M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile
M@Y@

@maya_sb_maya

#FunnyPost #poetry. #Islamicpost #Qouts #Foodie
Bongian marna meri aadat hai please serious na len🤪😂

ID: 1733244957882712064

calendar_today08-12-2023 22:00:17

82,82K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

#رمضان  کے شروع ہوتے ہی دل میں ٹھنڈک، ذہن کو سکون اور زندگی آسان معلوم ہونے لگتی ہے ، اے رمضان ! ہم تجھے بھیجنے والے رب کے شکر گزار ہیں جن احباب کا کل روزہ ہے اُن تمام احباب کو رمضان مبارک

#رمضان  کے شروع ہوتے ہی دل میں ٹھنڈک، ذہن کو سکون اور زندگی آسان معلوم ہونے لگتی ہے ، اے رمضان !  ہم تجھے بھیجنے والے رب کے شکر گزار ہیں 
جن احباب کا کل روزہ ہے اُن تمام احباب کو رمضان مبارک
M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ سب لوگ باقاعدگی سے یہ دعا پڑھیں اے میرے اللہ مجھے بخش دے مجھ پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے 🙏

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 
سب لوگ باقاعدگی سے یہ دعا پڑھیں 
اے میرے اللہ مجھے بخش دے 
مجھ پر رحم فرما اور تو 
سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے 🙏
M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

درزی اور نائی کی آخری عشرے کی زندگی انجینئر کی تیس سالہ زندگی سے بہتر ہے 😂😂😂

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کون لوگ ہیں جو روزہ رکھ کر 12 بجے تک سوئے رہتے ہیں میں تو ایک دو بجے اٹھ جاتی ہوں مجھ سے تو اتنا سویا نہیں جاتا 🤪😂😂

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

ایک ضروری اعلان تمام روزہ داروں کی افطاری میری طرف سے ایسا کوئی بھی اعلان کرے تو مجھے بھی ضرور بلا لیں شووووکریہ 🤪😂😂

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ آپ سب کو جمعتہ الوداع مبارک ہو اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے تمام گناہ معاف فرما دے آمین

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

سچ سچ بتائیں اس عید پر درزی نے آپ کے سوٹ کی سلائی کتنی لی ہے؟ پتہ تو چلے کس شہر میں زیادہ مہنگائی ہے

سچ سچ بتائیں اس عید پر 
درزی نے آپ کے سوٹ کی سلائی کتنی لی ہے؟
پتہ تو چلے کس شہر میں زیادہ مہنگائی ہے
M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی نے فرمایا بے فکر ہو جاو اللہ پاک مخلص لوگوں کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا

حضرت علی نے فرمایا 
بے فکر ہو جاو اللہ پاک مخلص لوگوں کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا
M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ ہماری کل صبح یعنی 30 اپریل کو عید ہے اور آپکی؟؟ میری طرف سے سب مسلمانوں کو دلی عید مبارک 🎉🎊🎉 اور جن کی پرسوں ہے انکو ایڈوانس عید مبارک 🌼🌺🎊🎉

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 
ہماری کل صبح یعنی 30 اپریل کو عید ہے اور آپکی؟؟
میری طرف سے  سب مسلمانوں کو دلی عید مبارک 🎉🎊🎉
اور جن کی پرسوں ہے انکو ایڈوانس عید مبارک 🌼🌺🎊🎉