Masroor Ahmed (Social Activist) (@masroorgilgiti) 's Twitter Profile
Masroor Ahmed (Social Activist)

@masroorgilgiti

I have completed MSC degree in Media & communication studies.Social activist & journalist......

ID: 730996133602811904

linkhttp://www.masroor.com calendar_today13-05-2016 05:40:34

37,37K Tweet

2,2K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Reeyan Ansar (@eeman_ansar_) 's Twitter Profile Photo

2020 میں عمران خان نے ندیم افضل چن کے ذریعے حافظ حفیظ الرحمان کو پیغام بھجوایا تھا آپکو اگلا وزیر اعلی گلگت بلتستان بھی بنائینگے پارٹی صدارت بھی لے لیں حفیظ الرحمان نے یہ آفر ٹھکراتے ہوئے کہا تھا میں ن لیگ میں مر جاؤنگا آپکے نظریات ایکسپٹ نہیں کرسکتا رانا فاروق ن لیگ گلگت

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

گستاخ صحابہؓ آزاد ، علماء گرفتار کیا مولانا طارق جمیل صاحب نے گرفتا کروایا ؟ علامہ عطاء اللہ بندیالوی پر درج مضحکہ خیز FIR's پر سوالیہ نشان ؟ #focusmedia #ammarkhanyasir

Masroor Ahmed (Social Activist) (@masroorgilgiti) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر میرے روم میٹ رہے۔ وہ عبادت کرتے کرتے جائے نماز پر ہی سو جایا کرتے تھے۔فیلڈ مارشل کہتے تھے کہ یونیفارم وضو کر کے پہنا کیوں کہ ہمارا رزق اور کفن ہے میجر (ر) نوید الرحمان