masood (@masood_anwar) 's Twitter Profile
masood

@masood_anwar

Love all, trust a few, do wrong to none.

ID: 513377449

calendar_today03-03-2012 17:07:30

23,23K Tweet

7,7K Takipçi

5,5K Takip Edilen

masood (@masood_anwar) 's Twitter Profile Photo

🌹السّلام علیکم ورحمـتــہ اللّٰہ وبـــرکاتہ🌹 سلام کرنا، تعلق جوڑنا، ایک دوسرے کی خیریت معلوم کرنا اور دعا کرنا بھی عبادت کا درجہ رکھتا ہے۔ زندگی خوبصورت ہے ، قدر کیجیۓ رشتے انمول ہیں، سنبھال کر رکھئے۔ اللّٰہ کــریم آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائے۔ آمیـــن یارب العـــالمین

masood (@masood_anwar) 's Twitter Profile Photo

قرآن کریم کا پیغام "دوسروں کا مزاق نہ اڑایا کرو۔" سورۃ الحجرات آیت نمبر 11

masood (@masood_anwar) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جو انسان کسی کو نیچا دیکھانے اور تذلیل کرنے کے چکر میں رہتے ہیں اللہ پاک ان سے اپنی رحمت کو دور کر دیتا ہے کسی کو رسوا کرنے اور گرانے کی بجائے اس کی رہنمائی کریں اور سہارا بنیں تاکہ اللہ پاک کی رحمت آپ پر نازل ہوتی رہے۔

masood (@masood_anwar) 's Twitter Profile Photo

🚨 ایمرجنسی الرٹ سیالکوٹ میں مسلسل شدید بارشیں, سیلابی پانی تیزی سے آبادی کی طرف بڑھ رہا ہے، بجوات سیکٹر مکمل طور پر پانی میں گھِر گیا ہے، جبکہ 85 دیہات کا سیالکوٹ شہر سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے ۔

masood (@masood_anwar) 's Twitter Profile Photo

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد* *الســـــلام علیـــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!* "کاش لوگ سمجھ جائیں رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لئے ہیں ایک دوسرے کا استمال کرنے کے لیے نہیں، دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ اس کی پریشانی اور تنگی میں پکڑتا ہے-" صبح بخیر