Mano Billi (@mbilli1234) 's Twitter Profile
Mano Billi

@mbilli1234

ID: 1758370988713005056

calendar_today16-02-2024 06:01:55

530 Tweet

572 Followers

1,1K Following

Mano Billi (@mbilli1234) 's Twitter Profile Photo

یہ جو مال دنیا کی زندگی میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال ہوا کی سی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ایسے لوگوں کی کھیتی پر جو اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے چلے اور اسے تباہ کر دے اور اللّٰه نے ان پر کچھ ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود اپنے اوپر ظلم کر رہے ہیں. Quran 3:117

Mano Billi (@mbilli1234) 's Twitter Profile Photo

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ سے توبہ کرو ، خالص توبہ، بعید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں تم سے دور کر دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل فرما دے جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی ۔ یہ وہ دن ہوگا جب اللہ اپنے نبی کو اور ان لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے ہیں رسوا نہ کرے گا

Mano Billi (@mbilli1234) 's Twitter Profile Photo

*اگر دنیا میں سکون ہوتا تو لوگ اللّٰه کو بھول جاتے، سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے جو اللّٰه کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں۔* *اے کائنات کے خالق ومالک،* *ھم سب کی دلی مرادوں، تمناؤں، خواہشوں اور امیدوں کو پورا  فرما.*

Mano Billi (@mbilli1234) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰه ھم سب کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق، سکھ، سکون اور خوشیاں عطا فرما۔ اے اللّٰه ھم سب کو ہر دکھ، درد، تکلیف،پریشانی اور مصیبت سے محفوظ فرما. ھم سب کو اپنی خصوصی حفظ و امان میں رکھ. یا اللّٰه ھم سب کو ھر قسم کی محتاجی سے محفوظ .* 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Mano Billi (@mbilli1234) 's Twitter Profile Photo

*اے اللّٰه رب العزت ہماری مدد فرما کہ ھم تیرا ذکر کريں، تیرا شکر ادا کريں، اور تیری بہترین عبادت کريں، تو ہميں اپنی محبت عطاء کر، اور ھمیں اپنے آپ کو ویسا بننے کی توفیق عطاء کردے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے، اور اس میں ھماری مدد فرما۔ تو ھماری دعائيں قبول فرما۔ آمین .