Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile
Mauz Arain Saraiki

@mauzarain

‏وسیب زادہ
سرائیکستان میری منزل ❤

ID: 826719498933850112

calendar_today01-02-2017 09:11:03

6,6K Tweet

2,2K Takipçi

272 Takip Edilen

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

اگر صوبہ سرائیکستان ھوتا تو این ایف سی ایواڑ میں صوبہ سرائیکستان کو 1 کھرب 500 ارب حصہ ملتا

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

ایک ارب مسلمانوں کی صرف مزمت کے بعد 12 کافر امدای سامان لیکر کشتی میں غزہ کی جانب روانہ اللہ آپکا محافظ ھو

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

سرائیکی وسیب دی الیکٹیبلز نامی سیاسی ڳجھاں موئیے، جیندے سرائیکیاں دا ماس مسلسل پچھلے ستر سالاں توں پٹ پٹ کھاندے کھڑئین ۔

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

ٹانک سے لیکر ڈیرہ غازی خان تک سرائیکی قوم کی ایک ہی حالت ھے اور اس حالت کا ایک ہی حل ھے خودمختار صوبہ سرائیکستان جس میں ھمارے اپنے وسائل ھمارے مسائل کے حل پر خرچ ھوں ۔

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

عقیدہ اور ٹیکنالوجی کی جنگ میں ہمیشہ ٹیکنالوجی جیتتی ہے۔ باقی اگو تھاڈی اپنی مرضی

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

خطے میں اسرائیل کے خلاف تمام مزاہمتیں دم توڑ چکی ھیں ایران بھی بھرم کھو رہا ھے پڑوسیوں کے نقصان پر افسوس ھے

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

ہم مسلمانوں کا سب سے سنگین مسئلہ سائنس و ٹیکنالاجی میں سب سے پیچھے ہونا اور مذھبی جنونیت میں سب سے آگے ہونا ہے!

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو اگر گرانا ہے تو سائنس کو اپنانا ہے بدعائیں کمزور لوگوں کا کام ہے وامااعلینا الالبلاغ ✌️

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

جب تک عربوں کا پیسہ____ ترکیہ او پاکستانیہ محارت او___ افغان او فارس____ کی بہادری یکجا نہ ہوگی تب تک غازیوں کے بجائے__ شہ-یدوں پہ گزارا کرنا پڑے گا__ #Stand__with__Iran🇮🇷

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سکول نہ جانے والے بچوں کی دوسری سب سے بڑی تعداد پاکستان میں ہے۔ 5-16 سال کی عمر کے 22.8 ملین بچے سکول نہیں جاتے۔ یونیسیف

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

کسی اسلامی ملک کے بجائے اسرائیل میں جنگ لگنے کی وجہ سے جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن کو 50 بلین کا نقصان ہوا۔ نیوز 24 کا دعوی

Mauz Arain Saraiki (@mauzarain) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں کا اولین دشمن وہ ہے جس نے سائنس کو کافروں کی تعلیم قرار دیا تھا.