AB (@mazeeshan76) 's Twitter Profile
AB

@mazeeshan76

آہ
جو شخص نماز نہیں پڑھتا
وہ کبھی وفادار نہیں ہو سکتا
کیونکہ جو خالق سے وفا نہیں کرسکتا
وہ مخلوق سے کیسے وفا کرے گا.

ID: 1600856710079561734

calendar_today08-12-2022 14:16:35

2,2K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز(ملٹری) کا دورہ چین چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی بیجنگ میں ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

🚨بریکنگ نیوز ۔۔۔
🚨فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز(ملٹری) کا دورہ چین
چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی بیجنگ میں ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور  دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
AB (@mazeeshan76) 's Twitter Profile Photo

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ

Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🔴 صرف وہ لوگ اپنا نام کومنٹس میں مینشن کریں جن کے فالوورز میں اضافہ نہیں ہو رہا ۔ 💯مجھے فالو کریں گے انشاء اللہ میں فالو بیک کروں گی ۔ 💯کمنٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں

Binance Square (@avenuestar55565) 's Twitter Profile Photo

ضروری علان۔💯👇 ۔ 💯آج رات 8 بجے پروموشن لسٹ بنائی جائیں گی صرف ان لوگوں کو پروموشن لسٹ میں شامل کروں گی جو ری ٹویٹ کریں گے انشاء اللہ ۔ ۔ 💫🫵پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں شکریہ ۔

AB (@mazeeshan76) 's Twitter Profile Photo

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہ
AB (@mazeeshan76) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم بعض دعائیں ایسی بھی قبول ہو جاتی ہیں جو وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی جو ابھی دعا یا خواہش میں بھی نہیں ہوتی مقدر اتنی ہی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اپنے رب سے رجوع کرتا ہے

السلام علیکم
بعض دعائیں ایسی بھی قبول ہو جاتی ہیں جو وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی جو ابھی دعا یا خواہش میں بھی نہیں ہوتی مقدر اتنی ہی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اپنے رب سے رجوع کرتا ہے
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اپنے ملک اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں اور سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا دفاع کریں پاکستان ھمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦅 #پاکستان_میرا_خون_پاک_فوج_میرا_جنون

افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اپنے ملک اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں اور سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا دفاع کریں 

پاکستان ھمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦅 

#پاکستان_میرا_خون_پاک_فوج_میرا_جنون
AB (@mazeeshan76) 's Twitter Profile Photo

یہ daewoo پاکستان نے عوام کو فراڈ لگایا ہوا ہے۔ application پہ کہیں نہیں بتایا گیا کہ discount صرف jazzcash, easypaisa for credit card pe hai۔ ان کی app پی انہوں نے ایک wallet دیا ہے۔ اس میںamount جو آتی ہے۔ اگر Bhessenger سفر نہیں کرنا چاہتا تو وہ payment refund نہیں کرتے