Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile
Matiullah Jan

@matiullahjan919

Journalist,TV host of ‘Sahafi’@ NeoTV, Court reporter, columnist, RTs no endrsmnt. #MJtv youtube.com/MatiullahjanMJ… linkedin.com/pub/matiullah-…

ID: 137954574

linkhttp://waqtnews.tv/host/mattiullah-jan calendar_today28-04-2010 06:44:50

53,53K Tweet

1,1M Followers

981 Following

Hasnaat Malik (@hasnaatmalik) 's Twitter Profile Photo

Dawn Editorial: 'the judges appear to have surrendered their independence and responsibility. These are difficult times, with no end in sight. The damage already wrought will take decades to heal and reverse' dawn.com/news/1928417/h…

A.Waheed Murad (@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین وفاقی وزیر کے گھر کی مرمت و تزئین کے لیے معاشی بدحالی کی شکار قوم کے خزانے سے صرف چار کروڑ 73 لاکھ روپے، تفصیل کے لیے سینیئر صحافی ثنااللہ Sanaullah Khan کا یوٹیوب چینل دیکھیے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

ایمل ولی خان سینیٹر ہیں لیکن ان کو بھی منسٹر انکلیو جہاں وفاقی وزرا رہتے ہیں ایک بنگلہ الاٹ کیا گیا ہے ، صحافی ثناءاللہ خان کا انکشاف

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے سابق ڈائیریکٹر نیوز پی ٹی وی شکور طاہر کے قلم سے

پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
سابق ڈائیریکٹر نیوز پی ٹی وی شکور طاہر کے قلم سے
Nabeel Anwar Dhakku (@ndhakku) 's Twitter Profile Photo

آج اتوارکو حیران کن طور پر روزنامہ دنیا ایاز امیر کے کالم کے بغیر تھا۔ ابھی پتہ چلا کہ ایاز صاحب نے تو یہ کالم لکھا تھا لیکن کالم کا بوجھ Roznama Dunya نہ سہہ سکا۔ ملک ریاض کے برے دن ضرور آئے ہیں لیکن اتنے برے بھی نہیں کہ پاکستانی میڈیا ان کے خلاف کالم چھاپنا شروع کر دے

آج اتوارکو حیران کن طور پر روزنامہ دنیا ایاز امیر کے کالم کے بغیر تھا۔  ابھی پتہ چلا کہ ایاز صاحب نے تو یہ کالم لکھا تھا لیکن کالم کا بوجھ <a href="/roznamadunya/">Roznama Dunya</a> 
نہ سہہ سکا۔ 
ملک ریاض کے  برے دن ضرور آئے ہیں لیکن اتنے برے بھی نہیں کہ پاکستانی میڈیا ان کے خلاف کالم چھاپنا شروع کر دے
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

24 نومبر پی ٹی آئی احتجاج سے پہلے ہفتہ کے روز پہلی دفعہ اس وقت کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالت کھول کر آرڈر پاس کیا تھا پھر حکومت نے اس کا سہارا لیکر وہ کیا جو کبھی نہیں ہوا ۔۔ اب ایک بار پھر اسلام آباد کے ایک اور (بلوچ لاپتہ افراد) احتجاج رستے بندش کے کیس میں آج چیف جسٹس سرفراز

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر لاپتہ افراد فیملیز کا مذاکرات کے ذریعے احتجاج ختم کرانے کا حکم تو دے رہے ہیں لیکن مارچ سے لاپتہ افراد کیسز سے متعلق ٹوٹے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کو نہیں بنا رہے نا وہ کیس کبھی دوبارہ مقرر ہوا ہے ۔۔۔ یہ ہے کارکردگی عدلیہ کی ۔۔۔ !!

Shahid Hussain (@shahidhussainjm) 's Twitter Profile Photo

ہم سمجھ رہے تھے چیف جسٹس پاکستان کراچی تشریف لائیں گے اور کراچی والوں کو درپیش مسائل سے متعلق کیسز سنیں گےحیران کن طور اب تک چار میاں بیوی کے جھگڑے نان نفقہ اوردو گھرانوں کےگھریلوجھگڑوں سےمتعلق کیسز فیصلہ کرکے زبردست انصاف فراہم کرچکے ہیں،پہلی بار سنا ہے انہیں بولتے بہت میٹھاہیں

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظِ آئین کا شوگر سکینڈل پر چیف جسٹس کو خط خط میں چیف جسٹس کو شوگر سکینڈل پر معاملہ تین رکنی ججز کمیٹی کو ریفر اور اَز خود نوٹس لینے کا مطالبہ، خط میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے اور شوگر سکینڈل پر ذمہ داری متعین کرنے کا مطالبہ ، دِن دیہاڑے عوام سے اربوں لوٹ لئیے گئے اور

تحریک تحفظِ آئین کا شوگر سکینڈل پر چیف جسٹس کو خط

 خط میں چیف جسٹس کو شوگر سکینڈل پر معاملہ تین رکنی ججز کمیٹی کو ریفر اور اَز خود نوٹس لینے کا مطالبہ، خط میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے اور شوگر سکینڈل پر ذمہ داری متعین کرنے کا مطالبہ ، دِن دیہاڑے عوام سے اربوں لوٹ لئیے گئے اور
Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظِ آئین کا چیف جسٹس کو خط۔ شوگر سکینڈل پر ازخود نوٹس کا مطالبہ۔ تمام احتسابی ادارے خاموش ہیں۔ اربوں لوٹ لئیے گئے۔ حکمران خاندانوں کا شوگر انڈسٹری سے تعلق ہے اور یہ مفادات کے ٹکراؤ کی بدترین مثال ہے۔ کمیشن بنا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

تحریک تحفظِ آئین کا چیف جسٹس کو خط۔ شوگر سکینڈل پر ازخود نوٹس کا مطالبہ۔ تمام احتسابی ادارے خاموش ہیں۔ اربوں لوٹ لئیے گئے۔ حکمران خاندانوں کا شوگر انڈسٹری سے تعلق ہے اور یہ مفادات کے ٹکراؤ کی بدترین مثال ہے۔ کمیشن بنا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ چھٹیوں میں کیس فکس ہونے میں عمران خان کی ضمانت اور بحریہ جائیداد نیلامی میں سخت مقابلہ ۔۔۔ بحریہ جائیداد نیلامی کا کیس نیب لگوانے میں کامیاب رہا اور سماعت بھی ایک ماہ پہلے مکمل ہو گئی ۔۔ عمران خان ضمانت کیس میں کوئی urgency نہیں اس لیے چھٹیوں کے بعد مقرر ہونے