Md Arshad Raza jamali (@mdarshadrazaja1) 's Twitter Profile
Md Arshad Raza jamali

@mdarshadrazaja1

مدرسہ حبیبیہ سیکٹر 15 راورکیلا اڈیشا

ID: 1307303951100911617

linkhttps://www.facebook.com/mdarshad.raza.752 calendar_today19-09-2020 13:02:34

9,9K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

Md Arshad Raza jamali (@mdarshadrazaja1) 's Twitter Profile Photo

ناخدائی تری رحمت کی جسے حاصل ہے اس سفینے کو ضرورت نہیں پتواروں کی آتش عشق نبی میں جو جلا ہو ہر دم اس کو پرواہ نہیں ظلم کے انگاروں کی رشک کرتی ہے مسیحائی خود ان پر شاکر واہ کیا شان ہے محبوب کے بیماروں کی

Md Arshad Raza jamali (@mdarshadrazaja1) 's Twitter Profile Photo

نعت پاک واہ کیا بات شہا ! آپ کی پیزاروں کی جن کے ذروں سے چمک باقی ہے سیاروں کی میری ناداری کو حاجت نہیں غمخواروں کی وہ خبر رکھتے ہیں ہر حال میں ناداروں کی پھول قربان بصد جان ہوئے جاتے ہیں نازکی دیکھ کے طیبہ کے حسیں خاروں کی

Md Arshad Raza jamali (@mdarshadrazaja1) 's Twitter Profile Photo

جاں ہتھیلی پہ لیے منتظر حکم رہے کوئی تمثیل نہیں ملتی ترے یاروں کی تاج ٹھوکر میں رکھا کرتے ہیں ان کے منگتے نیند اڑ جاتی ہے جس کے لیے سرداروں کی