Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile
Not Found

@me_and__who

DM 🚫

ID: 1748267624201416704

calendar_today19-01-2024 08:54:26

247 Tweet

2,2K Followers

133 Following

Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile Photo

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخير 🌼 اے مالکِ کُن فَیکون! سب کی مُشکلیں آسان فرما آمین..❤️‍🩹

Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile Photo

وہ مجھے اس چیز سے نوازے گا جس کی مجھے خواہش ہے،معجزے کرنا اللّٰہ کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ہے بس دعا،یقین اور صبر اور معجزے یقین والوں کے لیے ہوتے ہیں.🤍🫀

Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ہوتے ہوں گے فون اور لیپ ٹاپ اپڈیٹ میری تو پرابلمز اپڈیٹ ہوتی ہے روز نیو ورژن نکلتے ہیں

Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile Photo

جو تمہیں رات کو روتا چھوڑ کر سکون سے سو جائے اور صبح اٹھ کر تمہارے قدموں میں بیٹھ کر بھی اگر محبت کا دعوی دار ہو تو تم صاف مکر جانا 🍂

Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile Photo

بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے انسان جوانی میں فرعونیت چھوڑ دے - 🍂

Not Found (@me_and__who) 's Twitter Profile Photo

بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں. ♥️🍂

Maria (@m_rj009) 's Twitter Profile Photo

واجب القتل ہے وہ شخص جس کو مخلص مل جائے اور وہ پھر بھی بھٹک جائے🍂

اختلافات آہستہ آہستہ تعلقات کو طبعی موت کے گھاٹ اتارنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں💯🍂