کیا ہوا ہے۔ لڑکوں کے حوالے سے ہمارے پاس کوئی اپڈیٹ نہیں ہے۔ صورتحال انتہائی خراب ہے #StopBalochGenocide

Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے حب چوکی میں زیشان زہیر کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایک پرامن احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، جو لسبیلہ پریس کلب کے سامنے ہونا تھا۔ تاہم جب مظاہرین پریس کلب کے سامنے پہنچے، تو پولیس اور انتظامیہ نے انہیں احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کر

Baloch Yakjehti Committee (@balochyakjehtic) 's Twitter Profile Photo

All four female protesters have been released today, but Abdullah Baloch, coordinator of Human Rights Commission of Pakistan (HRCP) remains in illegal custody at Central Jail Gadani. BYC demands his immediate and unconditional release. #StateKilledZeeshanZaheer

Hakeem Ali (@hakeemali1818) 's Twitter Profile Photo

Baloch students are destined to resist colonialism and and state backed exploitative capitalism in a unified manner... #StopMilitarisation and #StopPrivatization are common slogans of Baloch students against current state atrocities. #StopPrivatizationOfBAUBuilding

Baloch students are destined to resist colonialism and and state backed exploitative capitalism in a unified manner...
#StopMilitarisation and #StopPrivatization are common slogans of Baloch students against current state atrocities.
#StopPrivatizationOfBAUBuilding
Fozia Baloch Shashani (@foziabaloch10) 's Twitter Profile Photo

میر بالاچ بلوچ کو 20 مئی 2025 کو کراچی سے اغوا کیا گیا، وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ جب دنیا انسانی حقوق کے محافظوں کو سلام پیش کرتی ہے، پاکستان میں انہیں خاموش کرنے کے لیے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مگر ہر لاپتہ بلوچ ایک آواز بن چکا ہے جو اب خاموش نہیں ہوگی! #ReleaseBalachBaloch

میر بالاچ بلوچ کو 20 مئی 2025 کو کراچی سے اغوا کیا گیا، وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ جب دنیا انسانی حقوق کے محافظوں کو سلام پیش کرتی ہے، پاکستان میں انہیں خاموش کرنے کے لیے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مگر ہر لاپتہ بلوچ ایک آواز بن چکا ہے
جو اب خاموش نہیں ہوگی!
#ReleaseBalachBaloch
Uzair Baloch (@uzairbaloch__) 's Twitter Profile Photo

The educational institutions of Balochistan are already less in numbers, the privatization of the building of Balochistan Agriculture University Quetta another act of anti-education policy. We reject this act and demand of resolving the issue. #StopPrivatizationOfBAUBuilding

The educational institutions of Balochistan are already less in numbers, the privatization of the building of Balochistan Agriculture University Quetta another act of anti-education policy.
We reject this act and demand of resolving the issue.
 #StopPrivatizationOfBAUBuilding
Meeran Baloch (@meeranbaluchh) 's Twitter Profile Photo

جھان ءِ تیوگیں رنجاں بہ چِن بکن یکجاہ بلوچ ءِ سینگ ءَ پیوستیں درداں گیش نہ بنت رئیس توکلی #ReleaseMahjabeenBaloch

BSAC Uthal Zone (@bsaczone) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ایگریکلچر یونیورسٹی بلیلی کو جلد از جلد فعال کیا جائے، یونیورسٹی کیلئے تعمیر شدہ عمارت کو نیوٹیک کے حوالے کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی #BSAC

Nadia Baloch (@nadiabaloch99) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ، بیبو، گلزادی، بیبرگ بلوچ، صبغت اللہ اور ماما غفار کو گزشتہ روز دس روزہ ریمانڈ پر تھانہ منتقل کیا گیا، تاہم اس کے بعد سے 36 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے اور انہیں نہ لواحقین سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے اور نہ ہی ان کی قانونی ٹیم کو رسائی دی گئی ہے۔ آج پورا دن